Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 169

169 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عُرْوَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سُهَيْلِ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَقَدْ حَلَّ أَنْ يَفْقَئُوا عَيْنَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ إِلَّا نَافِعُ بْنُ مَالِكٍ عَمُّ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ الْأَشْجَعِيِّ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مُوسَى إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ

احمد بن سعید بن عروہ الاصفبہانی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیرجھانکے ، گھر والوں کے لیے جائز ہے کہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔ اس حدیث کو ابو سہیل سے صرف نافع بن مالک (جو کہ مالک بن انس اشجعی کے چچا )ہیں نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابوموسی اسحاق بن موسی الانصاری منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← أَبُو سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، ← عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ ← إسحاق بن موسیٰ الأنصاري ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عُرْوَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Hadith 169

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 170

170 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَارُودِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ جَبَّرٌ , حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَقُولُنَّ أَحَدُكُمُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ , وَلَكِنْ لِيَعْزِمْ فِي الْمَسْأَلَةِ , فَإِنَّهُ لَا مُكْرِهَ لَهُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا سُفْيَانُ , وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا جَبَّرٌ

احمد بن علی الجارو دی الاصبہانی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص دعا مانگتے ہوئے یوں نہ کہے کہ اے اللہ اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے بلکہ مانگنا اعتماد اور یقین سے چا ہیئے تاہم اللہ تعالی کو کوئی شخص مجبور نہیں کر سکتا ۔ اس حدیث کو اعمش سے سفیان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں جبر منفرد ہیں۔

سُفْيَانَ إِلَّا جَبَّرٌ ← الْأَعْمَشِ إِلَّا سُفْيَانُ وَلَا ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ جَبَّرَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَارُودِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 170

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 171

171 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَيُّوبَ الْمَدِينِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: اسْتَقْبَلَ الْحَجَرَ فَقَبَّلَهُ ثُمَّ قَالَ: «أَمَا وَاللَّهِ , إِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ لَا تَمْلِكُ لِي ضُرًّا , وَلَا نَفْعًا , وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُكَ مَا قَبَّلْتُكَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورٍ بْنِ الْمُعْتَمِرِ إِلَّا أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ وَاسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ

احمد بن سلیمان بن ایوب المدینی الاصبہانی سے مروی حدیث عابس بن ربیعہ فرماتے ہیں میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا ہے آپ حجر اسود کی جانب متوجہ ہوئےاس کا بوسہ لیا کیا اور پھر فرمایا یا اللہ کی قسم میں جانتا ہوں کہ تو محض ایک پتھر ہے تو کسی قسم کا نفع یا نقصان نہیں دے سکتا اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں تجھے کبھی نہ چومتا۔ اس حدیث کو کو منصور بن المعتمرسے ابو حمزہ السکری کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان کا نام محمد بن محمود ہے

عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← أَبُو حَمْزَةَ السُّكَّرِيُّ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ← أحمد بن سليمان بن أيوب المديني الأصبهاني

Hadith 171

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 172

172 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رُسْتَةَ بْنِ عُمَرَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ زُفَرَ بْنِ الْهُذَيْلِ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ الْحَبِيبِ الصَّيْرَفِيِّ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ: «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصِيبُ مِنْ وَجْهِهَا وَهُوَ صَائِمٌ» تُرِيدُ الْقُبْلَةَ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْهَيْثَمِ إِلَّا أَبُو حَنِيفَةَ

احمد بن راستا بن عمر الا صبہانی سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں ان (حضرت عائشہ )کے چہرے کو پہنچ چکے تھے یعنی بوسہ لیا کرتے تھے ۔اس حدیث ’’ ہیثم ‘‘سے ’’ابوحنیفہ ‘‘ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← الْهَيْثَمِ بْنِ الْحَبِيبِ الصَّيْرَفِيِّ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← زُفَرُ بْنُ الْهُذَيْلِ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَيُّوبَ، ← الْمُغِيرَةِ، ← أَحْمَدُ بْنُ رُسْتَةَ بْنِ عُمَرَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 172

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 173

173 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُرَيْحٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ، حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي شِمْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَلْتَفِتُوا فِي صَلَاتِكُمْ؛ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لِمُلْتَفِتٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الصَّلْتِ الْبَصْرِيِّ إِلَّا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ , وَأَبُو شِمْرٍ الَّذِي رَوَى عَنْهُ الصَّلْتُ بْنُ ثَابِتٍ هُوَ أَبُو شِمْرٍ الضُّبَعِيُّ بَصْرِيُّ رَوَى عَنْهُ شُعْبَةُ

احمد بن سریح الاصبہانی سے مروی حدیث: یوسف بن عبداللہ بن سلام اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نماز میں ادھر ادھر توجہ مت کیا کرو کیونکہ جو ادھر ادھر متوجہ ہوتا ہے اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ اس حدیث کو صلت المصری سے صرف مسلم بن قتیبہ نے روایت کیا ہے اور ’’ ابو شمر‘‘ جن سے ’’صلت بن ثابت ‘‘ نے روایت کیا ہے وہ ’’ابو شمر الفبعی بصری ‘‘ہیں ۔ان سے ’’شعبہ ‘‘ نے روایت کی ہے۔

أَبِيهِ ← يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلامٍ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَبِي شَمِرٍ، ← الصَّلْتُ بْنُ ثَابِتٍ، ← سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ سُرَيْحٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 173

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 174

174 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَشِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: " {يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ} [الأنعام: 158] قَالَ: «طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْعَلَاءِ إِلَّا أَبُو أُوَيْسٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ

احمد بن الحسین بن عبدالملک المعدل الاصبہانی سے مروی حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کے ارشاد ’’یوما یاتی بعض آیات ربک‘‘کے بارے میں فرمایا :(اس آیت میں نشانی سے مراد ) سورج کا مغرب کی جانب سے طلوع ہونا ہے اس حدیث سےاس حدیث کو علاء سے ابو اویس عبداللہ بن عبد اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں نصر بن محمد منفرد ہیں۔

«طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا» لَمْ يَرْوِهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← أَبُو أُوَيْسٍ ← النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَشِيُّ ← مُؤَمَّلُ بْنُ اِھَابٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمُعَدِّلُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 174

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 175

175 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ الثَّقَفِيُّ الْمَدِينِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، سَنَةَ تِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَمِيرَةَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: شَهِدْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ يُنَاشِدُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ غَدِيرِ خُمٍّ يَقُولُ مَا قَالَ؟ فَلْيَشْهَدْ , فَقَامَ اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا مِنْهُمْ: أَبُو هُرَيْرَةَ , وَأَبُو سَعِيدٍ , وَأَنَسُ بْنُ مَالِكٍ , فَشَهِدُوا أَنَّهُمْ سَمِعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ , اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ , وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ

احمد بن ابراہیم بن عبداللہ بن کیسان ثقفی المدینی الاصبہانی سے مروی حدیث : عمیر ہ بن سعد بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا آپ ممبر شریف پر موجود تھے اور قسم دے کر صحابہ کرام کو فرما رہے تھے کہ کہ غدیر خم کے موقع پر جس جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جو فرماتے ہوئے سنا ہے وہ اسکی گواہی دے اور بارہ آدمی کھڑے ہوئے ہوئے ان میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو سعید اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ تھے ان سب نے گواہی دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس کا میں مولیٰ ہوں اس کا علی مولیٰ ہے ۔ اللہ جو علی کو مولی مانے اس کو دوست بنانا اور جو ان سے دشمنی کرے تو اس سے دشمنی فرما۔ اس حدیث کو مسعر سے اسماعیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

عَمِيرَةَ بْنِ سَعْدٍ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← مِسْعَرٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ الثَّقَفِيُّ الْمَدِينِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 175

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 176

176 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: " مَنْ قَالَ: إِنِّي عَالِمٌ فَهُوَ جَاهِلٌ , وَمَنْ قَالَ: إِنِّي جَاهِلٌ فَهُوَ جَاهِلٌ , وَمَنْ قَالَ: إِنِّي فِي الْجَنَّةِ فَهُوَ فِي النَّارِ , وَمَنْ قَالَ إِنِّي فِي النَّارِ فَهُوَ فِي النَّارِ "

احمد بن مجاہد الاصبہانی سے مروی حدیث: یحیٰی بن ابی کثیر فرماتے ہیں : جس نے خود کو کہا کہ میں عالم ہو ں، وہ جاہل ہے اور جس نے کہا میں جاہل ہوں وہ بھی جاہل ہے اور جس نے کہا میں جنتی ہوں وہ جہنمی ہے اور جس نے کہا میں جہنمی ہوں وہ بھی جہنمی ہے۔

إِنِّي فِي النَّارِ فَهُوَ فِي النَّارِ ← إِنِّي فِي الْجَنَّةِ فَهُوَ فِي النَّارِ وَمَنْ ← إِنِّي جَاهِلٌ فَهُوَ جَاهِلٌ وَمَنْ ← إِنِّي عَالِمٌ فَهُوَ جَاهِلٌ وَمَنْ ← مَنْ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْمِصِّيصِيُّ ← زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 176

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 177

177 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ طُعْمَةَ بْنِ عَمْرٍو الْجَعْفَرِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَوْفٍ , عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ: أَتَيْتُ أُمَّ سَلَمَةَ أُعَزِّيهَا عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ فَقَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسَ عَلَى مَنَامَةٍ لَنَا , فَجَاءَتْهُ فَاطِمَةُ رِضْوَانُ اللَّهِ وَرَحْمَتُهُ عَلَيْهَا بِشَيْءٍ وَضَعْتُهُ , فَقَالَ: «ادْعِي لِي حَسَنًا وَحُسَيْنًا وَابْنَ عَمِّكِ عَلِيًّا» , فَلَمَّا اجْتَمَعُوا عِنْدَهُ قَالَ لَهُمْ: «هَؤُلَاءِ حَامَتِي وَأَهْلُ بَيْتِي , فَأَذْهِبْ عَنْهُمُ الرِّجْسَ وَطَهِّرْهُمْ تَطْهِيرًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ طُعْمَةَ إِلَّا زَافِرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ مِشْكِدَانَةُ

احمد بن مجاہد الاصبہانی سے مروی حدیث : شہر بن حوشب فرماتے ہیں : میں ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعزیت کرنے کے لیے گیا انہوں نے فرمایا میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور میری خواب گاہ پر بیٹھ گئے پھر حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کوئی چیز لے کر آئیں اور اس کو رکھ دیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا حسن ، حسین اور میرے چچا کے بیٹے علی کو بلاکر لاؤ جب یہ سب لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میرے حمایتی ہے اور میرے اہل بیت ہیں ۔ اللہ ان سے نجاست کو دور فرما دے اور ان کو پاکیزہ فرما دے ۔ اس حدیث کو ’’طعمہ‘‘ سے صرف ’’زافر‘‘ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ مشک دانہ منفرد ہیں۔

شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← أَبِي الْجَحَّافِ دَاوُد بْنِ أَبِي عَوْفٍ ← طُعْمَةَ بْنِ عَمْرٍو الْجَعْفَرِيِّ ← زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُجَاهِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 177

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 178

178 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ , وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ , وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ , وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ , وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ , وَالزَّبِيبُ بِالزَّبِيبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ , وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ يَدًا بِيَدٍ , فَمَنْ زَادَ أَوِ ازْدَادَ فَقَدْ أَرْبَى» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ

احمد بن محمد بن صبیح الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سونا، سونے کے بدلے میں ، چاندی ، چاندی کے بدلے میں ، گندم ، گندم کے بدلے میں ، جؤ ، جؤ کے بدلے میں ، کھجور ، کھجور کے بدلے میں اور منقع، منقع کے بدلے میں اور نمک ،نمک کے بدلے میں برابر بیچا جائے اور ہاتھوں ہاتھ بیچا جائے ،جس نے زیادہ دیا لیا وہ سودہے ۔اس حدیث کو ’’زبیر ‘‘سے صرف ’’بشر بن حسین ‘‘نے روایت کیا ہے۔

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ ← الزبير بن عدي ← بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← حَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ الْهَمْدَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 178

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 179

179 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ السَّرْمَرِيُّ، بُسَّرَ مَنْ رَأَى , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخُزَاعِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ وَاهي رَاقِعٌ فَسَعِيدٌ مَنْ هَلَكَ عَلَى رُقْعَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ مَدَنِيُّ , وَمَعْنَى وَاهي يَعْنِي: مُذْنِبٌ رَاقِعٌ يَعْنِي: تَائِبٌ مُسْتَغْفِرٌ

احمد بن حاتم السر مری سے مروی حدیث: حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن گناہ کرتا ہے اور ان سے توبہ بھی کرتا ہے اور وہ سعادت مند ہوتا ہے جو توبہ کی حالت میں انتقال کر جائے ۔اس حدیث کو ’’ابن المنکدر ‘‘سے صرف ’’سعید بن خالد مدنی ‘‘ نے روایت کیا ہے اور واہی کا معنی ہے مذنب یعنی گناہگار اور را قع کا معنی ہے تائب مستغفر یعنی توبہ کرنے والا۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخُزَاعِيُّ ← يعقوب بن إسحاق الحضرمي ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ السَّرْمَرِيُّ، بُسَّرَ مَنْ رَأَى

Hadith 179

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 180

180 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَيْدٍ أَبُو أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوَابٍ الْهُبَارِيُّ، حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ} [البقرة: 197] قَالَ: «شَوَّالٌ , وَذُو الْقَعْدَةِ , وَذُو الْحَجَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ كُوفِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ ثَوَابٍ

احمد بن محمد بن اسید ابو اسید الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا : ’’ الحج اشھر معلومات‘‘ میں مہینوں سے مراد’’ شوال ،ذیقعد اور ذوالحجہ ‘‘ ہیں۔ اس حدیث کو یونس سے صرف حصین بن مخارق کوفی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن ثواب منفرد ہے

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← حَصِينُ بْنُ مُخَارِقٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَوَابٍ الْهَبَّارِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَيْدٍ أَبُو أُسَيْدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 180

chevron_left Previous
1…1415161718
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter