مسند السراج · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ · حديث 167
167 - حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ صَالِحٍ ثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعِدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ قَالَ لِمَرْوَانَ وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ: تَخَفَّفُ الْقِرَاءَةُ فِي الْمَغْرِبِ، قَالَ مَرْوَانُ: هُوَ أَرْفَقُ بِالنَّاسِ، قَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا "فِيهَا" بَأَطْوَلِ الطُّولَيَيْنِ (1) (المص) .
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مدینہ شریف کے گورنر مروان سے فرمایا: تم مغرب میں قرأت میں تخفیف کرتے ہو (یعنی مختصر پڑھتے ہو) اُس نے کہا کہ لوگوں کے لئے نرمی اسی میں ہے۔ تو حضرت زید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مغرب کی نماز پڑھا رہے ہیں اور اس میں اطول الطّوليين ( لمبی سورتوں میں سے زیادہ لمبی) سورت پڑھتے ہیں۔
زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَؤُمُّنَا "فِيهَا" بَأَطْوَلِ الطُّولَيَيْنِ (المص) ← مَرْوَانُ: هُوَ أَرْفَقُ بِالنَّاسِ، ← لِمَرْوَانَ وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ: تَخَفَّفُ الْقِرَاءَةُ فِي الْمَغْرِبِ، ← زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو هَمَّامٍ،
Musnad Siraj · The first book of prayer › Chapter · Hadith 167
