Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند السراج

Musnad Siraj

by Muhammad Bin Ishaq Bin Ibraheem Al Siraj Al Saqfi Nishpuri

1,577 Hadith109 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1400

1400 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنِ الزُّبَيْدِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَفْصُ بْنُ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: لَوْ سَبَّحْتُ مَا بَالَيْتُ أَنْ أُتِمَّهَا، فَقُلْتُ لِسَالِمٍ: فَكَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ يَذْكُرُ ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ سَالِمٌ: مَا كُنَّا إِذَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بِشَيْءٍ نَقُولُ لَهُ: مِمَّنْ سَمِعْتَ هَذَا، كُنَّا نَهَابَهُ أَنْ نَقُولَ ذَلِكَ لَهُ، ثُمَّ قَالَ سَالِمٌ: وَلَعُمْرِي مَا كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَبْتَدِعُ ذَلِكَ لَوْ لَمْ يَرَهُ.

حفص بن عصام بیان کرتے ہیں کہ اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اس بارے میں پوچھا تو اُنہوں نے فرمایا: اگر میں سنتیں پڑھتا تو نماز مکمل پڑھنے میں پروا نہیں کرتا۔ (زہری کہتے ہیں :) میں نے سالم سے کہا: گویا کہ حضرت عبداللہ اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ذکر کرتے ہیں؟ سالم نے کہا: نام ایسے نہیں تھے کہ جب حضرت عبداللہ ہمیں کسی شے کے بارے میں خبر دیں تو ہم ان سے کہیں کہ یہ تم نے کس سے سنا ہے‘ ہم ان سے ایسا کہنے سے ڈرتے تھے۔ پھر سالم نے کہا: مجھے اپنی عمر کی قسم ! اگر حضرت عبداللہ نے اس کو دیکھا نہ ہوتا تو اس کو ایجاد نہ کرتے۔

حَفْصِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← الزُّبَيْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، ← يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1400

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1401

1401 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُمَرَ بْنَ مُحَمَّد بن حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَرَيْتُكَ الصَّلاةَ فِي السَّفَرِ لَا تُصَلِّي قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا، قَالَ: صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذِي وَكَذِي مَا رَأَيْتُهُ صَلَّى قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا قَالَ: (لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ) (الْأَحْزَاب: 21) .

عمر بن محمد بن حفص کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: میں نے آپ کو سفر کی نماز پڑھتے دیکھا کہ آپ نے نہ تو اس سے پہلے نماز (سنتیں) پڑھی اور نہ اس کے بعد پڑھی‘ فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں رہا ہوں‘ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ اس ( فرض نماز) سے پہلے اور نہ اس کے بعد نماز پڑھتے دیکھا‘ فرمایا:’’لـقـد كـان لـكـم في رسول اللّٰه اسوة حسنة‘‘ (الاحزاب :۲۱)۔

عُمَرَ بْنَ مُحَمَّد بن حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1401

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1402

1402 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بن مُوسَى نَا وَكِيع نَا ابْن أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُسَبِّحُ فِي السَّفَرِ قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا.

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں نہ اس سے (فرض نماز سے) پہلے سنتیں پڑھتے تھے اور نہ اس کے بعد سنتیں پڑھتے۔

كَانَ النَّبِيُّ لَا يُسَبِّحُ فِي السَّفَرِ قَبْلَهَا وَلا بَعْدَهَا. ← ابْنِ عُمَرَ ← عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← وَكِيعٌ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1402

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1403

1403 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرَّاقٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ فِي سَفَرٍ فَرَأَى حَفْصَ بْنَ عَاصِمٍ يُسَبِّحُ فَقُلْتُ: إِنَّ خَالَكَ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ يَكْرَهُ هَذَا فَأَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُسَبِّحُ فِي السَّفَرِ قَبْلَ الصَّلاةِ وَلا بَعْدَهَا.

عثمان بن عبداللہ بن سراقہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ سفر میں تھے تو اُنہوں نے حفص بن عاصم کو سنتیں پڑھتے دیکھا تو میں نے کہا: آپ کے خالو یعنی عبداللہ بن عمر اس کو ناپسند کرتے ہیں‘ پھر میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا‘ ان سے اس بارے میں پوچھا تو اُنہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ سفر میں فرض نماز سے نہ پہلے سنتیں پڑھتے اور نہ بعد میں۔

عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرَّاقٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1403

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1404

1404 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ثَنَا شَرِيكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: نَزَلَتِ الصَّلاةُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ.

اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نماز دو دو رکعتیں نازل ہوئی۔

نَزَلَتِ الصَّلاةُ عَلَى النَّبِيِّ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ. ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← شَرِيکٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّائِغُ

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1404

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1405

1405 - وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالا: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ قَصْرِ الصَّلاةِ، قَالَ: سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ يُصَلِّي بِنَا رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعْنَا، فَسَأَلْتُهُ هَلْ أَقَامَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ أَقَمْنَا بِمَكَّةَ عَشْرًا.

یحییٰ بن ابی اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نماز کی قصر کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ طیبہ سے مکہ مکرمہ تک سفر کیا‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو دو رکعتیں پڑھاتے رہے یہاں تک کہ ہم واپس لوٹ آئے‘ میں نے ان سے (حضرت انس سے) پوچھا: کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام کیا؟ کہا: جی ہاں! ہم مکہ میں دس دن ٹھہرے رہے۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1405

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1406

1406 - حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قثنا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجِعَ، قُلْتُ: كَمْ أَقَامَ؟ قَالَ: عَشْرًا.

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ شریف سے مکہ تک سفر پر نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس آنے تک دو رکعتیں پڑھیں‘ میں نے کہا: آپ نے کتنا قیام کیا ؟ حضرت انس نے کہا: دس دن۔

أَنَسٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← قُتَيْبَةُ بن سعيد قثنا هُشَيْمٌ

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1406

مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1407

1407 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرٍ قثنا أَبُو حُذَيْفَةَ قثنا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ فَجَعَلَ يَقْصُرُ حَتَّى جَاءَ مَكَّةَ فَأَقَامَ بِهَا ثِنْتَيْ عَشْرَةَ لَيْلَةً يَقْصُرُ حَتَّى رَجَعَ.

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ شریف سے (سفر پر) نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ آنے تک نمازوں میں قصر کیا اور مکہ شریف میں بارہ راتیں قیام کیا اور واپس آنے تک قصر فرماتے رہے۔

أَنَسًا ← يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرٍ قثنا أَبُو حُذَيْفَةَ قثنا سُفْيَانُ

Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1407

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter
2. The first book of prayer
    8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter
3. The fourth part of the Musnad of Abu al-Abbas al-Sarraj
    34. Chapter35. Chapter36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
4. The second part of the second part with the pumice parts
    45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter
5. The ninth part of parts of Abu al-Qasim al-Qusayri
    52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter
6. The tenth part of the hadith of As-Sarraj from Juzu 'al-Qusayri
    62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter
7. Part of the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq Abraham, the educational siren, may God have mercy on him, is part of the Haddi
    74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
8. The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others
    84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter
9. Part: It contains the hadith of Abu al-Abbas Muhammad ibn Ishaq al-Sarraj
    96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter