مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ ذِكْرِ مَا خَصَّ اللَّهُ بِهِ نَبِيَّهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دون سَائِر الأنباء مِنَ الأَشْيَاءِ عَلَيْهِمُ السَّلامُ · حديث 490
490 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أُعْطِيتُ سِتًا لَا أَقُولُهُنَّ فَخْرًا، لَمْ يُعْطَهُنَّ أَحَدٌ قَبْلِي، غُفِرَ لِي مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِي وَمَا تَأَخَّرَ، وَجُعِلَتْ أُمَّتِي خَيْرُ الأُمَمِ، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تُحَلُّ لأَحَدٍ كَانَ قَبْلِي، وَجُعِلَتْ لِيَ الأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَأُعْطِيتُ الْكَوْثَرَ، وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّ صَاحِبَكُمْ لَصَاحِبُ لِوَاءِ الْحَمْدِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے چھ چیزیں ملی ہیں‘ میں فخر سے نہیں کہتا‘ یہ مجھ سے پہلے کسی کو نہیں ملیں‘ اللہ نے میرے سبب سے میرے اگلوں اور پچھلوں کے گناہوں کو بخش دیا ہے اور میری اُمت کو تمام اُمتوں سے بہتر بنایا ہے اور میرے لیے غنیمتیں حلال کی گئی ہیں‘ مجھ سے پہلے کسی ایک کے لئے بھی جائز نہیں ہوئیں اور میرے لئے ساری زمین کو مسجد اور پاک بنایا گیا ہے اور مجھے کوثر عطا کیا گیا اور رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی‘ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے! بے شک تمہارا صاحب قیامت کے دن لواء الحمد والا ہوگا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← سُلَیْمَانَ ← أَخِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 490
