Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 253

253 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ , حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ تَفَرَّدَ بِهِ أُسَيْدٌ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سحری کا کھانا کھایا کرو کیونکہ سحری کرنے میں برکت ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف " عمرو بن حکام " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " اسید " منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ حَكَّامٍ، ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 253

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 254

254 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّرَاوَرْدِيُّ الطَّبَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ صَالِحٍ، مَوْلَى التَّوْأَمَةِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ , وَلِنَعْلِ أَبِي بَكْرٍ قِبَالَانِ , وَلِنَعْلِ عُمَرَ قِبَالَانِ , وَأَوَّلُ مَنْ عَقَدَ عَقْدًا وَاحِدًا عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا مَعْمَرٌ وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقُ. تَفَرَّدَ بِهِ الطِّهْرَانِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نعلین مبارک کے دو تسمے ہوتے تھے ، حضرت ابو بکر جوتوں کے بھی دو تسمے ہوتے تھے ، حضرت عمر کے نعلین کے بھی دو تسمے ہوتے تھے ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے ایک تسمے کی گرہ لگائی ۔ اس حدیث کو " ابن ابی ذئب " سے صرف " معمر " نے روایت کیا ہے اور معمر سے صرف " عبدالرزاق " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں طہرانی منفرد ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّرَاوَرْدِيُّ الطَّبَرَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 254

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 255

255 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّسْتُوَائِيُّ التُّسْتَرِيُّ , حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوَسِيُّ أَبُو يُوسُفَ , حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ الْقُطَعِيُّ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عْنَ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ , عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ , عَنْ أَبِيهِ، " أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي حَمَلْتُ أُمِّي عَلَى عُنُقِي فَرْسَخَيْنِ فِي رَمْضَاءَ شَدِيدَةٍ، لَوْ أَلْقَيْتَ فِيهَا بَضْعَةً مِنْ لَحْمٍ لَنَضِجَتْ، فَهَلْ أَدَّيْتُ شُكْرَهَا؟ فَقَالَ: «لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ بِطَلْقَةٍ وَاحِدَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ إِلَّا لَيْثُ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ. تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ

حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی بنی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں نے شدید گرمی میں اپنی والدہ کو اپنے کندھوں پر دو فرسخ تک اٹھایا ، گرمی اس قدر شدید تھی کہ اگر زمین پر گوشت کا ٹکڑا ڈال دیا جائے تو وہ بھن جائے ، کیا میں نے اپنی ماں کا حق ادا کر دیا ؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یہ تو اس درد کے ایک جھٹکے کا بھی بدلہ نہیں ہے جو اس کو تیری پیدائش کے وقت پیش آیا تھا۔ اس حدیث کو " علقمہ بن مرثد " سے صرف " لیث " نے روایت کیا ہے اور لیث سے صرف " حسن بن ابی جعفر نے روایت کیا ہے ، اور ان سے روایت کرنے میں " عمرو بن یوسف " منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← ليث بن أبي سليم ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← عَمْرُو بْنُ يُوسُفَ الْقُطَعِيُّ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَلُوَسِيُّ أَبُو يُوسُفَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّسْتُوَائِيُّ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 255

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 256

256 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَشَّابُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَالِدِ بْنِ خَلَّى الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْعَوْصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ الرُّؤَاسِيُّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَأَبِي رَزِينٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ بِالْمَاءِ سَبْعَ مَرَّاتٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ مَجْمُوعًا عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي رَزِينٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حُمَيْدٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب کتا برتن میں منہ ڈال جائے تو اس کو پانی کے ساتھ 7 مرتبہ دھوئیں ۔ اس حدیث کو مجموعی طور پر اعمش سے اور ابو صالح سے اور ابوزرین سے صرف " عبدالرحمن بن حمید " نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ وَأَبِي رَزِينٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبد الرحمن بن حميد الرؤاسي، ← سلمة بن عبد الملك العوصي ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَالِدِ بْنِ خَلَّى الْحِمْصِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَشَّابُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 256

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 257

257 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ تَفَرَّدَ بِهِ الْمُقْرِئُ , وَلَمْ نَكْتُبْهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِهِ عَنْهُ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر وہ نماز جس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ " ناقص " ہے ۔ اس حدیث کو عمارہ سے صرف " ابن لہیعہ " نے روایت کیا ہے ، ان سے روایت کرنے میں " مقری " منفرد ہے اور ہم نے اس حدیث کو ان کے صاحبزادے کے حوالے سے لکھا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ السِّنْدِيِّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 257

