Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 328

328 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ النَّيْسَابُورِيُّ الْأَعْرَجُ أَبُو مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُشُكُ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَبْعَةً مِنَ الْقَوْمِ , لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا بِالْقَصِيرِ , وَكَانَ أَزْهَرَ لَيْسَ بِالْأَبْيَضِ الْأَمْهَقِ وَلَا بِالْآدَمَ , وَكَانَ رَجِلَ الشَّعْرِ , لَيْسَ بِالْجَعْدِ الْقَطَطِ وَلَا بِالسَّبْطِ , بُعِثَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ , فَأَقَامَ بِمَكَّةَ عَشْرًا وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا , وَمَاتَ وَهُوَ ابْنُ سِتِّينَ لَيْسَ فِي رَأْسِهِ , وَلَا فِي لِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعْرَةً بَيْضَاءً» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ الْخُشُكُ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قد درمیانہ تھا ، نہ ہی بہت زیادہ لمبے تھے اور نہ بہت چھوٹے تھے ،آپ کا رنگ چمکدار تھا، بہت زیادہ سفید نہیں اور خالص گندمی رنگ بھی نہ تھا۔ آپ کے بال نہ بہت زیادہ ملائم تھے اور نہ بہت سخت تھے ، آپ کے بال نہ تو انتہائی گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے تھے ۔ آپ نے چالیس سال کی عمر میں اعلان نبوت فرمایا ، دس سال مکہ میں رہے اور دس سال مدینہ میں ۔ ساٹھ سال کی عمر میں آپ کا وصال ہوا، آپ کے سر اور داڑھی مبارک میں بیس بال بھی سفید نہ تھے ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف " حفص بن عبداللہ" نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " اسحاق الخشک " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← رَبِیْعَۃَ بْنِ اَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمِنِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُشُكُ النَّيْسَابُورِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ النَّيْسَابُورِيُّ الْأَعْرَجُ أَبُو مُحَمَّدٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 328

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 329

329 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ النَّيْسَابُورِيُّ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ الصَّدَقَاتِ , وَلَا يَقْبَلُ مِنْهَا إِلَّا طَيِّبًا , وَيَقْبَلُهَا بِيَمِينِهِ , ثُمَّ يُرَبِّيهَا لِصَاحِبِهَا كَمَا يُرَبِّي الرَّجُلُ مُهْرَهُ وَفَصِيلَهُ حَتَّى أَنَّ اللُّقْمَةَ لَتَصِيرُ مِثْلَ أُحُدٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْأَحْوَلِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ صدقات قبول فرماتا ہے ، وہ صرف حلال کمائی کا صدقہ قبول کرتا ہے اور اپنے دائیں ہاتھ سے وصول فرماتا ہے پھر اس کے مالک کے لئے اس کو پالتا رہتا ہے جیسا کہ تم کسی جانور کے چھوٹے بچے کو پالتے ہو ، حتی کہ ( اللہ کی راہ میں دیا ہوا ) صرف ایک لقمہ احد پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے ۔ اس حدیث کو " حجاج بن الحجاج الاحول " سے صرف ابراہیم بن طہمان نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ النَّيْسَابُورِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 329

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 330

330 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الصَّبَاحِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ , حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّخَعِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «تَرَاصُّوا فِي الصُّفُوفِ , وَلَا يَتَخَلَّلْكُمُ الشَّيْطَانُ كَأَوْلَادِ الْحَذَفِ» قِيلَ: وَمَا أَوْلَادُ الْحَذَفِ؟ قَالَ: «ضَأْنٌ سُودٌ تَكُونُ بِأَرْضِ الْيَمَنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تاکید کیا کرتے تھے کہ صفوں کو ( اس قدر ) جڑا ہوا رکھو کہ تمہارے درمیان حذف کا بچہ داخل نہ ہو سکے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم " حذف کا بچہ " کیا ہوتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : کالے رنگ کا بکرا جو کہ یمن میں پایا جاتا ہے ۔ اس حدیث کو " حسن بن عبید اللہ " سے صرف "ابو خالد الاحمر " نے روایت کیا ہے ۔

الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ← «ضَأْنٌ سُودٌ تَكُونُ بِأَرْضِ الْيَمَنِ» لَمْ يَرْوِهِ ← «تَرَاصُّوا فِي الصُّفُوفِ وَلَا يَتَخَلَّلْكُمُ الشَّيْطَانُ كَأَوْلَادِ الْحَذَفِ» قِيلَ: وَمَا أَوْلَادُ الْحَذَفِ؟ ← كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← الْحَسَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللہِ النَّخَعِیِّ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ، ← جَعْفَرُ بْنُ الصَّبَاحِ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 330

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 331

331 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ الْفَزَارِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْقَطَّانُ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ أَبُو أَبِي أَحْمَدَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ: «إِنَّ الْعِزَّةَ إِزَارِي , وَالْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي , فَمَنْ نَازَعَنِي فِيهِمَا عَذَّبْتُهُ» لَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ أَبُو أَبِي أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيِّ

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ۔ بے شک عزت میرا ازار ہے ، کبریاء میری چادر ہے ، جس نے میری یہ چیزیں مجھ سے چھیننے کی کوشش کی میں اس کو عذاب دوں گا۔ یہ حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور اس کو روایت کرنے میں " عبداللہ بن زبیر الاسدی " ابو احمد زبیری کے باپ منفرد ہیں ۔

عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ ← زَاذَانَ ← حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، ← زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْأَسَدِيُّ أَبُو أَبِي أَحْمَدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْقَطَّانُ الْكُوفِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ الْفَزَارِيُّ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 331

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 332

332 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عِيسَى الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُزَنِيُّ، عَنْ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا قَامَ لِلْجِنَازَةِ الَّتِي مَرَّتْ بِهِ لِأَنَّهَا كَانَتْ جِنَازَةَ يَهُودِيٍّ , فَقَامَ لَهَا» قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: إِلَى هَا هُنَا رَوَى الْحَدِيثَ الزُّهْرِيُّ , وَرَوَاهُ غَيْرُهُ: لِأَنَّهَا كَانَتْ جِنَازَةَ يَهُودِيٍّ , فَقَامَ لِنَتْنِ رِيحِهَا لَيْسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ غَيْرُ هَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى , وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُزَنِيُّ الْوَاسِطِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ الْقَاسِمُ بْنُ عِيسَى

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا ، آپ اس کے لئے اٹھ کر کھڑے ہو گئے ، وہ جنازہ ایک یہودی شخص کا تھا۔ ابو القاسم نے کہا: یہاں تک حدیث زہری نے روایت کی ہے ، جبکہ دیگر راویوں نے یہ اضافہ بھی کیا ہے کہ " کیونکہ وہ جنازہ یہودی کا تھا، اس کے بدبو سے بچنے کے لئے آپ اٹھ کر کھڑے ہوئے تھے ۔ زہری نے ابوالزبیر سے اس حدیث کے علاوہ کوئی حدیث روایت نہیں کی ۔ زہری سے اس حدیث کو صرف معاویہ بن یحییٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف " محمد بن الحسن المزنی الواسطی " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " قاسم بن عیسیٰ " منفرد ہیں ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الزُّهْرِيِّ، ← معاوية بن يحيى الصدفي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُزَنِيُّ، ← الْقَاسِمُ بْنُ عِيسَى الطَّائِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 332

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 333

333 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الْفُضَيْلِ التَّمَّارُ الْمُخَرِّمِيُّ الْمُؤَدِّبُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ شَيْبَةَ الْحِزَامِيُّ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، أَنَّ أَبَا حَازِمٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ غَادِرٍ إِلَّا وَلَهُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ , يُعْرَفُ بِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ سَلَمَةِ بْنِ دِينَارٍ الزَّاهِدِ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ , وَلَا عَنْ مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ إِلَّا أَبُو فُدَيْكٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قیامت کے دن ہر غدار کو ایک جھنڈ دیا جائے گا جو کہ اس کی پہچان ہو گا۔ اس حدیث کو " ابو حازم سلمہ بن دینار الزاہد" سے صرف عبدالرحمن بن اسحاق نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف موسیٰ بن یعقوب " نے روایت کیا ہے اور موسیٰ بن یعقوب سے صرف " ابوفدیک " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں "عبدالرحمن بن عبدالملک " منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَنَّهُ ← أَنَّ نَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، أَنَّ أَبَا حَازِمٍ، ← مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ شَيْبَةَ الْحِزَامِيُّ الْمَدَنِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ الْفُضَيْلِ التَّمَّارُ الْمُخَرِّمِيُّ الْمُؤَدِّبُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 333

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 334

334 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَازْكِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ وَقَضَى فِي الرِّكَازِ الْخُمُسَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ وَأَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَنْصَارِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ الْجَعْدِِ هُدْبَةُ , وَتَفَرَّدَ بِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جانور کسی کو نقصان پہنچا دے تو اس پر کوئی تاوان نہیں ہے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا : کہ رکاز میں پانچواں حصہ اللہ کی راہ میں دینا ہے ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف " حماد بن الجعد " نے اور ابو مریم عبدالغفار بن اقاسم الانصاری " نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں " حماد بن الجعد ہدبہ " بھی منفرد ہیں ۔ اور ابن ابی مریم سے روایت کرنے میں " اسماعیل بن عمرو البجلی " بھی منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← قَتَادَةَ ← حماد بن الجعد ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَازْكِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 334

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 335

335 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مَعْدَانَ الْأَهْوَازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْرَقُ النَّاسِ مَنْ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ» , قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ؟ قَالَ: «لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا , وَلَا سُجُودَهَا , وَأَبْخَلُ النَّاسِ مَنْ بَخِلَ بِالسَّلَامِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ , وَلَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سب سے بڑا چور وہ ہے جو نماز کی چوری کرے ۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز کی چوری کیسے ہوتی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : رکوع و سجود صحیح طریقہ سے ادا نہ کرنا نماز کی چوری ہے ۔ اور سب سے بڑا بخیل وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں بخل کرے ۔ اس حدیث کو عوف سے صرف عثمان بن ہیثم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " زید بن الحریش " منفرد ہیں اور " عبداللہ بن مغفل " سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کی گئی ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← الْحَسَنِ، ← عَوْفٌ، ← عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← جَعْفَرُ بْنُ مَعْدَانَ الْأَهْوَازِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 335

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 336

336 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَهْمَزْدَ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ غَالِبِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجَزَرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ " سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ , وَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَالِبِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جنت میں صرف مومن جائے گا اور بے شک اللہ تعالیٰ اس دین کی مدد کسی گنہگار شخص سے بھی لے لیتا ہے ۔ اس حدیث کو غالب بن عبید اللہ سے صرف عبدالکبیر بن عبدالمجید ابو بکر الحنفی نے روایت کیا ہے ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← غَالِبُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجَزَرِيُّ: ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَهْمَزْدَ الْعَسْكَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 336

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 337

337 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُنَيْدِ بْنِ دَاوُدَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ لِسُلَيْمَانَ عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا سُلَيْمَانُ لَا تُكْثِرِ النَّوْمَ بِاللَّيْلِ، فَإِنَّ كَثْرَةَ النَّوْمِ بِاللَّيْلِ تَتْرُكُ الْعَبْدَ فَقِيرًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا ابْنُهُ يُوسُفُ تَفَرَّدَ بِهِ سُنَيْدٌ

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام کی والدہ محترمہ نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے فرمایا : اے سلیمان رات کو زیادہ وقت سویا نہ کرو ، کیونکہ رات کے وقت زیادہ سونا قیامت کے دن بندے کو فقیر کر کے چھوڑے گا ۔ اس حدیث کو " محمد بن المنکدر " سے صرف ان کے صاحبزادے یوسف نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں " سنید " منفرد ہیں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِيهِ ← يوسف بن محمد بن المنكدر ← أَبِي ← جَعْفَرُ بْنُ سُنَيْدِ بْنِ دَاوُدَ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 337

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ · حديث 338

338 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ صَبْرٍ مُتَعَمِّدًا لِيَقْتَطِعَ بِهَا مَالًا بِغَيْرِ حَقٍّ لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے جان بوجھ کر جھوٹی قسم اٹھائی تاکہ ناحق مال ہتھیا لے ،وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہوگا۔ اس حدیث کو یزید بن ابراہیم " سے صرف " سہل بن بکار " نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← یزید بن اِبراھیم التستری ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 338

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter