المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 205
205 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ , عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى} [الشورى: 23] قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ بَطْنٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ فِيهِمْ أُمٌّ حَتَّى كَانَتْ لَهُ فِي هُذَيْلٍ أُمٌّ , فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا} [الأنعام: 90] إِلَّا أَنْ تَحْفَظُونِي فِي قَرَابَتِي , وَلَا تَخُونُونِي , وَلَا تُكَذِّبُونِي , وَلَا تُؤْذُونِي " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ
احمد بن جعفر الاصبہانی سے مروی حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سورہ الشور ی کی آیت نمبر 32 ترجمہ تم فرماؤ میں قرآن پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کو ۔ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ۔کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قریش کے ہر بطن میں آپ کی کوئی نہ کوئی والدہ موجود ہیں حتہ کہ ہذیل میں بھی آپ کی دادی موجود ہے اللہ تعالی نے فرمایا آپ فرما دیجئے کہ میں اس پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر کم از کم تم رشتے داری میں تو میرا لحاظ کرو تو مجھے خائنقرار نہ دو مجھے جھٹلاؤ مت تم مجھے ایزا نہ دو ۔اس حدیث کو ابو سعد البقال سے ابو زبیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔
عِكْرِمَةَ، ← أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Hadith 205
