مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الأَمْرِ بِالسُّجُودِ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاءٍ · حديث 339
339 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ يَرْفَعُهُ قَالَ: إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ، فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ، فَإِذا رَفعه فيرفعهما.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ فرمایا: بے شک دونوں ہاتھ اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے‘ پس تم میں سے جو کوئی سجدے کے لئے اپنا چہرہ رکھے تو اسے چاہیے کہ اپنے دونوں ہاتھوں کو بھی رکھے اور جب چہرے کو اُٹھائے تو ان دونوں ہاتھوں کو بھی اُٹھالے۔
ابن عمر يرفعه ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 339
