مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي المؤذنين أَنه يكون أَطْوَلَ النَّاسِ أَعْنَاقًا · حديث 83
83 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْرِيُّ ثَنَا بِشْرُ بن بكر فثنا الأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نَادَى الْمُنَادِي أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ ضِرَاطٌ فَإِذَا قُضِيَ أَقْبَلَ فَإِذَا ثُوِّبَ بِهَا أَدْبَرَ، وَإِذَا قُضِيَ أَقْبَلَ حَتَّى يَخْطِرَ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ نَفْسِهِ، فَيَقُولُ لَهُ، اذْكُرْ كَذَا لِمَا لَمْ يَذْكُرْ حَتَّى لَا يَدْرِي أَثَلاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا فَإِذَا لَمْ يَدْرِ أَثَلاثًا صَلَّى أَمْ أَرْبَعًا فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ الأَوْزَاعِيِّ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب مؤذن اذان دیتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے اور اس کی ہوا خارج ہوتی جاتی ہے تو جب اذان مکمل ہو جاتی ہے واپس آ جاتا ہے اور جب نماز کے لیے اقامت ہوتی ہے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے اور جب اقامت مکمل ہو جاتی ہے تو واپس آ جاتا ہے اور آدمی کے دل میں وسوسے ڈالتا ہے‘اسے کہتا ہے کہ فلاں بات یاد کرو جو اسے یاد نہیں ہوتی یہاں تک کہ آدمی بھول جاتا ہے کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار رکعتیں‘تو جب آدمی کو یاد نہ ہو کہ اس نے تین رکعتیں پڑھی ہیں کہ چار تو اسے چاہیے کہ بیٹھ کر دو سجدے کرے۔یہ حدیثِ اوزاعی کا لفظ ہے۔
أَبُو هُرَيْرَةَ ← أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← بِشْرُ بن بكر فثنا الأَوْزَاعِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْرِيُّ
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 83
