Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 270

270 - حَدَّثَنَا أَبُو عَوْفٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ ثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ أحدكُم إِمَّا فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّهُ يَقُومُ وَرَاءَهُ الضَّعِيفُ وَالْكَبِيرُ وَذُو الْحَاجة، وَإِذا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لنسه فَلْيُطَوِّلْ مَا شَاءَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی امامت کرے تو اسے چاہیے کہ نماز کو مختصر کرے کیونکہ اس کے پیچھے کمزور اور بوڑھے اور حاجت مند بھی کھڑے ہوتے ہیں اور جب اپنی تنہا نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، وَحَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ السَّكُونِيُّ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ← أَبُو عَوْفٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 270

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 271

271 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى قَالُوا: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عَجْلانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ صَوْتَ صَبِيٍّ وَهُوَ فِي الصَّلاةِ فَخَفَّفَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے (کے رونے ) کی آواز کو سنا ( آپصلی اللہ علیہ وسلم اس وقت نماز میں تھے) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کومختصر کر دیا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 271

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 272

272 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَمَّ أَحَدُكُمُ الصَّلاةَ فَلْيُخَفِّفْ، وَإِذَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحْدَهُ فَلْيُطَوِّلْ إِنْ شَاءَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز میں امامت کرے تو اسے چاہیے کہ نماز کومختصر کرے اور جب اپنی تنہا پڑھے تو اگر چاہے تو طویل کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 272

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 273

273 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا وَكِيعٌ ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ صَلَّى صَلاةً تَجَوَّزَ فِيهَا فَقلت: يَا أَبِهَا هُرَيْرَةَ! هَكَذَا كَانَتْ صَلاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، وَأَوْجَزُ.

حضرت ابوخالد رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو اس طرح نماز پڑھتے دیکھا کہ نماز میں اختصار کر رہے ہیں‘ تو میں نے کہا: اے ابوہریرہ! ( کیا ) اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہوتی تھی‘ فرمایا: جی ہاں! اور اس سے بھی مختصر۔

أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، ← وَكِيعٌ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 273

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 274

274 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ صَلَّى صَلاةً تَجَوَّزَ فِيهَا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ! هَكَذَا كَانَتْ صَلاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَأَوْجَزُ. _________ [271] فِي إِسْنَاده مُحَمَّد بن عجلَان صَدُوق إِلَّا أَنه اخْتلطت عَلَيْهِ أَحَادِيث أبي هُرَيْرَة كَمَا فِي التَّقْرِيب (ص461) . [272] فِي إِسْنَاده ابْن عجلَان انْظُر رقم: 271، وَقد مر من طرق عَن أبي هُرَيْرَة رَضِي الله عَنهُ. [273] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه ابْن أبي شيبَة (ج2 ص437، 471) عَن وَكِيع بِهِ. [274] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه أَحْمد (ج ص376، 437) عَن يحيى وَيزِيد عَن إِسْمَاعِيل عَن أَبِيه أَن أَبَا هُرَيْرَة كَانَ يُصَلِّي بهم بِالْمَدِينَةِ نَحوا من صَلَاة قيس، وَكَانَ قيس لَا يطول، قَالَ: قلت: هَكَذَا كَانَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي؟ قَالَ: نعم أَو أوجز، وَقَالَ يزِيد: وأوجز. رَوَاهُ ابْن أبي شيبَة (ج2 ص56) وَمن طَرِيق أَبُو يعلى رقم: 6391، عَن ابْن إِدْرِيس عَن إِسْمَاعِيل بِهِ، رَوَاهُ الْحميدِي عَن سُفْيَان عَن إِسْمَاعِيل بِهِ (ج1 ص434) رَوَاهُ أَحْمد (ج2 366) من طَرِيق عبد الْعَزِيز عَن إِسْمَاعِيل بِهِ، وَزَاد: وَكَانَ قِيَامه قدر مَا ينزل الْمُؤَذّن من المنارة ويصل إِلَى الصَّفّ، وَقَالَ الهيثمي (ج2 ص71) بعد عزوه لِأَحْمَد وَأبي يعلى: رجالهما ثِقَات.

