Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 398

398 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بَهَانٍ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ اللَّهُ: مَنْ أَذْهَبْتُ كَرِيمَتَيْهِ فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ , وَلَا نَعْلَمُ رَوَاهُ عَنْ سَهْلٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَرُومَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ الْحَافِظُ وَالْحُسَيْنُ بْنُ بَهَانٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میں جس کی دو آنکھوں کو لے لوں اور وہ اس پر صبر کرے اور ثواب کی نیت رکھے ، میں اس کے لئے جنت میں سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہونگا۔ اس حدیث کو عاصم سے صرف ابوالاحوص سلام بن سلیم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سہل بن عثمان منفرد ہیں اور ہم نہیں جانتے کہ سہل سے ابراہیم بن ارومہ الاصبہانی الحافظ اور حسین بن بہان کے سوا کسی نے اس حدیث کو روایت کیا ہو۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ بَهَانٍ الْعَسْكَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 398

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 399

399 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَيَّاطُ الرَّامَهُرْمُزِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ الْآدَمَيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ رِزًّا , فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِمْرَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نماز کے دوران اگر کسی کی ہوا خارج ہو جائے تو وہ نماز چھوڑ کر چلا جائے اور نیا وضو کرے ۔ اس حدیث کو عمران سے محمد بن ہلال کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

عِمْرَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ ← «إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ رِزًّا فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ» لَمْ يَرْوِهِ ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← عُمَرَ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ الْبَصْرِيُّ، ← اِبْرَاھِیْمُ بْنُ رَاشِدٍ الْاَدَمِیَّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَيَّاطُ الرَّامَهُرْمُزِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 399

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 400

400 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ الزَّعْفَرَانِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، صَاحِبُ الْهَرَوِيِّ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِي كَعْبٍ، صَاحِبِ الْحَرِيرِ , عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ ضُرَيْبِ بْنِ نُقَيْرٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " لَمَّا بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْعَلَاءَ الْحَضْرَمِيَّ إِلَى الْبَحْرَيْنِ تَبِعْتُهُ , فَرَأَيْتُ مِنْهُ ثَلَاثَ خِصَالٍ لَا أَدْرِي أَيَّتَهُنَّ أَعْجَبُ , انْتَهَيْنَا إِلَى شَاطِئِ الْبَحْرِ فَقَالَ: سَمُّوا اللَّهَ , وَاقْتَحِمُوا , فَسَمَّيْنَا , وِاقْتَحَمْنَا , فَعَبَرْنَا , فَمَا بَلَّ الْمَاءُ إِلَّا أَسَافِلَ خُفَافِ إِبِلِنَا , فَلَمَّا قَفَلْنَا , صِرْنَا مَعَهُ بِفَلَاةٍ مِنَ الْأَرْضِ , وَلَيْسَ مَعَنَا مَاءٌ , فَشَكَوْنَا إِلَيْهِ , فَقَالَ (فَصَلَّى) : صَلُّوا رَكْعَتَيْنِ , ثُمَّ دَعَا اللَّهَ , فَإِذَا سَحَابَةٌ مِثْلُ التُّرْسِ , ثُمَّ أَرْخَتْ عَزَالِيَهَا , فَشَرِبْنَا , وَأَسْقَيْنَا , وَمَاتَ , فَدَفَنَّاهُ فِي الرَّمَلِ , فَلَمَّا سِرْنَا غَيْرَ بَعِيدٍ قُلْنَا: يَجِيءُ السَّبْعُ فَيَأْكُلُهُ , فَرَجَعْنَا , فَلَمْ نَرَهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي كَعْبٍ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ عُبَيْدٍ صَاحِبِ الْحَرِيرِ الْبَصْرِيِّ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ صَاحِبُ الْهَرَوِيُّ , وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ إِلَّا أَبُو كَعْبٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علاء الحضرمی کو بحرین کی جانب بھیجا تو میں بھی ان کے ہمراہ ہو لیا ، میں نے ان میں تین عادتیں دیکھیں ، میں نہیں جانتا کہ ان میں کونسی عادت زیادہ تعجب خیز ہے ۔ ٭ ہم دریا کے کنارے پر پہنچے تو انہوں نے کہا : اللہ کا نام لو اور بے خطر دریا میں کود پڑو، ہم نے بسم اللہ الرحمن الرحم پڑھی ، اور دریا میں کود گئے ، ہم پورا دریا عبور کر گئے ، ہمارے اونٹوں کے تلووں کے سوا کوئی چیز گیلی نہیں ہوئی تھی ۔ ٭ جب ہم واپس ہوئے تو ہم ان کے ہمراہ ایک چٹیل میدان میں تھے ہمارے پاس پانی نہیں تھا ، ہم نے پانی نہ ہونے کی ان سے شکایت کی راوی کہتے ہیں : انہوں نے دو رکعت نماز پڑھی پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا مانگی اچانک ڈھال کی مانند بادل کا ٹکڑا آیا ، اس نے موسلا دھار بارش برسائی ، ہم نے خوب پیٹ بھر کر پانی پیا، جانوروں کو بھی پلایا ۔ ٭ وہ وہیں انتقال کر گئے ہم نے ریت میں ان کو دفن کر دیا ، ہم وہاں سے روانہ ہو گئے ، ابھی زیادہ دور نہیں گئے تھے ، ہم نے سوچا ایسا نہ ہو کہ کوئی درندہ ان کو کھا جائے ، یہ سوچ کر ہم واپس پلٹے لیکن ان کا جسم مبارک ہمیں نہیں ملا۔ اس حدیث کو ابو کعب عبدربہ بن عبید صاحب الحریری البصری سے صرف ابراہیم صاحب الہروی نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو جریری سے صرف ابو کعب نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي السَّلِيلِ ضُرَيْبِ بْنِ نُقَيْرٍ، ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← أَبِي كَعْبٍ صَاحِبِ الْحَرِيرِ ← أَبِي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، صَاحِبُ الْهَرَوِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِسْطَامٍ الزَّعْفَرَانِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 400

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 401

401 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ تَقِيِّ بْنِ أَبِي تَقِيٍّ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ , حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتِ: «اكْتَحَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا الزُّبَيْدِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے کی حالت میں سرمہ لگایا لیا کرتے تھے۔اس حدیث کو "ہشام بن عروہ" سے صرف زبیدی نے روایت کیا ہے اوراُن سے روایت کرنے میں "بقیہ " منفردہے۔

هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا الزُّبَيْدِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ ← «اكْتَحَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← جَدِّي أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ تَقِيِّ بْنِ أَبِي تَقِيٍّ الْحِمْصِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 401

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 402

402 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْكُمَيْتِ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ هِلَالِ أَبِي الضِّيَاءِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ قَرْضٍ صَدَقَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الرَّبِيعِ إِلَّا هِلَالٌ أَبُو الضِّيَاءِ , وَلَا عَنْ هِلَالٍ إِلَّا جَعْفَرٌ تَفَرَّدَ بِهِ غَسَّانُ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ارشاد فرمایا: ہر قرضہ صدقہ ہے۔ اس حدیث کو ربیع سے صرف "ابوالضیاءہلال"نے رویت کیا ہے اور ہلال سے اس حدیث کو جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اوراُن سے روایت کرنے میں غسان منفرد ہے۔

هِلَالٍ إِلَّا جَعْفَرٌ تَفَرَّدَ بِهِ غَسَّانُ ← الرَّبِيعِ إِلَّا هِلَالٌ أَبُو الضِّيَاءِ وَلَا ← «كُلُّ قَرْضٍ صَدَقَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، ← هِلَالِ أَبِي الضِّيَاءِ، ← جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ الْأَشْجَعِيُّ، ← غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْكُمَيْتِ الْمَوْصِلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 402

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 403

403 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ كِتَابٍ يَلْقَى بِمَضِيعَةٍ مِنَ الْأَرْضِ إِلَّا بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ مَلَائِكَةً بِأَجْنِحَتِهِمْ وَيُقَدِّسُونَهُ حَتَّى يَبْعَثَ اللَّهُ إِلَيْهِ وَلِيًّا مِنْ أَوْلِيَائِهِ , فَيَرْفَعَهُ مِنَ الْأَرْضِ يَحُفُّونَهُ، وَمَنْ رَفَعَ كِتَابًا مِنَ الْأَرْضِ فِيهِ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى رَفَعَ اللَّهُ اسْمَهُ فِي عِلِّيِّينَ , وَخَفَّفَ عَنْ وَالِدَيْهِ الْعَذَابَ , وَإِنْ كَانَا كَافِرِينَ» لَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ

حضرت علی ابن طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کاغذ کا لکھا ہوا ٹکڑا (جس میں مقدس اسماء ہوں) اگر زمین پر گر جائے، اللہ تعالیٰ اس کی جانب فرشتے بھیجتا ہے جو اس کو اپنے پروں پر اٹھاتے ہیں، اس کو سنبھالتے ہیں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے اولیاء میں سے کسی ولی کو بھیجتا ہے وہ اس کو زمین سے سمیٹ کر اٹھا لیتا ہے۔ اور جو شخص کوئی کاغذ زمین سے اٹھاتا ہے جس پر اللہ تعالیٰ کا نام لکھا ہوا ہو، اللہ تعالیٰ اس بندے کا نام علیین میں بلند فرماتا ہے اور اس کے ماں باپ سے عذاب میں تخفیف کر دیتا ہے اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں۔ اس حدیث کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں" زہری بن عباد"منفردہیں۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← جَدِّهِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ ← أَبِيهِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنَ عِمْرَانَ ← زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّوَاسِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 403

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 404

404 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمُحَامِلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دِينَارٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُحَمَّدُ , إِذَا رَأَيْتَ النَّاسَ يَقْتَتِلُونَ عَلَى الدُّنْيَا فَاعْمِدْ بِسَيْفِكَ إِلَى أَعْظَمِ صَخْرَةٍ فِي الْحَرَمِ فَاضْرِبْهُ بِهَا حَتَّى يَنْكَسِرَ , ثُمَّ اجْلِسْ فِي بَيْتِكَ حَتَّى تَأْتِيَكَ يَدٌ خَاطِئَةٌ أَوْ مَنِيَّةٌ قَاضِيَةٌ» , فَفَعَلْتُ مَا أَمَرَنِي بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دِينَارٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ

محمد بن مسلمہ انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے محمد !جب تم دیکھو کہ لوگ دنیا کی خاطر ایک دوسرے سے قتال کرنے لگ گئے ہیں تو تم اپنی تلوار حرم کے سب سے بڑے پتھر پر مار کر اس کو توڑا دینا اور اپنے گھر میں بیٹھ جانا یہاں تک کہ دہشت گرد کا ہاتھ تم تک پہنچ جائے یا موت آ کر فیصلہ کر دے۔ راوی (محمد بن مسلمہ )کہتے ہیں: میں نے وہی کیا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہے۔ اس حدیث کو عبید اللہ بن عمر سے صرف "محمد بن ابراہیم بن دینار" نے روایت کیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں محمد بن مسلمہ المخزومی منفرد ہیں۔

مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْأَنْصَارِيِّ، ← أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 404

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 405

405 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ النَّسَائِيُّ، بِسُرَّ مَنْ رَأَى , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَقِيلٍ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ الذِّكْرَ , وَيَقِلُّ اللَّغْوَ , وَيُطِيلُ الصَّلَاةَ , وَيُقَصِّرُ الْخُطْبَةَ , وَلَا يَأْنَفُ أَنْ يَمْشِيَ مَعَ الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ يَقْضِي لَهُمَا حَوَائِجَهُمَا» لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کثرت سے ( اللہ تعالیٰ کا) ذکر کیا کرتے تھے، فضول گفتگو کم فرماتے تھے، نماز لمبی پڑھاتے تھے اور خطبہ مختصر پڑھتے تھے، اور غرباٰء و مساکین کا کام کرنے کیلئے ان کے ہمراہ جانے میں عار محسوس نہیں فرماتے تھے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 405

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 406

406 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ النَّحَّاسُ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «صُرِفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقِبْلَةِ وَهُمْ فِي صَلَاةٍ , فَانْحَرَفُوا فِي رُكُوعِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم دیا گیا ، سب لوگ رکوع کے دوران کعبہ کی جانب پھر گئے۔ اس حدیث کو"عمارہ بن زاذان" سے مومل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ ← الْقِبْلَةِ وَهُمْ فِي صَلَاةٍ فَانْحَرَفُوا فِي رُكُوعِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ ← «صُرِفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← عُمَارَةِ بْنِ زَاذَانَ ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو عُمَيْرٍ النَّحَّاسُ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 406

