مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي السَّفَرِ · حديث 1388
1388 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قثنا هَمَّامٌ ح، وَأَخْبَرَنِي أَبُو يَحْيَى ثَنَا عَفَّانُ ثَنَا هَمَّامُ ثَنَا مَطَرٌ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ عُمَرَ فَكَانَا لَا يَزِيدَانِ عَلَى رَكْعَتَيْنِ، وَكُنَّا ضُلالًا فَهَدَانَا اللَّهُ.
حضرت سالم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے یعنی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر کیا تو دونوں حضرات دو رکعتوں سے زائد نہیں کرتے تھے اور ہم بھولے ہوئے تھے تو اللہ تعالٰی نے ہمیں ہدایت عطا کی۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← مَطَرٍ، ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← أبو يحيى ← أَبِي قثنا هَمَّامٌ ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1388
