مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي الرِّحَالِ · حديث 1451
1451 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ وَجَدَ بَرْدًا شَدِيدًا وَهُوَ فِي السَّفَرِ فَأَمَرَ الْمُؤَذِّنَ فَأَذَّنَ وَأَمَرَ مَنْ مَعَهُ أَنْ يُصَلُّوا فِي رِحَالِهِمْ وَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِذَلِكَ إِذَا كَانَ مِثْلُ هَذَا.
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے حالتِ سفر میں شدید سردی محسوس کی تو مؤذن کو اذان کا حکم دیا‘ اُس نے اذان دی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھ والوں کو کہا کہ اپنی اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھیں اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس طرح کرتے دیکھا جب آپ سفر میں تھے۔
قُتَيْبَةُ بن سعيد قثنا اللَّيْثُ
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1451