حضرت ابوخالد رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ نماز کومختصر کر کے پڑھ رہے ہیں تو میں نے پوچھا کہ اے ابو ہریرہ! کیا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہوتی تھی‘ تو جواب دیا: جی ہاں ! اور اس سے بھی کم ہوتی تھی۔

أَبِيهِ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 274

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 275

275 - حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ أَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ أَبُوهُ نَازِلًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُصَلِّي صَلاةً، لَيْسَتْ بِالطَّوِيلَةِ وَلا بِالْخَفِيفَةِ، قُلْتُ: هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي؟ قَالَ: وَمَا أَنْكَرْتَ مِنْ صَلاتِي؟ قَالَ: لَا وَاللَّهِ إِلا خَيْرًا، أَحْبَبْت أَن أسئلك، قَالَ: نَعَمْ وَأَوْجَزُ مِنْ هَذَا.

حضرت ابوخالد‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو ایسی نماز پڑھتے دیکھا کہ جو نہ طویل تھی اور نہ خفیف تھی۔ میں نے کہا: کیا اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے؟ اُنہوں نے کہا: کیا میری نماز میں سے کسی چیز کا انکار کر تے ہو؟ میں نے کہا: اللہ کی قسم !نہیں ! آپ کی نماز اچھی ہے‘ میں نے پسند کیا کہ آپ سے سوال کروں‘ تو جواب دیا کہ جی ہاں ! ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ایسی ہی تھی) بلکہ اس سے بھی مختصر۔

أَبِيهِ وَكَانَ أَبُوهُ نَازِلًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 275

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 276

276 - حَدثنَا أحد بن سعيد الدِّرَامِي ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ثَنَا أَبُو عُوَانَةَ عَنْ عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ إِمَامًا لِلنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمُ الضَّعِيفَ، وَإِنَّ فِيهُمُ السَّقِيمَ، وَإِنَّ فِيهُمُ الْكَبِيرَ، وَإِذَا صلى وَحده فَليصل صَلاتَهُ مَا شَاءَ.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی لوگوں کا امام بنے تو اسے چاہیے کہ نماز میں کمی کرے‘ اس لیے کہ لوگوں میں کمزور اور بیمار اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور جب تنہا نماز پڑھے تو جتنا چاہے اپنی نماز کو لمبا کر کے پڑھے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عُمَرَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← أحد بن سعيد الدِّرَامِي

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 276

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 277

277 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ثَنَا عَبْثَر أَو زُبَيْدٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ: إِذَا كُنْتَ إِمَامًا فَخَفِّفْ عَلَى النَّاسِ فَإِنَّهُ يَقُومُ وَرَاءَكَ الْمَرِيضُ وَالضَّعِيفُ وَذُو الْحَاجَةِ وَنَحْوُ ذَلِكَ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا : جب تُو امامت کرے تو لوگوں پر نماز کو مختصر کرو اس لئے کہ تیرے پیچھے مریض اور کمزور اور حاجت مند اور اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْثَر أَو زُبَيْدٌ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 277

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 278

278 - حَدَّثَنِي أَبُو يَحْيَى أَنَا عَفَانُ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ أَحَدٍ أَخَفَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ، وَكَانَتْ صَلاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَقَارِبَةٌ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، قَامَ حَتَّى نَقُولَ: قَدْ أُوهِمَ، وَكَانَ يقْعد بن السَّجْدَتَيْنِ حَتَّى نَقُولَ: قَدْ أُوهِمَ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی ایسے کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو نماز کی تکمیل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ نماز کو مختصر کرنے والا ہو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز متناسب ہوتی تھی اور جب آپ سمع اللہ لمن حمدہ کہتے تو کھڑے ہو جاتے‘ تو ہمیں یہ وہم ہو جاتا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھتے یہاں تک کہ ہمیں وہم ہو جاتا کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← أبو يحيى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 278

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 279

279 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ مَعَ أَحَدٍ أَوْجَزَ صَلاةً وَلا أَكْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کسی ایسے شخص کے ساتھ نماز نہیں پڑھی جس کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے زیادہ کامل اور مختصر ہو۔

مَا صَلَّيْتُ مَعَ أَحَدٍ أَوْجَزَ صَلَاةٍ وَلَا أَكْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَسِ، أَنَّهُ ← حُمَيْدٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 279

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 280

280 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ أَحَدٍ أَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلا أَوْجَزَ، قَالَ يَحْيَى: حُمَيْدٌ ثَنَا.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جس کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے زیادہ مکمل اورمختصر ہو۔

يَحْيَى: حُمَيْدٌ ← مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ أَحَدٍ أَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلا أَوْجَزَ، ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← يَحْيَى -وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ- ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 280

chevron_left Previous
1…6789
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter