مسند السراج · کتاب ‹ بَابٌ فِي التَّغْلِيظِ عَلَى مَنْ تَرَكَ الصَّلاةَ فِي الْجَمَاعَةِ · حديث 684
684 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ثَنَا سُلَيْمَان بن داؤد ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ مَنْ يَحْطِبُ فَيَحْتَطِبَ فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! میں نے ارادہ کیا کہ لکڑیاں اکٹھی کرنے والے کو لکڑیاں اکٹھی کرنے کا حکم دوں‘ پھر آگے مثلِ سابق حدیث ذکر کی۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ
Musnad Siraj · The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj › Chapter · Hadith 684