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 407

407 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو سَعِيدٍ السُّكَّرِيُّ الْبَصْرِيُّ الْمُقْرِئُ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ بِلَالٍ السَّعْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ الْقَسْمَلِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «خُذُوا جُنَّتَكُمْ» قُلْنَا: " يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَمِنْ عَدُوٍّ حَضَرَ؟ فَقَالَ: " خُذُوا جُنَّتَكُمْ مِنَ النَّارِ , قُولُوا: سُبْحَانَ اللَّهِ , وَالْحَمْدُ لِلَّهِ , وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَاللَّهُ أَكْبَرُ , وَلَا حَوْلَ , وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ؛ فَإِنَّهُنَّ يَأْتِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُسْتَقْدَمَاتٍ وَمُسْتَأْخَرَاتٍ وَمُنْجِيَاتِ , وَهُنَّ الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ دَاوُدُ بْنُ بِلَالٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہماری جانب تشریف لائے اور فرمایا: اپنی اپنی ڈھال پکڑو، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا دشمن نے حملہ کردیاہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : دوزخ سے بچنے کے لئے ڈھال پکڑ لو، یوں پڑھا کرو: " سبحان اللہ ، والحمد للہ ولا الہ الا اللہ ، واللہ اکبر ، ولا حول ، ولا قوۃ الا باللہ " یہ الفاظ قیامت کے دن آگے پیچھے جلتے ہوئے آئیں گے اور( اپنے پڑھنے والے کو آگ سے) بچاتے ہوئے آئیں گے۔ یہی باقی رہنے والی نیکیاں ہیں۔ اس حدیث کو "ابن عجلان" سے صرف " عبدالعزیز بن مسلم" نے روایت کیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں داؤدبن بلال اور"حفص بن عمر الحوضی"منفردہیں۔

«خُذُوا جُنَّتَكُمْ» قُلْنَا: ← خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُسْلِمٍ الْقَسْمَلِیُّ ← دَاوُدُ بْنُ بِلَالٍ السَّعْدِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو سَعِيدٍ السُّكَّرِيُّ الْبَصْرِيُّ الْمُقْرِئُ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 407

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 408

408 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرٍ الصَّابُونِي الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ رِئَابٍ الْأُسَيِّدِيُّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَرَاحُ رِيحُ الْجَنَّةِ مِنْ مَسِيرَةِ خَمْسِمِائَةِ عَامٍ , وَلَا يَجِدُ رِيحَهَا مَنَّانٌ بِعَمَلِهِ , وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ , وَلَا عَاقٌّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هَارُونَ إِلَّا الرَّبِيعُ

حضرت ابوہریر ہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے آ جاتی ہے ، اور اپنے کام پر احسان جتانے والا ، شراب بنانے والا اور ماں باپ کا نافرمان یہ خوشبو نہیں سونگھ سکے گا۔ اس حدیث کو ہارون سے" ربیع " کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدٍ ← هَارُونُ بْنُ رِئَابٍ الْأُسَيِّدِيُّ، ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرٍ الصَّابُونِي الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 408

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ · حديث 409

409 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَطَّارُ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، صَاحِبُ الْمَغَازِي , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي نَبِيهُ بْنُ وَهْبٍ , عَنْ أَبِي عَزِيزِ بْنِ عُمَيْرِ ابْنِ أَخِي مُصْعَبِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: كُنْتُ فِي الْأُسَارَى يَوْمَ بَدْرٍ , فَقَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَوْصُوا بِالْأُسَارَى خَيْرًا» , وَكُنْتُ فِي نَفَرٍ مِنَ الْأَنْصَارِ , فَكَانُوا إِذَا قَدِمُوا غَدَاءَهُمْ أَوْ عَشَاءَهُمْ أَكَلُوا التَّمْرَ وَأَطْعَمُونِي الْخُبْزَ بِوَصِيَّةِ وَآلِهِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاهُمْ لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي عَزِيزِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ

حضرت مصعب بن عمیر کے بھتیجے ابو عزیز بن عمیر فرماتے ہیں: جنگ بد ر کے موقع پر میں جنگی قیدیوں میں تھا، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قیدیوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا حکم دیا تھا، میں انصاری کی ایک جماعت میں تھا ، یہ لوگ ناشتہ کرتے یا رات کا کھانا کھاتے تو خود کھجوریں کھاتے اور مجھے روٹی دیتے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو تاکید بھی فرمائی تھی۔ اس حدیث کو" ابو عزیز بن عمیر " سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں" محمد بن اسحاق" منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 409

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter