Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 257

257 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ تَفَرَّدَ بِهِ الْمُقْرِئُ , وَلَمْ نَكْتُبْهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِهِ عَنْهُ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر وہ نماز جس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ " ناقص " ہے ۔ اس حدیث کو عمارہ سے صرف " ابن لہیعہ " نے روایت کیا ہے ، ان سے روایت کرنے میں " مقری " منفرد ہے اور ہم نے اس حدیث کو ان کے صاحبزادے کے حوالے سے لکھا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 257

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 258

258 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، فِي كِتَابِهِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: «أَنَّ نَفَرًا، مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَابُوا الْمَدِينَةَ , فَأَخْرجَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ , فَشَرِبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا فَصَلَحُوا , فَاسْتَاقُوا الْإِبِلَ , وَارْتَدُّوا عَنِ الْإِسْلَامِ , فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِطَلَبِهِمْ , فَأُدْرَكُوا , فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأًرْجُلَهُمْ , وَسَمَّرَ أَعْيُنَهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا أَشْعَثُ , وَلَا عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا عَبْثَرٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ،ان کو مدینہ منورہ کی آب و ہوا راس نہ آئی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو وہاں بھیج دیا جہاں صدقے کے اونٹ باندھے ہوئے تھے ،وہاں ان کو ان اونٹوں کا دودھ پلایا گیا تو وہ ٹھیک ہو گئے ، وہ لوگ ان اونٹوں کو بھی ہانک کر لئے گئے اور اسلام سے پھر گئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو گرفتار کر کے لانے کا حکم دیا، ان کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کر دیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کا حکم دیا اور آنکھوں میں سلائیاں پھیرنے کا حکم دیا ۔ ( کیونکہ ان لوگوں نے اونٹوں کے چرواہوں کے ساتھ ایسا کیا تھا تو قصاص کے طور پر ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا گیا۔ اس حدیث کو " غیلان بن جریر " سے صرف " اشعث " نے روایت کیا ہے اور اشعث سے صرف " عبثر " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " عبداللہ بن صالح " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 258

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter