مسند السراج · الْجُزْءِ الثَّانِي عَشْرَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي الْعَبَّاسِ السَّرَّاجِ بِأَجْزَاءِ الْقُشَيْرِيِّ وَغَيْرِهِ ‹ بَابٌ فِي الصَّلاةِ بِمِنًى · حديث 1446
1446 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِمِنًى، رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، وَعُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، وَعُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا فَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا صَلَّى مَعَهُمْ صَلَّى أَرْبَعًا وَإِذَا صَلَّى وَحْدَهُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منٰی میں دو رکعتیں نماز پڑھی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دو رکعتیں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دو رکعتیں پڑھیں اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کے آغاز میں دو رکعتیں پڑھیں‘ پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے منٰی میں چار رکعتیں پڑھیں تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جب ان کے ساتھ نماز پڑھتے تو چار رکعتیں پڑھتے تھے اور جب اکیلے نماز پڑھتے تو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ
Musnad Siraj · The twelfth volume of the hadith of Abu al-Abbas as-Sarraj on Juz 'al-Qushayri and others › Chapter · Hadith 1446
