مسند السراج · کتاب ‹ بَابُ وَقْتِ صَلاةِ الْعِشَاءِ · حديث 577
577 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ثَنَا عَفَّانُ ح، وَثَنَا أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ، وَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ قَالَ: ثَنَا حَمَّادٌ - يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ - عَنْ أَيُّوبَ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَّرَ الْعِشَاءَ ذَاتَ لَيْلَةٍ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ، ثُمَّ اسْتَيْقَظُوا ثُمَّ نَامُوا، ثُمَّ اسْتَيْقَظُوا ثُمَّ نَامُوا، فَجَاءَ عُمَرُ فَقَالَ: الصَّلاةُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصَّلاةُ، قَالَ: فَصَلُّوا وَلَمْ يذكر أَنهم توضؤا.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات نمازِ عشاء کو اتنا مؤخر فرمایا کہ لوگ سو گئے‘ پھر بیدار ہوئے پھر سو گئے‘ پھر بیدار ہوئے پھر سو گئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور کہا کہ نماز! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز ! راوی فرماتے ہیں کہ پھر اُنہوں (لوگوں) نے نماز پڑھی‘ ان کے وضو کرنے کو ذکر نہیں کیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← أَيُّوبَ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ← حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ← وَثَنَا أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ، وَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَفَّانُ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 577
