المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 133
133 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرِ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَيْمُونِ بْنِ مُوسَى الْمَرْئِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ قَالَ: هَاجَرَ أَبِي صَفْوَانُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَبَايَعَهُ عَلَى الْإِسْلَامِ , فَمَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ , فَمَسَحَ عَلَيْهَا , فَقَالَ صَفْوَانُ: إِنِّي أُحِبُّكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَا يُرْوَى عَنْ صَفْوَانَ بْنِ قُدَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ مَيْمُونٍ
احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔احمد بن ابراہیم بن عنبر سے مروی حدیث : حضرت عبدالرحمن بن صفوان بن قدامہ بیان کرتے ہیں : صفوان ہجرت کر کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے ، آپ کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلم نے اپنا ہاتھ بڑھایا ، حضرت سفیان نے آپ کی دست بوسی کی اور عرض کی :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔صفوان سے اسی اسناد کے ہمراہ یہ حدیث منقول ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن میمون منفرد ہیں۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 133
