مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الْقُنُوتِ · حديث 1326
1326 - ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مهْدي وَأَبُو داؤد قَالا: ثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُوا عَلَى أَحْيَاءٍ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَكَهُ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: يَعْنِي ثُمَّ تَرَكَ الدُّعَاءَ عَلَى الأَحْيَاءِ.
ہمیں حدیث بیان کی یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں حدیث بیان کی عبدالرحمٰن بن مہدی اور ابوداؤد نے ان دونوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی ہشام نے از قتادہ از حضرت انس رضی اللہ عنہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ قنوت پڑھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے کچھ قبیلوں کے لئے دعائے ضرر فرمائی پھر اس کو چھوڑ دیا۔ عبدالرحمٰن نے کہا: یعنی قبائل پر دعائے ضرر کو چھوڑ دیا۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1326
