المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 410
410 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ مَأْمُونٌ , حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ , عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَجْتَمِعَانِ فِي النَّارِ اجْتِمَاعًا يَضُرُّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ، مُسْلِمٌ قَتَلَ كَافِرًا ثُمَّ سَدَّدَ الْمُسْلِمُ وَقَارَبَ , وَلَا يَجْتَمِعَانِ فِي جَوْفِ مُؤْمِنٍ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَفَيْحُ جَهَنَّمَ , وَلَا يَجْتَمِعَانِ فِي جَوْفِ مُؤْمِنٍ الْإِيمَانُ وَالْحَسَدُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا اللَّيْثُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دوزخ میں دو ایسے آدمیوں کو اکٹھا نہیں رکھا جائے گا جن میں سے ایک سے دوسرے کو تکلیف ہو، مثلاًکسی مسلمان نے کافر کو قتل کیا پھر مسلمان رہنے کا ارادہ کیا اور اسی پر قائم رہا۔ (یہ قاتل اور مقتول دونوں اکٹھے دوزخ میں نہیں رہیں گے) اور کسی مومن کے پیٹ میں اللہ کے راستے کی غبار اور دوزخ کی تپش جمع نہیں ہو سکتے ۔ اور کسی مومن کے دل میں ایمان اور حسد بھی جمع نہیں ہو سکتے۔ اس حدیث کو ابن عجلان سے صرف لیث نے روایت کیا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عِیسَی بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَۃَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ مَأْمُونٌ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 410
