Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حُبَابٌ · حديث 414

414 - حَدَّثَنَا حُبَابُ بْنُ صَالِحٍ الْوَاسِطِيُّ الْمُعَدِّلُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَيْرُ بْنُ عِمْرَانَ الْحَنَفِيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ أُزَوِّجَ كَرِيمَتَيَّ مِنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عُمَيْرٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک اللہ تعالیٰ نے میری جانب وحی فرمائی ہے کہ میں اپنی دو بیٹیوں کا نکاح عثمان سے کر دوں ۔ اس حدیث کو ابن جریج سے صرف عمیر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حرب منفرد ہیں ۔

ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عُمَيْرٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ← «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ أُزَوِّجَ كَرِيمَتَيَّ مِنْ عُثْمَانَ لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عُمَيْرُ بْنُ عِمْرَانَ الْحَنَفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النَّشَائِيُّ ← حُبَابُ بْنُ صَالِحٍ الْوَاسِطِيُّ الْمُعَدِّلُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 414

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَاجِبٌ · حديث 415

415 - حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ أَرَّكِينَ الْفَرْغَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ الْفَتَى خُرَيْمٌ , لَوْ قَصَّرَ مِنْ شَعَرِهِ , وَرَفَعَ مِنْ إِزَارِهِ» , فَقَالَ ابْنُ خُرَيْمٍ: لَا يُجَاوِزُ شَعْرَيْ أُذُنِي , وَلَا إِزَارَيْ عَقِبِي لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا الْمَسْعُودِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ

حضرت ایمن بن خریم بن فاتک اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : خریم کتنا اچھا نوجوان ہے ، اگر یہ اپنے بال چھوٹے کر لے اور اپنا ازار کچھ اونچارکھا کرے ۔ ابن خریم نے کہا: میرے بال میرے کانوں سے اگے نہیں جائیں گے اور میرا ازار میری ایڑھیوں سے نیچے نہیں جائے گا۔ اس حدیث کو عبدالملک سے صرف مسعودی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یونس بن بکیر منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← أَيْمَنَ بْنِ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِكٍ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، ← حَاجِبُ بْنُ أَرْكِينَ الْفَرْغَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 415

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَمَلَةُ · حديث 416

416 - حَدَّثَنَا حَمَلَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْغَزِّيُّ، بِمَدِينَةِ غَزَّةَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنِ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَمَسَّحُوا بِالْأَرْضِ؛ فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الْفِرْيَابِيُّ

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : زمین کے ساتھ مسح کیا کرو کیونکہ وہ تم پر شفقت کرتی ہے ۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف فریابی نے روایت کیا ہے ۔

سفيان إلا الفريابي ← «تَمَسَّحُوا بِالْأَرْضِ؛ فَإِنَّهَا بِكُمْ بَرَّةٌ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَوْفٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ← حملة بن محمد الغزي بمدينة غزة

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 416

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حُمَيْدٌ · حديث 417

417 - حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُجْلِدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ غَالِبٍ الْقَطَّانِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ يس فِي يَوْمٍ أَوْ لَيْلَةٍ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ غُفِرَ لَهُ» لَمْ يَدْخُلْ أَحَدٌ فِيمَا بَيْنَ حَسَنِ بْنِ فَرْقَدٍ , وَالْحَسَنِ غَالِبًا إِلَّا أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: قَدْ قِيلَ أَنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , وَقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ: إِنَّهُ قَدْ سَمِعَ مِنْهُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس دن یا رات میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے ایک مرتبہ سورہ یس پڑھی ، اس کے تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں ۔ کسی محدث نے اس کی سند میں حسن بن فرقد اور حسن کے درمیان کسی راوی کو داخل نہیں کیا سوائے اغلب بن تمیم کے ۔ ابو القاسم کہتے ہیں : یہ بھی کہا گیا ہے کہ حسن نے حضرت ابو ہریرہ سے سماع نہیں کیا ، جبکہ بعض دیگر اہل علم کا کہنا ہے کہ ان کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← غَالِبٌ الْقَطَّانُ ← حَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ← أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← حُمَيْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُجْلِدٍ الْوَاسِطِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 417

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَمِدٌ · حديث 418

418 - حَدَّثَنَا حَمِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمِدٍ أَبُو نَصْرٍ الْكَاتِبُ، حَدَّثَنَا كُرْدُوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ الْعَبَّاسُ عَمُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِيمَنْ يَحْرُسُهُ , فَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ} [المائدة: 67] , تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْحَرْسَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ فُضَيْلٍ إِلَّا الْمُعَلَّى , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا حضرت عباس ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے محافظوں میں سے تھے ، جب یہ آیت نازل ہوئی : ﴿يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ٦٧﴾ [المائدة: 67]" اے رسول پہنچا دو جو کچھ اترا تمہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ایسا نہ ہو تو تم نے اس کا کوئی پیام نہ پہنچایا اور اللہ تمہاری نگہبانی کرے گا لوگوں سے بے شک اللہ کافروں کو راہ نہیں دینا " ( ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مخالفت ختم کروا دی ۔ اس حدیث کو فضیل سے صرف معلیٰ نے روایت کیا ہے اور حضرت ابو سعید سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 418

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَمْزَةُ · حديث 419

419 - حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ يُوسُفَ الثَّقَفِيُّ الْمُؤَدِّبُ بِالْأُبُلَّةِ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ عِيسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ الْحُدَّانِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعِدَّةُ دَيْنٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحُدَّانِيُّ

حضرت علی اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عدت قرضہ ہے ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف عبداللہ بن محمد الحدانی نے روایت کیا ہے ۔

عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، ← الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ الْحُدَّانِيُّ ← سَعِيدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ عِيسَى،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 419

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَمْزَةُ · حديث 420

420 - حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ عُمَارَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، أَخُو رُسْتَةَ , حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ مَوْهَبٍ قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عُتْبَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ يَعْلَمُ الْمَارُّ بَيْنَ يَدَيِ الرَّجُلِ وَهُوَ يُصَلِّي مَاذَا عَلَيْهِ لَكَانَ أَنْ يَقُومَ حَوْلًا خَيْرًا لَهُ مِنَ الْخُطْوَةِ الَّتِي خَطَاهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَبُو قُتَيْبَةَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والا جان لے کہ اس کو کتنا گناہ ملے گا تو ایک قدم اس کے آگے سے چلنے کی بجائے ایک سال تک انتظار کرنے کو ترجیح دے گا۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف ابو قتیبہ نے روایت کیا ہے ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عُتْبَةَ ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ← عبد الله بن عمر أخو رستة ← حَمْزَةُ بْنُ عُمَارَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 420

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَمْزَةُ · حديث 421

421 - حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ قَالَ: " غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِوَآلِهِ وَسَلَّمَ فَأَصَبْنَا حَمْرَاءَ مِنْ حُمْرِ الْيَهُودِ , فَذَبَحْنَاهَا , وَطَبَخْنَاهَا , فَأُخْبِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَأَمَرَ مُنَادِيًا , فَنَادَى فِي النَّاسِ أَنَّ لُحُومَ حُمْرَ الْإِنْسِ لَا تَحِلُّ , حَرَّمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَأَصَابُوا فِي حِيطَانِهَا بَصَلًا وَثُومًا , فَأَكَلُوا مِنْهَا وَالْقَوْمُ جِيَاعٌ , فَرَاحُوا , فَإِذَا رِيحُ الْمَسْجِدِ بَصَلٌ وَثُومٌ , فَقَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ الْخَبِيثَةِ , فَلَا يَقْرَبْنَا فِي مَسْجِدِنَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بَحِيرٍ إِلَّا بَقِيَّةُ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ , حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ , حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٌ قَالَ: سَمِعْتُ بَقِيَّةَ بْنَ الْوَلِيدِ يَقُولُ: اسْمُ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيُّ: لَاشُومَةُ بْنُ جُرْثُومَةَ

حضرت ابو ثعلبہ الخشنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ جہاد میں شرکت کی ، ہمیں یہودیوں کے گدھے ملے ، ہم نے ان کو ذبح کر کے پکا لیا ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بات کی اطلاع دی گئی تو پ نے منادی کا حکم دیا کہ اعلان کر دے کہ پالتو گدھوں کا گوشت حلال نہیں ہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کو حرام قرار دیا ہے ، یہ لوگ یہودیوں کے باغات میں گئے تو کیونکہ یہ لوگ بہت دنوں سے فاقے سے تھے اس لئے لہسن پیاز جو ہاتھ لگی کھا لی اور پیٹ کی آگ بجھائی ، مسجد میں پیاز اور لہسن کی بو آنے لگ گئی ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جس نے یہ بدبودار پودا کھایا ، وہ ہماری عبادت گاہ کے قریب نہ آئے ۔ اس حدیث کو بحیر سے صرف بقیہ نے روایت کیا ہے اور ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔ ابو زرعہ عبدالرحمن بن عمر والد مشقی کہتے ہیں : حیوۃ بن شریح کہتے ہیں : میں نے بقیہ بن ولید کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ ابو ثعلبہ الخشنی کا نام لاشومہ بن جرثومہ ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 421

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ حَذَافَى · حديث 422

422 - حَدَّثَنَا حَذَافَى بْنُ حُمَيْدِ بْنِ الْمُسْتَنِيرِ بْنِ حَذَافَى بْنِ عَامِرِ بْنِ عِيَاضِ بْنِ مُخَرَّقٍ اللَّخْمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي حُمَيْدُ بْنُ الْمُسْتَنِيرِ، عَنْ خَالِهِ أَخِي أُمِّهِ وَهُوَ خَالِدُ بْنُ مُوسَى , حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ زِيَادِ بْنِ جَهْوَرَ قَالَ: وَرَدَ عَلَيَّ كِتَابٌ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِيهِ: «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى زِيَادِ بْنِ جَهْوَرَ , سِلْمٌ أَنْتَ , فَإِنِّي أَحْمَدُ اللَّهَ إِلَيْكَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ , أَمَّا بَعْدُ , فَإِنِّي أُذَكِّرُكَ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ أَمَّا بَعْدُ، فَلْيُوضَعَنَّ كُلُّ دِينٍ دَانَ بِهِ النَّاسُ إِلَّا الْإِسْلَامَ فَاعْلَمْ ذَلِكَ» لَا يُرْوَى عَنْ زِيَادٍ اللَّخْمِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

زیاد بن جہور فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مکتوب میرے پاس پہنچا ، اس کی تحریر یوں تھی " بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے زید بن جہور کی طرف تم صلح کرنے والے ہو۔ میں اس اللہ کی حمد کرتا ہوں جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، اما بعد میں تجھے اللہ تعالیٰ کی اور آخرت کی یاد دلاتا ہوں ، لوگوں کے خود ساختہ دینوں کو ختم کر دیا جائے ، اب صرف دین اسلام قائم رہے گا ، اس بات کو اچھی طرح جان لو۔ ا س حدیث کو زیاد لخمی سے صرف اسی انساد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 422

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ حُصَيْنٌ · حديث 423

423 - حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ وَهْبٍ الْأُرْسُوفِيُّ، بِمَدِينَةِ أُرْسُوفَ , حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ أَبِي حُجْرٍ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ صَدَقَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَدَا أَسِيرًا مِنْ أَيْدِي الْعَدُوِّ فَأَنَا ذَلِكَ الْأَسِيرُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا هِشَامٌ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا بَكْرُ بْنُ صَدَقَةَ الْجُدِّيُّ تَفَرَّدَ بِهِ أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے دشمن کے ہاتھ سے کسی قیدی کا فدیہ لیا ، وہ قیدی میں ہوں ۔ اس حدیث کو زید سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے اور ان سے بکر بن صدقہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں ایوب بن سلیمان منفرد ہیں اور یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← بَكْرُ بْنُ صَدَقَةَ، ← أَيُّوبُ بْنُ أَبِي حُجْرٍ الْأَيْلِيُّ، ← حُصَيْنُ بْنُ وَهْبٍ الْأُرْسُوفِيُّ، بِمَدِينَةِ أُرْسُوفَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 423

