مسند السراج · کتاب ‹ بَاب فِي صَلَاة الْوُسْطَى أَنَّهَا الْعَصْرُ · حديث 553
553 - وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمُ مَلائِكَةٌ اللَّيْلِ وَمَلائِكَةُ النَّهَارِ، وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ فَيَقُولُونَ: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ، وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات اور دن کے فرشتے باری باری تم میں آتے رہتے ہیں اور نمازِ فجر کے وقت اکٹھے ہوتے ہیں‘ پھر جنہوں نے تم میں رات گزاری تھی وہ اوپر چڑھے جاتے ہیں‘ تو اللہ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے اور فرماتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ عرض کرتے ہیں: ہم نے انہیں چھوڑا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس گئے تب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ ← وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 553
