مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي تَخْفِيفِ الصَّلاةِ · حديث 251
251 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَأَبُو عَوْف قَالَا: ثناعمرو بْنُ حَمَّادِ بْنِ طَلْحَةَ ثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ سِمَاكٍ، وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا أَبُو عُوَانَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ سَوَّلَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ نَحْوًا مِنْ صَلاتِكُمْ وَكَانَ يُؤَخِّرُ صَلاةَ الْعَتَمَةِ بَعْدَ صَلاتِكُمْ شَيْئًا أَوْ قَالَ: كَانَ يُخَفِّفُ الصَّلاةَ.
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھا کرتے تھے جس طرح تم نماز پڑھتے ہو لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز کو تمہاری نماز سے تھوڑا سا مؤخر کر کے پڑھتے تھے‘ یا فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تخفیف فرماتے تھے۔
مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَأَبُو عَوْفٍ
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 251
