مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 222
222 - حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ثَنَا يَحْيَى بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ مُحِلِّ ابْن خَلِيفَةَ الطَّائِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ أَنَّهُ خَرَجَ إِلَى مجلسهم فأقيمت للصَّلَاة فَتَقَدَّمَ إِمَامُهُمْ فَأَطَالَ الْقِيَامَ وَالسُّجُودَ، فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ لَهُ عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ: مَنْ أَمَّنَا مِنْكُمْ فَلْيُتِمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ وَلْيَتَجَوَّزْ فِي الصَّلاةِ، فَإِنَّ خَلْفَكُمُ الضَّعِيفَ وَالْمَرِيضَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَتَجَوَّزْ فِي الصَّلاةِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: هَكَذَا كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ان کی مجلس کی طرف گئے‘ پس نماز کے لئے اقامت کہی گئی تو ان کا امام آگے بڑھا اور لمبا قیام اور سجود کیا‘ جب فارغ ہوا تو عدی بن حاتم نے اس سے کہا کہ تم میں جو کوئی ہماری امامت کرے اُسے چاہیے کہ اپنا رکوع اور سجود پورا اور نماز میں اختصار کرے‘ اس لئے کہ تمہارے پیچھے کمزور اور مریض اور مسافر بھی ہوتے ہیں‘ پھر اس نے نماز مختصر پڑھائی تو جب مکمل کی تو فرمایا کہ ہم اس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← مُحِلِّ ابْن خَلِيفَةَ الطَّائِيِّ ← يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 222
