Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ · حديث 13

13 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبَرْسَانِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمَّارٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّيَمُّمِ فَأَمَرَ بِالْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ.

ہمیں اسحاق نے حدیث بیان کی‘ ہمیں محمد بن بکرالبرسانی نے خبر دی‘ اُنہوں نے کہا: مجھے سعید بن ابی عروبہ نے خبر دی از قتاده از عزرہ از سعید بن عبد الرحمٰن بن ابزیٰ از والد خود از عمار‘ اُنہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے تیمّم کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے چہرے اور ہتھیلیوں کا حکم دیا۔

التَّيَمُّمِ فَأَمَرَ بِالْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ. ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ سُئِلَ ← عَمَّارٍ ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ← إِسْحَاقُ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 13

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي التَّيَمُّمِ · حديث 14

14 - حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ ثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ نَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بن عبد ارحن بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمَّارِ بن يَاسر أَو رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي التَّيَمُّمِ: ضَرَبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ.

ہمیں ابو یحییٰ البزاز نے حدیث بیان کی‘ ہمیں یونس بن ابراہیم نے حدیث بیان کی‘ ہمیں ابان بن یزید العطار نے خبر دی از قتادہ از عزرہ از سعید بن عبد الرحمٰن بن ابزیٰ از والد خود از عمار بن یاسر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے تیمّم کے بارے میں فرمایا :چہرے اور ہتھیلیوں کے لئے ایک مرتبہ ہاتھ (زمین پر) مارنا۔

فِي التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ. ← عَمَّارِ بن يَاسر أَو رَسُولَ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بن عبد ارحن بْنِ أَبْزَى ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو يَحْيَى الْبَزَّازُ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 14

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْخَلاءَ تَوَارَى · حديث 15

15 - حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى قَالا: ثَنَا شَرِيكٌ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يبدوا فِي هَذِهِ التِّلاعِ.

ہمیں حدیث بیان کی ابومعمر اسماعیل بن ابراہیم اور اسماعیل بن موسیٰ نے‘ دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی شریک نے از مقدام بن شریح از والد خود از اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا‘ آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان ٹیلوں تک تشریف لے جاتے۔

كَانَ رَسُول الله يبدوا فِي هَذِهِ التِّلاعِ. ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 15

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْخَلاءَ تَوَارَى · حديث 16

16 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ وَيُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ حَاجَةً تَبَاعَدَ حَتَّى لَا يَكَادُ يُرَى.

ہمیں حدیث بیان کی ابوکریب نے‘ ہمیں حدیث بیان کی عبد الحمید الحمانی اور یونس بن بکیر نے از اسماعیل بن عبد الملک از ابوالزبیر از جابر‘ اُنہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضاء حاجت کا ارادہ فرماتے تو اتنی دور تشریف لے جاتے کہ کوئی نہ دیکھے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا أَرَادَ حَاجَةً تَبَاعَدَ حَتَّى لَا يَكَادُ يُرَى. ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ وَيُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 16

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْخَلاءَ تَوَارَى · حديث 17

17 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ الني صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ إِلَى الْمُغَمَّسِ، قَالَ نَافِعٌ: الْمُغَمَّسُ مِيلَيْنِ أَو ثَلاثَةً مِنْ مَكَّةَ.

ہمیں حدیث بیان کی محمد بن سہل بن عسکر نے‘ ہمیں حدیث بیان کی ابن ابی مریم نے‘ ہمیں حدیث بیان کی نافع بن عمر نے از عمرو بن دینار از عبداللہ بن عمر‘ اُنہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قضاء حاجت کے لئے مغمس تک تشریف لے جاتے۔ نافع نے کہا کہ مغمس مکہ شریف سے دو یا تین میل کے فاصلے پر ہے۔

نَافِعٌ: الْمُغَمَّسُ مِيلَيْنِ أَو ثَلاثَةً مِنْ مَكَّةَ. ← كَانَ الني يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ إِلَى الْمُغَمَّسِ، ← ابْنِ عُمَرَ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ،

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 17

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 18

18 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْحَدَّادِيُّ ثَنَا أَبُو داؤد الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، فَسَلَّمَ، فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ.

ہمیں حدیث بیان کی ابوبکر محمد بن خلف الحدادی نے‘ ہمیں حدیث بیان کی ابوداؤد الحفری نے از سفیان از ضحاک بن عثمان از نافع از عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُس وقت پیشاب کر رہے تھے‘ پس اس نے سلام کیا‘ آپ نے جواب نہیں دیا۔

نَافِعٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْحَدَّادِيُّ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 18

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 19

19 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ أَنَّهُ سَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَوَضَّأَ، قَالَ قَتَادَةُ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَأْخُذُ بِهَذَا.

ہمیں عبیداللہ بن سعید نے حدیث بیان کی‘ ہمیں معاذ بن ہشام نے حدیث بیان کی‘ اُنہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے حدیث بیان کی از قتاده از حسن از حصین ابوساسان از مہاجر بن قنفذ کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا یہاں تک کہ وضو فرمایا۔ قتادہ نے کہا کہ حسن اسی کو لیتے تھے۔

حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 19

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 20

20 - حَدثنَا لعباس بْنُ مُحَمَّدٍ ثَنَا رَوْحٌ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذِ بْنِ عُمَيْر (1) بن جذعان قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الْوُضُوءِ قَالَ: أَمَا إِنَّهُ لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرُدَّ عَلَيْكَ إِلا أَنِّي كُنْتُ عَلَى غَيْرِ الْوُضُوءِ.

ہمیں عباس بن محمد نے حدیث بیان کی‘ ہمیں روح نے حدیث بیان کی‘ ہمیں سعید بن عروبہ نے حدیث بیان کی از قتادہ از حسن از حصین ابوساسان از مہاجر بن قنفذ بن عمیر بن جذعان‘ اُنہوں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت وضوفرما رہے تھے تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے جواب نہیں دیا‘ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم وضو سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ مجھے تیرے سلام کا جواب دینے سے یہ چیز مانع تھی کہ میں وضو سے نہیں تھا۔

الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذِ بْنِ عُمَيْر بن جذعان ← حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← رَوْحٌ، ← لعباس بْنُ مُحَمَّدٍ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 20

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 21

21 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الْحَنْظَلِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بن رَجَاء قثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عمر أَن رجا مَرَّ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُهْرِيقُ الْمَاءَ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِ الرَّجُلُ فَرَدَّ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: أَمَا إِنَّهُ لَمْ يَحْمِلْنِي عَلَى السَّلامِ عَلَيْكَ إِلا أَنِّي خشيت أَن نقُول سَلَّمْتُ فَلَمْ يَرُدَّ عَليَّ السَّلامَ، فَإِذَا رَأَيْتنِي هَكَذَا فَلم تُسَلِّمْ عَلَيَّ فَإِنَّكَ إِنْ تَفْعَلْ لَا أَرُدُّ عَلَيْكَ.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت وضو فرما رہے تھے‘ اس نے آپ کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا اور ارشاد فرمایا کہ تیرے سلام کا جواب اس وجہ سے دیا ہے کہ کہیں تم یہ کہو:میں نے سلام کیا لیکن آپ نے جواب نہ دیا۔ پس جب مجھے وضو کرتے دیکھو تو مجھے سلام نہ دو‘اگر تم نے ایسا کیا تو میں جواب نہیں دوں گا۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← عَبْدُ اللَّهِ بن رَجَاء قثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الْحَنْظَلِيُّ،

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 21

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 22

22 - حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ ثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ (1) بْنِ سَلمَة عَن اليهي عَنِ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضْيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ "أَحْيَانِهِ" (2) .

حضرت اُم المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے رہتے تھے۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ "أَحْيَانِهِ" ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← اليهي ← خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← أبو كريب محمد بن العلاء

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 22

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 23

23 - حَدَّثَنَا زِيَادَةُ بْنُ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: لَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُذَيْفَةَ فَأَهْوَى لَهُ فَقَالَ: إِنِّي جُنُبٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلّى الله عَلَيْهِ وَسلم: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَيْسَ بِنَجِسٍ.

حضرت ابووائل کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم حذیفہ کی طرف متوجہ ہوئے تو اُنہوں نے عرض کیا:میں جنبی ہوں‘اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:بے شک مسلمان نا پاک نہیں ہے۔

النَّبِيُّ إِنَّ الْمُسْلِمَ لَيْسَ بِنَجِسٍ. ← إِنِّي جُنُبٌ. ← لَقِيَ النَّبِيُّ حُذَيْفَةَ فَأَهْوَى لَهُ ← أَبِي وَائِلٍ ← وَاصِلٍ، ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← زِيَادَةُ بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 23

مسند السراج · كِتَابُ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَلِّمُ عَلَى الرَّجُلِ وَهُوَ يَبُولُ · حديث 24

24 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنَا جَرِيرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَقِيَ الرَّجُلَ مِنْ أَصْحَابِهِ مَسَحَهُ وَدَعَا لَهُ، قَالَ: فَرَأَيْتُهُ يَوْمًا بُكْرَةً فَحِدْتُ عَنْهُ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ حِينَ ارْتَفَعَ النَّهَارُ، فَقَالَ: رَأَيْتُكَ غُدْوَةً فَمَا شَأْنُكَ حِدْتَ عَنِّي؟ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَخَشِيتُ أَنْ تَمَسَّنِي، فَقَالَ: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَيْسَ بِنَجِسٍ.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے کسی صحابی سے ملتے تو اس پر دستِ شفقت پھیرتے اور دعا دیتے۔ پس میں نے ایک دن صبح کے وقت آپ کو دیکھا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چپ گیا پھر میں دن چڑھ جانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو ارشاد فرمایا کہ میں نے تجھے صبح کے وقت دیکھا‘تجھے کیا ہوا کہ مجھ سے چپ گیا؟تو میں نے عرض کیا:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !بے شک میں جنبی تھا‘مجھے ڈر تھا کہ آپ مجھ پر دستِ شفقت پھیریں گے(اور میں ناپاک تھا)تو ارشاد فرمایا:بے شک مسلمان نا پاک نہیں ہے۔

رَأَيْتُكَ غُدْوَةً فَمَا شَأْنُكَ حِدْتَ عَنِّي؟ قُلْتُ: ← فَرَأَيْتُهُ يَوْمًا بكرة، فَحِدْتُ عَنْہُ ثُمَّ اَتَیْتُہٗ حِیْنَ ارْتَفَعَ النَّھَارُ ← كَانَ النَّبِيُّ إِذَا لَقِيَ الرَّجُلَ مِنْ أَصْحَابِهِ مَسَحَهُ وَدَعَا لَهُ، ← حُذَيْفَةَ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← الشَّيْبَانِيِّ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ← جَرِيرٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،

Musnad Siraj · Book › Chapter · Hadith 24

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter