المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْحِاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ · حديث 378
378 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْجَهْمِ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَرَجِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ التَّمَّارُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِدَاءَ أُسَارَى بَدْرٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ , كُلُّ رَجُلٍ مِنْهُمْ أَرْبَعَةُ آلَافٍ» لَا يُرْوَى عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَاقِدِيُّ
یزید بن نعمان بن بشیر الانصاری اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جنگ بدر کے مشرک قیدیوں کا فدیہ یہ مقرر کیا تھا ہر آدمی چالیس ہزار درہم جمع کرائے ۔ اس حدیث کو نعمان سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں واقدی منفرد ہیں ۔
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 378