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ حَجَّاجٌ · حديث 424

424 - حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ عِمْرَانَ السَّدُوسِيُّ كَاتِبُ بَكَّارٍ الْقَاضِي بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ ذَكْوَانَ، مَوْلَى عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: «كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ثَوْبَانِ يَلْبِسْهُمَا فِي جَمَعْتِهِ , فَإِذَا انْصَرَفَ طَوَيْنَاهُمَا إِلَى مِثْلِهِ» لَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَاقِدِيُّ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَحْيَى هُوَ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى عَمِّ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑوں کے دو جوڑے ایسے ہوتے تھے جن کو آپ جمعہ کے لیے پہنتے تھے ، جب آپ جمعہ پڑھ کر واپس تشریف لاتے تو ہم ان کو اسی طرح لپیٹ کر رکھ دیتے ۔ یہ حدیث ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور اس کو روایت کرنے میں واقدی منفرد ہے ۔ اور عبداللہ بن ابی یحییٰ جو ہیں ، یہ محمد بن ابی یحییٰ کے بھائی اور ابراہیم بن محمد بن ابی یحییٰ کے چچا ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 424

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ حَفْصٌ · حديث 425

425 - حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَاحِ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا فَيْضُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي صَادِقٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ نَاجِدٍ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْأَئِمَّةُ مِنْ قُرَيْشٍ أَبْرَارُهَا أُمَرَاءُ أَبْرَارِهَا , وَفُجَّارُهَا أُمَرَاءُ فُجَّارِهَا , وَلِكُلٍّ حَقٌّ، فَآتُوا كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ , وَإِنْ أُمِّرَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ مُجَدَّعٌ , فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا مَا لَمْ يُخَيِّرْ أَحَدَكُمْ بَيْنَ إِسْلَامِهِ وَبَيْنَ ضَرْبِ عُنُقِهِ , فَإِنْ خُيِّرَ بَيْنَ إِسْلَامِهِ وَبَيْنَ ضَرْبِ عُنُقِهِ فَلْيَمْدُدْ عُنُقَهُ ثَكِلَتْهُ أُمُّهُ , فَلَا دُنْيَا وَلَا آخِرَةَ بَعْدَ ذَهَابِ إِسْلَامِهِ (دِينِهِ) » لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا فَيْضٌ

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ائمہ قریش سے ہی ہونگے ، نیک قریشی نیکوں کے سردار ہونگے اور فاجر قریشی فاجروں کے سردار ہوں گے ، ہر ایک کا حق ہے اور ہر حق والے کو اس کا حق دو، اگر تم پر کسی حبشی کان کٹے غلام کو امیر مقرر کر دیا جائے تو اس کی بھی بات غور سے سنو اور اس وقت تک اس کی اطاعت کرو جب تک تمہیں اسلام اور اس کی گردن مار دینے کے درمیان اختیار نہ دے دیا جائے ۔ اگر اس کے اسلام اور اس کی گردن مارنے کے درمیان تمہیں اختیار دیا جائے ( یعنی وہ کوئی ایسا کام کرے جس کی وجہ سے اس کو قتل کرنا واجب ہو جائے ) تو اس کی گردن کھینچ کر لمبی کر دینا ( یعنی اس کو پھانسی دے دینا ) ا س کی ماں اس کو روئے ، اسلام جانے کے بعد نہ دنیا باقی رہ جاتی ہے اور نہ آخرت ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف فیض نے روایت کیا ہے ۔

عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ ← رَبِيعَةَ بْنِ نَاجِدٍ، ← أبي صادق ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← فَيْضُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِيُّ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 425

chevron_left Previous
1…6789
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter