Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ جُبَيْرٌ · حديث 340

340 - حَدَّثَنَا جُبَيْرُ بْنُ هَارُونَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا بَعَثَ سَرِيَّةً قَالَ: «اغْزُوا بِسْمِ اللَّهِ , وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ قَاتِلُوا مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ , لَا تَغُلُّوا , وَلَا تَغْدِرُوا , وَلَا تَجْبُنُوا , وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا , وَلَا امْرَأَةً , وَلَا شَيْخًا كَبِيرًا , وَإِذَا حَاصَرْتُمْ أَهْلَ قَرْيَةٍ أَوْ حِصْنٍ فَلَا تَعْطُوهُمْ ذِمَّةَ اللَّهِ وَذِمَّةَ رَسُولِهِ , وَلَكِنْ أَعْطَوْهُمْ ذِمَمَكُمْ وَذِمَمَ آبَائِكُمْ؛ فَإِنَّكُمْ إِنْ تَخْفِرُوا بِذِمَمِكُمْ وَذِمَمِ آبَائِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ أَنْ تَخْفِرُوا بِذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَذِمَّةِ رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا وَكِيعٌ بِمِصْرَ

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کوئی مہنگی مہم روانہ فرماتے تو ان کو یہ تاکید فرماتے کہ " اللہ کے نام پر اس کی راہ میں جہاد کرو جو اللہ کا انکار کرے اس کے ساتھ جہاد کرو، ملاوٹ مت کرو، غداری مت کرو، بزدلی مت دکھاؤ، بچوں ، عورتوں اور بوڑھوں کو قتل مت کرو، جب کسی بستی یا قلعے کا محاصرہ کرو تو ان کو اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ مت دو بلکہ ان کو اپنا اور اپنے آباء و اجداد کا ذمہ دو۔ اس لئے کہ تمہارا اپنے اور اپنے آباء کے نام کا ذمہ توڑنا ، اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ توڑنے سے بہتر ہے " ۔ اس حدیث کو " حسن بن صالح "سے صرف " وکیع " نے روایت کیا ہے ۔

أَبِيهِ ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ ← جُبَيْرُ بْنُ هَارُونَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 340

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْجِيمِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ جَبْرُونُ · حديث 341

341 - حَدَّثَنَا جَبْرُونُ بْنُ عِيسَى الْمَغْرِبِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجَفْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ أَبُو مَعْمَرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا طَلَبْتَ حَاجَةً فَأَحْبَبْتَ أَنْ تَنْجَحَ , فَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ , لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْحَكِيمُ الْكَرِيمُ , بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْحَلِيمُ , سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ , الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ , {كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا} [الأحقاف: 35] إِلَّا سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ , {كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا} [النازعات: 46] اللَّهُمَّ , إِنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ , وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ , وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ , وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، اللَّهُمَّ لَا تَدَعْ لِي ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ , وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ , وَلَا دَيْنًا إِلَّا قَضَيْتَهُ , وَلَا حَاجَةً مِنْ حَوَائِجِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا قَضَيْتَهَا بِرَحْمَتِكَ , يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ

حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تو کوئی حاجب طلب کرے اور تو اس میں کامیابی حاصل کرنا چاہے تو یہ دعا پڑھ : ٭ لا الہ الا اللہ و حدہ لا شریک لہ العلی العظیم ، لا الہ الا اللہ و حدہ لا شریک لہ الحکیم الکریم ، بسم اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی الحلیم ، سبحان اللہ رب العرش العظیم ، الحمد للہ رب العالمین ، ( کانھم یوم یرون ما یو عدون لم یلبثوا ، ( الاحقاف : 35) الا ساعۃ من نھار بلاغ فھل یھلک الا القوم الفاسقون ، ( کانھم یوم یرونھا لم یلبثو الا عشیۃ اوضحاھا) النازعات : 46) اللھم انی اسالکو موجبات رحمتک ، وعزائم مغفرتک ، والغنیمۃ من کل بر، والسلامۃ من کل انم،اللھم لا تدع لی ذنبا الا غفرتہ ، ولا ھما الا فرجتہ ولا دینا الا قضیتہ ، ولا حاجتہ من حوائج الدنیا والاخرۃ الا قضیتھا برحمتک ، یا رحم الراحمین ٭ " اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہ بزرگ و برتر ہے ۔ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہ زندہ ہے ،وہ حلیم ہے ۔ وہ اللہ پاک ہے وہ عرش عظیم کا مالک ہے تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ، گویا وہ جس دن دیکھیں گے جو انہیں وعدہ دیا جاتا ہے دنیا میں نہ ٹھہرے تھے مگر دن کی ایک گھڑی بھر یہ پہنچانا ہے تو کون ہلاک کئے جائیں گے مگر بے حکم لوگ ، گویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے دنیا میں نہ رہے تھے مگر ایک شام یا س کے دن چڑھے " اے اللہ میں تجھ سے تیری رحمت کے اسباب مانگتا ہوں، اور تیری مغرفت کے ارادے مانگتا ہوں ، اور ہر بھلائی میں فائدہ مانگتا ہوں اور ہر گناہ سے سلامتی مانگتا ہوں ، اے اللہ تو میرے گناہوں کو بخش دے اور ہر دکھ کو ختم فرما دے ، ہر قرضے کو ادا فرما دے ، اور اے ارحم الراحمین اپنی رحمت کے تصدق میں میری دنیا اور آخرت کی تمام حاجات کو پورا فرما دے ۔ اس حدیث کو حضرت انس سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں " یحییٰ بن سلیمان " منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 341

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter