مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي الرِّحَالِ · حديث 1463
1463 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ قثنا أَبُو مَعْمَرٍ ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: قَالَ أَيُّوبُ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: يَعْنِي عَبْدَ الْوَارِثِ رَجُلٌ مِنْ آلِ سِيرِينَ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لِلْمُؤَذِّنِ: إِذَا بَلَغْتَ الْفَلاحَ فَأمْسك ثمَّ قَالَ: صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، فَنَظَرُوا إِلَيْهِ فَقَالَ: كَأَنَّكُمْ أَنْكَرْتُمْ مَا أَقُولُ، قَدْ فَعَلَهُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي وَأَنَّهَا عَزْمَةٌ وَإِنِّي كرهت أَو أُوثِمَكُمْ.
ابوعبیدہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مؤذن سے فرمایا: جب تم حی علی الفلاح پر پہنچ جاؤ تو رُک جاؤ‘ پھر کہو: اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھو‘ لوگوں نے آپ رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھا تو فرمایا: جو میں نے کہا تم اس پر تعجب کر رہے ہو‘ یہ کلمات اس نے کہے ہیں جو مجھ سے بہتر تھے‘ اگرچہ جماعت سے نماز پڑھنا ضروری ہے لیکن میں ناپسند کرتا ہوں کہ تم کو تکلیف میں ڈالوں۔
صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، فَنَظَرُوا إِلَيْهِ ← ابْنُ عَبَّاسٍ لِلْمُؤَذِّنِ: إِذَا بَلَغْتَ الْفَلاحَ فَأمْسك ثمَّ ← أَبُو عُبَيْدَةَ: يَعْنِي عَبْدَ الْوَارِثِ رَجُلٌ مِنْ آلِ سِيرِينَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ قثنا أَبُو مَعْمَرٍ
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1463
