Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 13

13 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْلٍ الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى، وَمَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ لِكُلِّ دِينٍ خُلُقًا , وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ سَهْمٍ

احمد بن محمد ابو موسیٰ الانطا کی سے مروی حدیث، حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر دین کا ایک خلق ہوتا ہے اور اسلام کا خلق ’’ حیاء‘‘ ہے۔ اس حدیث کو مالک سے صرف ’’ عیسٰی بن یونس‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ ابن سہم ‘‘ منفرد ہیں۔

أَنَسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← محمد بن عبد الرحمن بن سهل الأنطاكي ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَنْطَاكِيُّ

Hadith 13

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 14

14 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَشَّابُ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ رَوْحِ بْنِ زِنْبَاعٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى تَمِيمٍ الدَّارِيِّ وَهُوَ أَمِيرٌ عَلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ وَهُوَ يُنَقِّي لِفَرَسِهِ شَعِيرًا , فَقُلْتُ لَهُ: أَيُّهَا الْأَمِيرُ , أَمَا كَانَ لَكَ مَنْ يَكْفِيكَ هَذَا؟ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ نَقَّى لِفَرَسٍ شَعِيرًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ , ثُمَّ قَامَ بِهِ حَتَّى يُعَلِّقَهُ عَلَيْهِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ شَعِيرَةٍ حَسَنَةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا ابْنُ شَوْذَبٍ , وَلَا عَنِ ابْنِ شَوْذَبٍ إِلَّا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ

احمد بن اسحاق الخشاب رقی سے مروی حدیث، روح بن زنباع بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت تمیم داری کے پاس گیا، آپ ان دنوں بیت المقدس کے امیر تھے، آپ اپنے گھوڑے کے لیے جو صاف کر رہے تھے، میں نے کہا: اے امیر! اس کام کے لئے آپ کے پاس کوئی خادم وغیرہ نہیں ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ’’ جس نے اللہ کی راہ میں گھوڑے کے لئے جو صاف کئے پھر اس کو لے کر کھڑا ہوگا، اور گھوڑے کو کھلا دئیے ، اللہ تعالی اس گھوڑے کے ہر ہر بال کے بدلے اس کو نیکی عطاء کرتا ہے‘‘۔ اس حدیث کو ’’ ابراہیم بن ابی عبلہ ‘‘ سے صرف ’’ عبداللہ بن شوذب‘‘ نے روایت کیا ہے اور ’’ ابن شوزب‘‘ سے صرف ’’عطاء بن مسلم ‘‘نے روایت کیا ہے اور ’’ عطاء‘‘ سے روایت کرنے میں ’’ عبید بن جناد‘‘ منفرد ہیں۔

روح بن زنباع ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، ← عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَفَّافُ، ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَشَّابُ الرَّقِّيُّ،

Hadith 14

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 15

15 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَشَّابُ الْبَلَدِيُّ بِبَلَدٍ , حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ حَصِيرَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَعَنَ الْمُخَنَّثِينَ وَقَالَ: «لَا تُدْخِلُوهُمْ بُيُوتَكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَارِثِ إِلَّا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , وَلَا عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ إِلَّا عَفَّانُ

احمد بن اسحا ق الخشاب البلدی سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن عباسرضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہیجڑوں پر لعنت فرمائی اور ان کو اپنے گھروں میں داخل کرنے سے منع فرمایا ۔ اس حدیث کو ’’ حارث بن حصیرہ‘‘ سے صرف ’’عبد الواحد بن زیاد‘‘ نے روایت کیا ہے اور ’’ عبدالواحد‘‘ سے روایت کرنے میں ’’عفان ‘‘ منفرد ہیں۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← الْحَارِثُ بْنُ حَصِيرَةَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْخَشَّابُ الْبَلَدِيُّ بِبَلَدٍ

Hadith 15

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 16

16 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِقَالٍ أَبُو الْفَوَارِسِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْحَجَبِيُّ، عَنْ جَدَّتِهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ , عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَتْ: إِنِّي وُلِدَ لِي غُلَامٌ , فَسَمَّيْتُهُ مُحَمَّدًا , وَكَنَّيْتُهُ أَبَا الْقَاسِمِ , فَذُكِرَ لِي أَنَّكَ تَكْرَهُ ذَلِكَ , فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا الَّذِي أَحَلَّ اسْمِي وَحَرَّمَ كُنْيَتِي , وَمَا الَّذِي حَرَّمَ كُنْيَتِي وَأَحَلَّ اسْمِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَفِيَّةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ , وَلَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

احمد بن عبدالرحمٰن بن عقال ابو الفوارس الحرانی سے مروی حدیث، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں: ایک خاتون حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئی ، اور کہنے لگی میرے ہاں بچہ پیدا ہوا ہے ، میں نے اس کا نام ’’محمد ‘‘ اور کنیت ’’ابو القاسم ‘‘رکھی ہے ۔ مجھے کسی نے بتایا کہ آپ اس کو پسند نہیں فرماتے ، (میں اس کی وضاحت کے لئے آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوئی ہوں ) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کس نے میرا نام رکھنا حلال اور کنیت رکھنا حرام کیا ؟ (یا شاید یہ الفاظ فرمائے )وہ کون ہے جس نے میری کنیت حرام کی اور میرا نام رکھنا حلال کیا؟۔ اس حدیث کو ’’صفیہ بنت شیبہ ‘‘ سے صرف ’’محمد بن عمران ‘‘نے روایت کیا ہے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اس اسناد کے ہمراہ صرف یہی حدیث مروی ہے ۔

Hadith 16

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 17

17 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَطِيرٍ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ دَاوُدُ عَلَيْهِ السَّلَامُ لَا يَأْكُلُ إِلَّا مِنْ كَسْبِ يَدِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا الْوَلِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ

احمد بن مطیر ابو جعفر الرملی القاضی سے مروی حدیث، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے ۔اس حدیث کو اوزاعی سے صرف ’’ولید ‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن ابی السری ‘‘منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَطِيرٍ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ الْقَاضِي،

Hadith 17

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 18

18 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْحَلَبِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، بِحَلَبَ سَنَةَ 278 ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يُونُسَ الْأَفْطَسُ أَخُو أَبِي مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دَعَا اللَّهُ عَبْدًا مِنْ عَبِيدِهِ , فَيُوقَفُ بَيْنَ يَدَيْهِ , فَيَسْأَلُهُ عَنْ جَاهِهِ كَمَا يَسْأَلُهُ عَنْ مَالِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ تَفَرَّدَ بِهِ يُوسُفُ بْنُ يُونُسَ

ابو عبد اللہ احمد بن خالد الحلبی سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن اللہ تعالی اپنے ایک بندے کو بلا کر اپنے سامنے کھڑا کرے گا اور جیسے اس سے اس کے مال کے بارے میں سوال ہوگا اسی طرح اس کے مقام اور مرتبے کے بارے میں بھی سوال ہوگا ۔یہ حدیث ’’عبداللہ بن دینار ‘‘سے صرف ’’سلیمان بن بلال ‘‘ہی نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’یوسف بن یونس ‘‘منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← يُوسُفُ بْنُ يُونُسَ الْأَفْطَسُ، أَخُو أَبِي مُسْلِمٍ الْمُسْتَمْلِي ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْحَلَبِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، بِحَلَبَ

Hadith 18

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 19

19 - حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يُونُسَ الرَّقِّيُّ الْفَقِيهُ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «قَالَ لِي جِبْرِيلُ بَشِّرْ خَدِيجَةَ بِبَيْتٍ فِي الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ وَلَا نَصَبَ» يَعْنِي قَصَبَ اللُّؤْلُؤِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي سَمِينَةَ

ابوسلمہ احمد بن عبدالرحمٰن بن یونس الرقی الفقیہ سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ ابن ابی اوفی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے جبرائیل امین نے یہ خوشخبری سنائی کے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جنت میں موتیوں کے ایسے محلل میں رکھا گیا ہے جس میں نہ شوروغل ہے نہ تھکاوٹ ۔’’ سلیمان بن شیبانی ‘‘ سے یہ حدیث صرف ’’ابوبکر ‘‘ نے روایت کی ہے اور ’’ابوبکر ‘‘ سے روایت کرنے میں ’’محمد بن ابی ثمینہ ‘‘منفرد ہیں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، ← أَبُو سَلَمَةَ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يُونُسَ الرَّقِّيُّ الْفَقِيهُ

Hadith 19

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 20

20 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْأَنْطَاكِيُّ قَرْقَرْةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ الْأَنْطَاكِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ مَرْفُوعًا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا أَبُو أُسَامَةَ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ

احمد بن یحیٰی الانطا کی قر قرہ سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے پیٹ کے بچے (کو الگ سے ذبح نہیں کیا جائے گا بلکہ اس )کا ذبح یہی ہے کہ اس کی ماں کو ذبح کیا جائے ۔ اس حدیث کو ’’عبید اللہ ‘‘سے روایت کرنے میں میں ’’ابو اسامہ ‘‘ اکیلے ہیں اور اور ابو اسامہ سے سے روایت کرنے میں ’’عبداللہ بن نصر ‘‘ منفرد ہےہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو أُسَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَصْرٍ الْأَنْطَاكِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْأَنْطَاكِيُّ قَرْقَرْةَ

Hadith 20

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 21

21 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ جُوصَا الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ , حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ وَرْقَاءَ بْنِ عُمَرَ وَابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ إِلَّا بَقِيَّةُ , وَلَا عَنْ بَقِيَّةَ إِلَّا أَبُو تَقِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ جُوصَا وَكَانَ مِنْ ثِقَاتِ الْمُسْلِمِينَ وَجُلَّتِهِمْ

احمد بن عمیر بن جوصا الد مشقی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب نماز کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو پھر فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز جائز نہیں ہے۔ یہ حدیث ’’ابن ثوبان ‘‘سے صرف ’’بقیہ ‘‘نے روایت کی ہے اور ’’بقیہ ‘‘سے صرف ’’ابوتقی‘‘ نے روایت کی ہے ۔اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن جوصا‘‘ منفرد ہیں۔آپ ثقہ اور بزرگ مسلمانوں میں سے ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← وَرْقَاءَ بْنِ عُمَرَ وَابْنِ ثَوْبَانَ، ← بَقِيَّةُ ← أَبُو تَقِيٍّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلَكِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ جَوْصَا الدِّمَشْقِيُّ

Hadith 21

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 22

22 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ حَبِيبٍ الْبَيْرُوتِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ , وَلَا عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا الْعَبَّاسُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبَصْرِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْمُصَفَّى

احمد بن بشر بن حبیب البیروتی سے مروی حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ اس حدیث کو ’’عاصم ‘‘ سے صرف ’’حکم بن عطیہ ‘‘نے روایت کیا ہے اور ’’حکم بن عطیہ ‘‘سے صرف ’’عباس بن اسماعیل البصری‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن مصطفی ‘‘منفرد ہیں ۔

الْحَكَمِ إِلَّا الْعَبَّاسُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبَصْرِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْمُصَفَّى ← عَاصِمٍ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ وَلَا ← «طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ» لَمْ يَرْوِهِ ← النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ ← الْعَبَّاسُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْهَاشِمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ← أَحْمَدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ حَبِيبٍ الْبَيْرُوتِيُّ

Hadith 22

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 23

23 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُورَانِيُّ بِمَدِينَةِ الْحَدِيثَةِ بِالْجَزِيرَةِ , حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَدَائِنِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَلِيٌّ تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ

احمد بن محمد البو رانی سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنگ دھوکہ ہے ۔ اس حدیث کو ’’ہشام ‘‘سے صرف ’’علی ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’جعفر بن محمد ‘‘منفرد ہیں۔

هِشَامٍ إِلَّا عَلِيٌّ تَفَرَّدَ بِهِ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← «الْحَرْبُ خَدْعَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَدَائِنِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُورَانِيُّ بِمَدِينَةِ الْحَدِيثَةِ بِالْجَزِيرَةِ

Hadith 23

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 24

24 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ بْنِ طُعْمَةَ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ , حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يُغْمِضْ عَيْنَيْهِ» ، لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ الْجَزَرِيُّ الْحَرَّانِيُّ

احمد بن المسیب بن طعمہ الحلبی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی نماز پڑھے تو اپنی آنکھیں بند نہ کرے ۔اس حدیث کو ’’عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ ‘‘ سے اس اسنادکے ہمراہ صرف ’’موسی ٰبن اعین الجزری الحرانی‘‘ نے روایت کیا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← ليث بن أبي سليم ← مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ مُصْعَبُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ بْنِ طُعْمَةَ الْحَلَبِيُّ

Hadith 24

chevron_left Previous
1234…18
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter