Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 109

109 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ خَمَّرَ وَجْهَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ

احمد بن زنجویہ القطان سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب چھینک آتی تو آپ اپنے چہرے کو ڈھانپ لیتے تھے ۔ اس حدیث کو ثوری سے صرف عبدالرزاق نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی السری منفرد ہیں۔

الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ← «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا عَطَسَ خَمَّرَ وَجْهَهُ» لَمْ يَرْوِهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ الْقَطَّانُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 109

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 110

110 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ الطَّائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ لَيْسَ دُونَهَا حِجَابٌ , فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ الْفَقِيهُ الْمِصْرِيُّ , وَلَا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَصْبَغُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ

احمد بن عبد اللہ بن العباس الطائ البغدادی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کوئی شخص بلا حائل اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگائے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے: اس حدیث کو نافع ہے صرف عبدالرحمن بن القاسم الفقیہ المصری نے روایت کیا ہے اور عبدالرحمان سے صرف اصبغ بن الفرج نے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں احمد بن سعید منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، وَيَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ الطَّائِيُّ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 110

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 111

111 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْبَرْنِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، عَنْ مَيْمُونٍ الْكُرْدِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى مَا قَلَّ مِنَ الْمَهْرِ أَوْ كَثُرَ لَيْسَ فِي نَفْسِهِ أَنْ يُؤَدِّيَ إِلَيْهَا حَقَّهَا خَدَعَهَا , فَمَاتَ , وَلَمْ يُؤَدِّ إِلَيْهَا حَقَّهَا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهُوَ زَانٍ , وَأَيُّمَا رَجُلٍ اسْتَدَانَ دَيْنًا لَا يُرِيدُ أَنْ يُؤَدِّيَ إِلَى صَاحِبِهِ حَقَّهُ خَدْعَةً حَتَّى أَخَذَ مَالَهُ , فَمَاتَ , وَلَمْ يَرُدَّ إِلَيْهِ دِينَهُ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ سَارِقٌ» لَمْ يَرْوِ أَبُو مَيْمُونٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا , وَلَا يُرْوَى عَنْهُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , وَهُوَ ثِقَةٌ , وَاسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ رَوَى عَنْهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ , وَأَثْنَى عَلَيْهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ

احمد بن القاسم البرنی سے مروی حدیث : حضرت میمون اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے کسی عورت کے ساتھ کم یا زیادہ حق مہر پر نکاح کیا ، لیکن اس کا ارادہ ادائیگی کا نہ تھا ، اس نے اس کے ساتھ دھوکا کیا ، اگر وہ بغیر ادا کیے مر جائے تو وہ اللہ کی بارگاہ میں زانی کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ جو شخص قرضہ لے لیکن اس کی نیت واپسی کرنے کی نہ ہو ،اس نے دھوکے سے اس کا مال لیا ، اگر قرضہ واپس کئے بغیر اس کو موت آ جاتی ہے تو وہ اللہ کی بارگاہ میں چور کے طور پر پیش ہوگا۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 111

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 112

112 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَوْفٍ الْمُعَدِّلُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " أَخْوَفُ مَا أَخَافَ عَلَى أُمَّتِي: الِاسْتِسْقَاءُ بِالْأَنْوَاءِ , وَحَيْفُ السُّلْطَانِ , وَتَكْذِيبٌ بِالْقَدَرِ " لَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْأَسَدِيُّ

احمد بن عوف المعدل البغدادی سے مروی حدیث : حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف اس بات کا ہے کہ لوگ چاند کی اٹھائیسویں منزل سے بارش مانگیں گے، ان کا بادشاہ ظالم ہوگا ، اور تقدیر کو جھٹلایا جائے گا ۔یہ حدیث حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کی گئی ہے اور ’’فطر بن خلیفہ ‘‘سے روایت کرنے میں ’’محمد بن قاسم الا سدی ‘‘ منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 112

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 113

113 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شُرَيْحٍ الْقَاضِي أَبُو الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا سُورَةُ بْنُ الْحَكَمِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثٌ يُؤْتَوْنَ أُجُورَهُمْ مَرَّتَيْنِ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ ثُمَّ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآمَنَ بِهِ، وَرَجُلٌ كَانَتْ لَهُ أَمَةٌ فَأَعْتَقَهَا ثُمَّ تَزَوَّجَهَا، وَعَبْدٌ اتَّقَى اللَّهَ وَأَطَاعَ مَوَالِيهِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ حَبِيبٍ إِلَّا سَوْدَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ

احمد بن عمر بن شر یح القاضی ابو العباس سے مروی حدیث : حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین آدمی ایسے ہیں جن کو دگنا اجر دیا جائے گا ، اہل کتاب سے ایک ایسا آدمی جو اپنے نبی پر بھی ایمان لایا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا تو آپ پر ایمان لے آیا ۔ ایسا آدمی جس کے پاس کوئی لونڈی تھی ، اس نے اس کو آزاد کر دیا پھر اس سے نکاح کر لیا۔ ایسا غلام جو اللہ تعالی کی اطاعت بھی کرتا ہے اور اپنے آقا کی فرمانبرداری بھی کرتا ہے ۔ یہ حدیث ’’ابن حبیب ‘‘سے صرف ’’سودہ‘‘نے روایت کی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’عباس بن محمد ‘‘منفرد ہیں۔

أَبِيهِ ← أبي بردة بن أبي موسى ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سَوْرَةُ بْنُ الْحَكَمِ الْقَاضِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شُرَيْحٍ الْقَاضِي أَبُو الْعَبَّاسِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 113

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 114

114 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَرْفَعِ الْعَصَا مِنْ أَهْلِكِ وَأَخِفْهُمْ فِي اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ دِينَارٍ إِلَّا الْحَسَنُ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا سُوَيْدٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ

احمد بن اسحاق بن بہلول النباری القاضی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :اپنے گھر والوں سے لاٹھی مت ہٹانااور حقوق اللہ کے معاملے میں ان کو ڈراتے رہنا ۔اس حدیث کو ’’ابن دینار ‘‘سے ’’حسن ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ’’حسن ‘‘سے ’’سوید‘‘کے علاوہ کسی نے نقل نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ’’اسحاق ‘‘منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← سُوَيْد بْنُ عَمْرٍو الْكَلْبِيُّ ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ الْأَنْبَارِيُّ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 114

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 115

115 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ، لَا تَغُلُّوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تُمَثِّلُوا وَلَا تَقْتُلُوا الْوِلْدَانَ» لَا يُرْوَى عَنْ جَرِيرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ

احمد بن ابراہیم بن ملحان البغدادی سے مروی حدیث : حضرت جریر بن عبداللہ الجبکی فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کبھی کوئی جنگی مہم روانہ فرماتے تو ’’ بسم اللہ و با اللہ ا فی سبیل اللہ و علی ملۃ رسول اللہ ‘‘ پڑھ کر مجاہدین کو یہ تاکید فرماتے ملاوٹ نہ کرنا ، غداری نہ کرنا ، مثلہ نہ کرنا ، (مقتولین کی شکلیں نہ بگاڑنا) ، بچوں کو قتل نہ کرنا۔یہ حدیث ’’جریر ‘‘سے اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن لہیعہ‘‘ منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 115

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 116

116 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنِ الْأَعْرَجِ ع‍َنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، وَلَا بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى إِلَّا يَزِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ مَنْصُورٌ

احمد بن محمد بن ابی صعصہ البغدادی سے مروی حدیث : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نماز فجر کے بعد طلوع آفتاب تک کوئی (نفلی )نماز نہیں پڑھی جائے گی اور عصر کے بعد غروب آفتاب تک کوئی نماز جائز نہیں ہے۔اس حدیث کو ’’یحییٰ ‘‘سے صرف ’’یزید ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’منصور ‘‘منفرد ہیں۔

الْأَعْرَجِ ع‍َنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ يُوسُفَ الصَّنْعَانِيُّ، ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 116

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 117

117 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ مُوسَى الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَرَأَ بِهِمْ فِي الْمَغْرِبِ بِ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ إِلَّا أَبُو مُعَاوِيَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ

احمد بن منصور بن موسی ٰالجوہری البغدادی سے مروی حدیث :حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مغرب میں ’’سورۃ بینہ ‘‘تلاوت فرمائی ۔اس حدیث کو عبیداللہ صرف ابو معاویہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں حسین بن حریث منفرد ہیں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ مُوسَى الْجَوْهَرِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 117

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 118

118 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْجَعْدِ الْوَشَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ الْقُرَشِيُّ، عَنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِرِجَالِكُمْ فِي الْجَنَّةِ؟» قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ: «النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ , وَالصِّدِّيقُ فِي الْجَنَّةِ , وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ , وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ , وَالرَّجُلُ يَزُورُ أَخَاهُ فِي نَاحِيَةِ الْمِصْرِ لَا يَزُورُهُ إِلَّا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْجَنَّةِ» قَالَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِنِسَائِكُمْ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ؟» قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: " كُلُّ وَلُودٌ وَدُودٌ، إِذَا غَضِبَتْ أَوْ أُسِيءَ إِلَيْهَا أَوْ غَضِبَ - أَيْ: زَوْجُهَا - قَالَتْ: هَذِهِ يَدِي فِي يَدِكَ لَا أَكْتَحِلُ بِغُمْضٍ حَتَّى تَرْضَى " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ سَلَمَةَ بْنِ دِينَارٍ الزَّاهِدِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ بَكَّارٍ وَهُوَ مِمَّنْ يُكْنَى أَبَا حَازِمٍ مِمَّنْ رَوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَبُو حَازِمٍ هَذَا وَقَدْ رَوَى عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، وَأَبُو حَازِمٍ التَّمَّارُ الْمَدَنِيُّ , وَأَبُو حَازِمٍ الْأَشْجَعِيُّ الْكُوفِيُّ يَرْوِي عَنْهُ مَنْصُورٌ , وَالْأَعْمَشُ يُسَمَّى مَيْسَرَةَ , وَقَدِ اخْتُلِفَ فِي اسْمِهِ وَأَبُو حَازِمٍ الَّذِي رَوَى عَنْهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ اسْمُهُ نَبْتَلُ وَهُوَ كُوفِيُّ

احمد بن الجعد الوشاء البغدادی سے مروی حدیث : حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا میں تمہیں جنت لوگوں کی خبر نہ دو ں؟صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی ، کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نبی جنتی ہے۔ صدیق جنتی ہے ۔ شہید جنتی ہے ۔۔نومولود بچہ جنتی ہے۔ وہ آدمی جو شہر کے دور کے محلے میں اپنے موجود بھائی سے محض اللہ کی رضا کے لئے ملنے گیا ،وہ بھی جنتی ہے ۔پھر فرمایا : کیا میں تمہیں جنتی عورتوں کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی : کیوں نہیں یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر وہ عورت جو بچے جننے والی ہو اور بہت محبت کرنے والے ہو، جب اس کا شوہر اس پر ناراض ہو تو وہ کہے : میرا یہ ہاتھ تیرے ہاتھ میں ہے ، جب تک مجھ سے راضی نہیں ہوگا مجھے ایک لمحے کے لئے بھی نیند نہیں آئے گی ۔اس حدیث کو ’’ابوحازم سلمہ بن دینار الزاہد ‘‘سے صرف ’’ابراہیم بن زیاد ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’ابن بکار ‘‘منفرد ہیں ۔یہ ان میں سے ہیں،جن کی کنیت ابوہازم ہے ، جو کہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں ، وہ ابوحازیہی ہیں۔ انہوں نے ’’سہل بن سعد ‘‘ سے بھی یہی روایت کی ہے ۔ایک ’’ابو حازم التمار مدنی ‘‘ہیں۔ ایک ’’ابو حازم الاشجعی الکوفی ‘‘ ہیں۔ان سے منصور روایت کرتے ہیں اور اعمش کا نام ’’میسرہ ‘‘ہے۔آپ کے نام میں بھی اختلاف ہے اور وہ ابوحازم جن سے ’’اسماعیل بن ابی خالد ‘‘روایت کرتے ہیں ان کا نام ’’نبتل‘‘ہے وہ کوفی ہیں۔

بَلٰی ← «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِرِجَالِكُمْ فِي الْجَنَّةِ؟» ← النَّبِيِّ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي حَازِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ الْقُرَشِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْجَعْدِ الْوَشَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 118

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 119

119 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ السَّوَّاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ: «اهْجُ الْمُشْرِكِينَ , وَجِبْرِيلُ مَعَكَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِمْرَانَ إِلَّا سُفْيَانُ , وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الرَّقِّيُّ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ نُعَيْمٍ

احمد بن الحسن بن عبد الجبارالصوفی البغدادی سے مروی حدیث : حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا : مشرکین کی مذمت بیان کرو اور جبرائیل تمہارے ساتھ ہیں۔ اس حدیث کو ’’عمران ‘‘نے صرف ’’سفیان ‘‘نے روایت کیا ہے اور ’’سفیان ‘‘سے صرف رقی میں روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن نعیم منفرد ہیں۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ السَّوَّاقُ ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 119

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 120

120 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا سُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , ثِيَابُنَا فِي الْجَنَّةِ نَنْسُجُهَا بِأَيْدِينَا؟ فَضَحِكَ الْقَوْمُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِمَّ تَضْحَكُونَ؟ مِنْ جَاهِلٍ يَسْأَلُ عَالِمًا؟ لَا يَا أَعْرَابِيُّ , وَلَكِنَّهَا تَشَقَّقُ عَنْهَا ثِمَارُ الْجَنَّةِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُجَالِدٍ إِلَّا ابْنُهُ إِسْمَاعِيلُ , وَلَا يُرْوَى عَنْ جَابِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

احمد بن محمد البرتی سے مروی حدیث : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں : ایک دیہاتی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیاہم جنت میں اپنے کپڑے اپنے ہاتھوں سے بنائیں گے ؟ لوگ یہ بات سن کر ہنس پڑے ۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ کیوں ہنس رہے ہو ؟ ایک انجان آدمی نے ایک جاننے والا مسئلہ پوچھا ہے تم اس پر ہنس رہے ہو ؟پھر آپ نے فرمایا نہیں ۔وہاں تو پھول ، پھل بھی درختوں سے خود بخود ٹوٹ کر آپ کے ہاتھ میں آ جائیں گے ۔اس حدیث کو ’’مجالد ‘‘سے صرف اس کے بیٹے ’’اسماعیل ‘‘نے روایت کیا ہے اور ’’جابر ‘‘سے یہ روایت صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کی گئی ہے۔

جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ ← سريح بن يونس ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 120

chevron_left Previous
1…91011…18
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter