مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ · حديث 612
612 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الصَّلاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَ: كَانَ عُمَرُ يَضْرِبُ عَلَى الصَّلاةِ وَكُنَّا نُصَلِّي عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ قَبْلَ صَلاةِ الْمَغْرِبِ فَقُلْتُ: هَلْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاهُمَا، فَقَالَ: قَدْ كَانَ يَرَانَا نُصَلِّيهِمَا فَلَمْ يَأْمُرْنَا وَلَمْ يَنْهَنَا.
مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عصر کے بعد نماز کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نماز پڑھنے پر مارتے تھے حالانکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانۂ مبارکہ میں سورج غروب ہونے کے بعد نماز مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے کہا: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دو رکعتوں کو پڑھا ہے؟ تو حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہمیں پڑھتے دیکھتے تھے‘ ان کے پڑھنے کا ہمیں حکم بھی نہیں دیا اور نہ ہی ہمیں منع فرمایا۔
الصلاة بعد العصر ← سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ: ← الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ،
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 612
