مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ · حديث 146
146 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنَا سُفْيَانُ ثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنِ ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ. ... قَالَ جُبَيْرٌ فِي غَيْرِ هَذَا الْحَدِيثِ فَلَمَّا سَمِعْتُهُ يقْرَأ (أم اخلقوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ. إِلَى قَوْلِهِ - فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ) (الطّور: 35، 38) كَادَ قَلْبِي يَطِيرُ.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اُنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھتے سنا۔اس حدیث کے علاوہ دوسری حدیث میں حضرت جبیر کہتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ام اخـلـقـوا من غير شيء ام هـم الحلقون‘‘سے لے کر ’’فليات مستمعهم بسـلـطـان مبین‘‘ تک پڑھتے سنا تو قریب تھا کہ میرا دل نکل جائے۔
جُبَيْرٌ فِي غَيْرِ هَذَا الْحَدِيثِ فَلَمَّا ← النَّبِیَّ یَقْرَاُ فِی المغرب بالطور۔(34:5) ← أَبِيهِ ← ابْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 146
