Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 234

234 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَلا أَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُول الله عَلَيْهِ وَسلم.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر نماز میں کمی کرنے والا اور اس کو مکمل کرنے والا ہو۔

أَنَسٍ، ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ -يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ- ← أَبُو هَمَّامٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 234

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 235

235 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالا: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ذَاتَ يَوْمٍ فَسَمِعَ بُكَاءَ صَبِيٍّ فَتَجَوَّزَ الصَّلاةَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ إِنَّمَا صَنَعَ ذَلِكَ رَحْمَةً لَهُ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی اور بچے کے رونے کی آواز کو سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو مختصر کر دیا۔ ہم نے خیال کیا کہ آپ نے بچے پر شفقت کرتے ہوئے نماز کو مختصر کیا ہے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 235

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 236

236 - حَدَّثَنَا زِيَاد بن أيو ثَنَا مُبَشَّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَأَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ نماز کو مختصر کرنے والا اور اس مکمل کرنے والا ہو۔

مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ وَأَتَمَّ صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← زِيَاد بن أيو

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 236

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 237

237 - أَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى أَنَا عَفَّانُ ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ خلف أحد أخلف صَلاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ كَانَتْ صَلاتُهُ مُتَقَارِبَةٌ، وَكَانَ صَلاةُ أَبِي بَكْرٍ، فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ مَدَّ فِي صَلاةِ الْفَجْرِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھی جو کہ نماز کومکمل کرنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اس میں کمی کرنے والا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز قریب ہوتی تھی یعنی مختصر ہوتی تھی اور اسی طرح حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نماز بھی اور جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت آئی تو آپ نمازِ فجر میں مدّ فرماتے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← أبو يحيى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 237

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 238

238 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّيْتُ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ مِنْ صَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامِ رَكُوعٍ وَسُجُودٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رکوع اورسجود مکمل کرنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے بڑھ کر مختصر کوئی نماز نہیں پڑھی۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 238

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 239

239 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لأَدْخُلُ فِي الصَّلاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَهَا، فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ بِبُكَائِهِ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : میں نماز میں ہوتا ہوں اور اس کو طویل کرنے کا ارادہ کرتا ہوں‘ اتنے میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز کو مختصر کر دیتا ہوں‘ اس لئے کہ میں جانتا ہوں کہ اس بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کو درد کتنا ہوتا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 239

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 240

240 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ الْجَوْهَرِيُّ ثَنَا مُحَمَّدُ بن سَابق سنا إِسْرَائِيلُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ خَلْفِي، فَأُخَفِّفُ مَخَافَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمِّهِ.

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں اپنے پیچھے بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اس خوف سے نماز کو مختصر کر دیتا ہوں کہ اس کی ماں پر مشقت نہ ہو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بن سَابق سنا إِسْرَائِيلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ الْجَوْهَرِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 240

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 241

241 - حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَبَّاسٍ الْهَمَدَانِيُّ عَنْ عَمَّارٍ الذُّهْنِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ قَالَ: كَانَ أَبِي قَدْ تَرَكَ الصَّلاةَ مَعَنَا فَقُلْنَا لَهُ: مَالَكَ يَا أَبَهُ؟! قَدْ تَرَكْتَ الصَّلاةَ مَعَنَا، قَالَ: إِنَّكُمْ تُخَفِّفُونَ الصَّلاةَ، قُلْتُ: فَأَيْنَ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فِيكُمُ الضَّعِيفُ وَالْكَبِيرُ وَذَا الْحَاجَةِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ ذَلِك، ثمَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثلثة أَضْعَافٍ مِثْلَ مَا تُصَلُّونَ.

ابراہیم تیمی کہتے ہیں کہ میرے والد نے ہمارے ساتھ نماز پڑھنا ترک کر دی تھی‘ پس ہم نے اس سے کہا کہ اے میرے باپ تمہیں کیا ہوا ہے؟ تم نے ہمارے ساتھ نماز پڑھنی چھوڑ دی ہے‘ اس نے جواب دیا ہے کہ تم نماز میں مختصر پڑھتے ہو۔ میں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا کیا بنے گا کہ بے شک تم میں کمزور اور بوڑھے اور حاجت مند ہوتے ہیں۔ تو میرے والد نے کہا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین گنا کر کے نماز پڑھائی‘ اس کی مثل جو تم پڑھتے ہو۔

إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← عَمَّارٍ الذُّهْنِيِّ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَبَّاسٍ الْهَمْدَانِيُّ ← أَبُو يَحْيَى أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 241

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 242

242 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ ثَنَا شَبَابَةُ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلاةً فِي تَمَامٍ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کو مکمل کرنے میں تمام لوگوں سے بڑھ کر اس میں تخفیف فرمانے والے تھے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ. ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 242

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 243

243 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ (1) رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذْ أَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ بِبُكَائِهِ. _________ (1) فِي الأَصْل: كَانَ وَقد ضرب عَلَيْهِ. [240] رِجَاله ثِقَات، وَرَوَاهُ الْبَزَّار من طَرِيق عَطاء عَن أبي هُرَيْرَة كَمَا فيالكشف (ج1 ص238) قَالَ فِي الْمجمع (ج2 ص70) : رِجَاله ثِقَات. [241] إِسْنَاده حسن، وَقد مر تَخْرِيجه تَحت رق: 204 رَوَاهُ الطَّبَرَانِيّ وَأَبُو نعيم وَابْن خُزَيْمَة من طَرِيق أبي يحيى بِهِ. [242] إِسْنَاده صَحِيح، وَهُوَ مُكَرر رقم: 228، 229. [243] إِسْنَاده صَحِيح، أخرجه مُسلم (ج1 ص188) عَن يحيى بن يحيى عَن جَعْفَر بِهِ بِلَفْظ: كَانَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يسمع بكاء الصَّبِي مَعَ أمه وَهُوَ فِي الصَّلَاة فيقرا بالسورة الْخَفِيفَة أَو بالسورة القصيرة. رَوَاهُ =

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں بچے کا رونا سنتا ہوں تو نما کو مختصر کرتا ہوں‘ اس وجہ سے کہ میں جانتا ہوں کہ بچے کے رونے کی وجہ سے اس کی ماں کو در دکتنا ہوتا ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 243

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 244

244 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبَانِ بْنِ تَغْلِبٍ وَغَيْرِهِ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ لَا يَحْنِي أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَرْفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ فَيَسْجُدُ.

حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے کوئی بھی اپنی پشت کونہیں جھکاتا تھا یہاں تک کہ آپ ایک رکوع سے اپنا سر انور اُٹھالیتے اور سجدہ فرماتے۔

الْبَرَاءِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ ← أَبَانِ بْنِ تَغْلِبٍ وَغَيْرِهِ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 244

مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 245

245 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا مَهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الرَّازِيُّ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كُنَّا لَا نَسْجُدُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى نَرَاهُ قَدْ أَمْكَنَ جَبْهَتَهُ مِنَ الأَرْضِ.

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم اس وقت تک سجدہ نہیں کرتے تھے جب تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کرتے نہ دیکھ لیتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جبینِ اقدس کو زمین پر جما دیتے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی ← مِهْرَانُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الرَّازِيُّ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 245

chevron_left Previous
1…56789
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter