Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 193

193 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَطَّةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبَّهِ السِّنْدِيُّ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ بِالزِّنَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ

احمد بن بطہ الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے اپنے کسی مملوک پر زنا کی تہمت لگائی قیامت کے دن اس پر اس کی حد لگائی جائے گی ۔ اس حدیث کو زیاد بن فیاض سے عمرو بن ابی قیس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں سہل بن عبد ربہ منفرد ہے

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ ← زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبَّهِ السِّنْدِيُّ الرَّازِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← أَحْمَدُ بْنُ بَطَّةَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 193

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 194

194 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعَقِيلِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، عَنْ زُفَرَ بْنِ الْهُذَيْلِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ: «اللَّهُمَّ مُنَزِّلَ الْكِتَابِ , مُجْرِيَ السَّحَابِ , سَرِيعَ الْحِسَابِ , هَازِمَ الْأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زُفَرَ إِلَّا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ

احمد بن سلیمان بن یوسف العقیلی الاصبہانی سے مروی حدیث : عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزاب کے دن یو ں دعا مانگی گی اے اللہ! ایک کتاب کے نازل کرنے والے ، اے بادلوں کے چلانے والے ، اے جلد حساب لینے والے ، اے فوجوں کو شکست دینے والے ، اے اللہ ان کو شکست دے اور ان پر زلزلے بھیج ۔اس حدیث کو ظفر سے صرف نعمان بن عبدالسلام نے روایت کیا ہے

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← زُفَرُ بْنُ الْهُذَيْلِ، ← النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ يُوسُفَ الْعُقَيْلِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ

Hadith 194

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 195

195 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَبَّازِ أَبُو بَكْرٍ النَّحْوِيُّ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو حُرَّةَ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ السَّلِيطِيُّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَآلِهِ قَالَ: " يَقْطَعُ الصَّلَاةَ: الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ , وَالْمَرْأَةُ , وَالْحِمَارُ " قُلْتُ: فَمَا بَالُ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَحْمَرِ مِنَ الْأَصْفَرِ؟ قَالَ: يَا ابْنَ أَخِي , سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ: «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ السَّلِيطِيِّ إِلَّا أَبُو حُرَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ

احمد بن محمد بن الحبار ابوبکر نحوی تستری سے مروی حدیث : حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کالا کتا کتا اور عورت اور گدھا نماز توڑ دیتے ہیں ہیں میں نے کہا کالے کتے سرخ اور زرد کتے میں کیا فرق ہے آپ نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے میرے بھتیجے تمہاری طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سوال کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کالا کتا شیطان ہوتا ہے اس حدیث کو ابو سعید السلیطی سے صرف ابو حرہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سلم بن سلیمان منفرد ہیں۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ السَّلِيطِيُّ ← أَبُو حُرَّةَ ← سَلْمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضَّبِّيُّ، ← سَهْلُ بْنُ بَحْرٍ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَبَّازِ أَبُو بَكْرٍ النَّحْوِيُّ التُّسْتَرِيُّ،

Hadith 195

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 196

196 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الزَّنْبَرِيُّ أَبُو بَكْرٍ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَصْرِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ , إِذَا تَوَضَّأْتَ فَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ , وَالْحَمْدُ لِلَّهِ؛ فَإِنَّ حَفَظَتَكَ لَا تَسْتَرِيحُ تَكْتُبُ لَكَ الْحَسَنَاتِ حَتَّى تُحْدِثَ مِنْ ذَلِكَ الْوُضُوءِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أَخُو ابْنِ أَخِي عَزْرَةَ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ

احمد بن مسعود الزبیری ابو بکر سے مروی حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابو ہریرہ جب محسوس کرنے لگو تو کہو بسم اللہ الحمدللہ ہیں تیرے محافظ فرشتے اس وقت تیری نیکیاں لکھتے رہیں گے جب تک وہ وضو ٹوٹ نہ جائے اس حدیث کو ابن اخی عذرہ بن ثابت کے بھائی علی بن ثابت سے ابراہیم بن محمد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں عمرو بن ابی سلمیٰ منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← إبراهيم بن محمد البصري ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الزَّنْبَرِيُّ أَبُو بَكْرٍ، بِمِصْرَ

Hadith 196

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 197

197 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْطَى خَيْبَرَ عَلَى النِّصْفِ مِمَّا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَالنَّخْلُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ

احمد بن محمد بن سعید بن الحارث دمشقی سے مروی حدیث حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین فصلوں اور باغات کی پیداوار کے نصف حصے کی اجرت پر ان کو دیں۔ اس حدیث کو روح بن عبادہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← شُعْبَةُ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ الدِّمَشْقِيُّ،

Hadith 197

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 198

198 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ بِمَكَّةَ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالِ الْمُرَادِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ , يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ , ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ لِلْمُسَافِرِ , وَلَا يُنْزَعُ مِنْ غَائِطٍ , وَلَا بَوْلٍ , وَلَا نَوْمٍ , وَيَوْمًا لِلْمُقِيمِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ طَلْحَةَ إِلَّا أَبُو خَبَّابٍ , وَلَا عَنْ أَبِي خَبَّابٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ

احمد بن محمد بن زیاد ابوسعید بن العرابی سے مروی حدیث : حضرت صفوان بن عسال المرادی فرماتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیامیں موزوں پر مسح کر لیا کروں؟ آپ نے فرمایا جی ہاں مسافر کے لیے تین دن، اور مقیم کے لئے ایک دن۔ خانہ پیشاب یا نیند کی وجہ سے اس کو اتارا نہ جائے اس حدیث کو طلحہ سے ابو خباب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ابو خباب سے صرف حسن بن صالح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یحیی بن فضیل منفرد ہیں ۔

سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← أَبِي جَنَابٍ الْكَلْبِيِّ، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← يَحْيَى بْنُ فُضَيْلٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ بِمَكَّةَ

Hadith 198

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 199

199 - حَدَّثَنَا أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ , وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُؤَمَّلٌ

ابو الطیب احمد بن ابراہیم بن عبد الوہاب الدمشقی سے مروی حدیث: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو لوگ دنیا میں نیکیوں والے ہیں وہ آخرت میں بھی نیکیوں والے ہیں اور جو دنیا میں برائیوں والے ہیں وہ آخرت میں بھی برائی والے ہیں اس حدیث کو سفیان سے صرف مومل نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ← أَبُو الطَّيِّبِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الدِّمَشْقِيُّ،

Hadith 199

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 200

200 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَنَاطِقِيُّ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ الْغُدَانِيُّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ: " أَنَّ خَلْقَ أَحَدِكُمْ يُجْمَعُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا , ثُمَّ يَكُونُ عَلَقَةً مِثْلَ ذَلِكَ , ثُمَّ يَكُونُ مُضْغَةً مِثْلَ ذَلِكَ , ثُمَّ يَأْتِي الْمَلَكُ فَيَكْتُبُ: شَقِيُّ أَوْ سَعِيدٌ , ذَكَرٌ أَوْ أُنْثَى " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ

احمد بن محمد بن عبد الوہاب المناطقی الرملی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (آپ کے صادق اور مصدق ہیں )آپ نے ارشاد فرمایا تمہاری تخلیق یوں ہوئی ہے کہ تمہیں چالیس دن تک تمہاری ماں کے پیٹ میں جمع کیا جاتا ہے پھر چالیس دن تک وہ ایک لوتھڑے کی طرح ہوتا ہے اور پھر ایک مرحلے میں فرشتہ آ کر لکھ دیتا ہے کہ وہ خود ہوگا یا بدبخت لڑکا ہوگا یا لڑکی اس حدیث کو ابن عون سے عبیداللہ بن سفیان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سُفْيَانَ ← أَوْ أُنْثَى لَمْ يَرْوِهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سُفْيَانَ الْغُدَّانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْمَنَاطِقِيُّ الرَّمْلِيُّ،

Hadith 200

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 201

201 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ , حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَقِيمُوا لِقُرَيْشٍ مَا اسْتَقَامُوا لَكُمْ , فَإِذَا لَمْ يَفْعَلُوا فَضَعُوا سُيُوفَكُمْ عَلَى عَوَاتِقِكُمْ فَأَبِيدُوا خَضْرَاءَهُمْ , فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَكُونُوا حِينَئِذٍ زَارِعِينَ أَشْقِيَاءَ تَأْكُلُوا مِنْ كَدِّ أَيْدِيكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ وَعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ

احمد بن مسعود المعدل اصبہانی المدینی سے مروی حدیث: حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم قریش کے لئے ثابت قدم رہو جب تک وہ تمہارے لئے ثابت قدم رہیں۔جب وہ ثابت قدم نہ رہے تو تم بھی اپنے کندھوں سے تلواریں اتار لینا اور ان کے نوجوانوں طاقتوروں اور شہروں کو قتل کر دینا اگر تم یہ نہ کرو گے تو تم بدبخت کا شکار ہو جاؤ گے اور تم اپنے ہاتھوں کی مشقت کرکے کھاؤ گے ۔اس حدیث کو شعبہ سے صرف ابو داؤد اور عباد بن عباد المبلسی نے روایت کیا ہے ۔

ثَوْبَانَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمَدِينِيُّ

Hadith 201

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 202

202 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ أَبُو بِشْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، بِبَغْدَادَ بأَصْبَهَانَ , حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، عَنْ أَبِي هَانِئٍ عَمْرِو بْنِ بَشِيرٍ , حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَمَّا السَّلَامُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ , فَكَيْفَ الصَّلَاةُ؟ فَعَلَّمَهُ أَنْ يَقُولَ: «اللَّهُمَّ , صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ , وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي هَانِئٍ إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى

احمد بن محمد بن عمر ابو بشر المروزی سے مروی حدیث : حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام کا طریقہ تو میں جانتا ہوں درود کیسے پڑھا جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو یہ درود پڑھنا سکھایا ۔ "«اللَّهُمَّ , صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ , وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ؛ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ»"اس حدیث کو ابو ہانی سے صرف فضل بن موسی نے روایت کیا ہے

کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← أَبِي هَانِئٍ عَمْرِو بْنِ بَشِيرٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، ← محمود بن آدم المروزي ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ أَبُو بِشْرٍ الْمَرْوَزِيُّ،

Hadith 202

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 203

203 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ السَّلَامَ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللَّهِ تَعَالَى وَضَعَهُ فِي الْأَرْضِ تَحِيَّةً لِأَهْلِ دِينِنَا , وَأَمَانًا لِأَهْلِ ذِمَّتِنَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ الْأَنْصَارِيِّ

احمد بن محمد بن ایوب الانصاری البغدادی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک سلام اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام ہے اللہ تعالی نے ہمارے دین والے لوگوں کے لئے اپنا یہ نام ملاقات کے وقت بولنے کے لئے مقرر فرمایا ہے اور ذمیوں کے لئے اس نام کو امان کی علامت قرار دیا ہے اس حدیث کو یحیی بن سعید سے صرف اس محمد عثمان بن محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن یحییٰ انیسی (جو کہ عبد اللہ بن انیس انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں )منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← عِصْمَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأُنَيْسِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Hadith 203

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 204

204 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، بِالْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَصْفَرِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اقْرَأْ عَلَيَّ , فَقُلْتُ: أَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ؟ فَقَالَ: «إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي» , فَافْتَتَحْتُ , فَقَرَأْتُ سُورَةَ النِّسَاءِ حَتَّى بَلَغْتُ: {فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا} [النساء: 41] , فَاغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ , فَأَمْسَكْتُ , فَقَالَ: «سَلْ تُعْطَهْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا أَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ , وَلَا عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ , وَلَا عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا بِشْرٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ الْأَصْفَرِ , وَبِشْرٌ الَّذِي رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هُوَ بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ مَاتَ قَبْلَ الْعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ , وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَصْفَرُ هُوَ ابْنُ بِنْتِ أَزْهَرَ بْنِ سَعْدٍ السَّمَّانُ وَهُمَا بَصْرِيَّانِ

احمد بن موسی بن اسحاق الانصاری ابو عبداللہ سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا میرے سامنے قرآن پڑھو میں نے عرض کی میں آپ کے سامنے پڑھوں؟ حالانکہ قرآن تو آپ پر نازل ہوا ہے آپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی اور سے قرآن سنوں۔ میں نے قرآن کریم پڑھنا شروع کیا میں اس نے سورہ نساء شروع کی کی جب میں اس آیت پر پہنچا ترجمہ تو کیسی ہوگی جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور اے محبوب تم ہی ان سب پر گواہ اور نگہبان بنا کر لائیں گے ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا۔ تو حضور صلی اللہ وسلم آب دیدہ ہوگئے میں نے تلاوت روک دیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو مانگو تمہیں عطا کیا جائے گا۔ اس حدیث کو فضیل بن عمرو سے صرف ابان بن تغلب نے روایت کیا ہے اور ابان بن تغلب سے صرف قاسم بن معن نے روایت کیا ہے اور قاسم سے صرف بشر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن غلام فرید ہے اور وہ عورت جس نے یہ حدیث روایت کی ہے وہ ’’بشر بن آدم ‘‘بڑے ہیں ۔اور وہ 420 ہجری میں پہلے فوت ہوگئے تھے اور بشر بن آدم السفر سر یہ ازہر بن سعد سمان کے نواسے ہیں یہ دونوں ہی بصری ہیں۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عُبَيْدَةُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← فُضَيْلِ بْنِ عَمْرٍو، ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ ← بِشْرُ بْنُ آدَمَ الْأَكْبَرُ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَصْفَرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى بْنِ إِسْحَاقَ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ،

Hadith 204

chevron_left Previous
1…15161718
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter