مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ فِي الرِّحَالِ · حديث 1458
1458 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ نَادَى بِالصَّلاةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ رِيحٍ وَبَرْدٍ فِي آخِرِ أَذَانِهِ: أَلا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، أَلا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، أَلا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأَمُرُ الْمُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ بَارِدَةٌ أَوْ ذَاتُ مَطَرٍ أَوْ ذَاتُ رِيحٍ فِي السَّفَرِ يَقُولُ: أَلا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ.
حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا نے ہوا اور بارش والی رات نماز کے لئے اذان دی‘ آخر میں کہا: خبردار! اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھو‘ خبردار! اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھو‘ خبردار! اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ اس لئے کہ جب سفر میں ہوا یا بارش یا سردی والی رات ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن کو حکم دیتے کہ وہ اعلان کر دے کہ سنو! نماز کجاووں (قیام گاہوں) میں پڑھو۔
نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1458