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 258

258 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ، فِي كِتَابِهِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: «أَنَّ نَفَرًا، مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَاجْتَابُوا الْمَدِينَةَ , فَأَخْرجَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ , فَشَرِبُوا مِنْ أَلْبَانِهَا فَصَلَحُوا , فَاسْتَاقُوا الْإِبِلَ , وَارْتَدُّوا عَنِ الْإِسْلَامِ , فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِطَلَبِهِمْ , فَأُدْرَكُوا , فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأًرْجُلَهُمْ , وَسَمَّرَ أَعْيُنَهُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا أَشْعَثُ , وَلَا عَنْ أَشْعَثَ إِلَّا عَبْثَرٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ،ان کو مدینہ منورہ کی آب و ہوا راس نہ آئی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو وہاں بھیج دیا جہاں صدقے کے اونٹ باندھے ہوئے تھے ،وہاں ان کو ان اونٹوں کا دودھ پلایا گیا تو وہ ٹھیک ہو گئے ، وہ لوگ ان اونٹوں کو بھی ہانک کر لئے گئے اور اسلام سے پھر گئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کو گرفتار کر کے لانے کا حکم دیا، ان کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کر دیا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کا حکم دیا اور آنکھوں میں سلائیاں پھیرنے کا حکم دیا ۔ ( کیونکہ ان لوگوں نے اونٹوں کے چرواہوں کے ساتھ ایسا کیا تھا تو قصاص کے طور پر ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا گیا۔ اس حدیث کو " غیلان بن جریر " سے صرف " اشعث " نے روایت کیا ہے اور اشعث سے صرف " عبثر " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " عبداللہ بن صالح " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ أَبُو زُبَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْعِجْلِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 258

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 259

259 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ النَّيْسَابُورِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا ابْنُ الْجِرَاحٍ الْقُهُسْتَانِيُّ، حَدَّثَنَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: لَمَّا كَانَتْ صَبِيحَةُ احْتَلَمْتُ دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَأَخْبَرَتْهُ أَنِّي قَدِ احْتَلَمْتُ , فَقَالَ: «لَا تَدْخُلْ عَلَى النِّسَاءِ» , فَمَا أَتَى عَلَيَّ يَوْمٌ كَانَ أَشَدَّ مِنْهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى الْأَنْصَارِيِّ إِلَّا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ تَفَرَّدَ بِهِ زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جب وہ صبح ہوئی جس رات مجھے احتلام ہوا تھا، تو میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا ، اور بتایا کہ میں بالغ ہو چکا ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے عورتوں کے پاس جانے سے منع فرما دیا ۔ اس دن سے زیادہ سخت دن میری زندگی میں کبھی نہیں آیا ۔ اس حدیث کو " یحییٰ انصاری " سے صرف " مالک بن انس " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " زافر بن سلیمان " منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← مالک بن أنس ← زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← ابْنُ الْجِرَاحٍ الْقُهُسْتَانِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ النَّيْسَابُورِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 259

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 260

260 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَحْمُودِ النَّيْسَابُورِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي طُوَالَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ حَزْمٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى

ابو طوالہ عبداللہ بن عبدالرحمن بن معمر بن حزم الانصاری ، یحییٰ بن سعید الانصاری اور انس بن مالک الانصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عائشہ کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسے ہی ہے جیسے تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ۔ اس حدیث کو " یحییٰ بن سعید " سے صرف " اسماعیل بن عیاش " نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " یحییٰ بن یحییٰ " منفرد ہیں۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَبِي طُوَالَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ حَزْمٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَى بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَحْمُودٍ النَّيْسَابُورِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 260

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 261

261 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ قِيرَاطٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَلْقِ الْقَفَا إِلَّا لِلْحِجَامَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا الْوَلِيدُ تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ رَحِمَهُ اللَّهُ: مَعْنَاهُ عِنْدِي، وَاللَّهُ أَعْلَمُ، أَنَّهُ عَلَيْهِ السَّلَامُ اسْتَقْبَحَ أَنْ يُفْرَدَ حَلْقُ الْقَفَا دُونَ حَلْقِ الرَّأْسِ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے گدی کے بال منڈوانے سے منع کیا سوائے اس کے کہ جس نے پچھنے لگوانے ہوں۔ اس حدیث کو حضرت قتادہ سے صرف " سعید بن بشیر " نے روایت کیا ہے اور " سعید بن بشیر " سے ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور " ولید بن مسلم " سے بھی یہ روایت تفرواً ہی نقل کی گئی ہے ۔ ابوالقاسم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : میرے مطابق اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ پسند نہیں تھا کہ صرف گدی کے بال منڈوائے جائیں اور سر کو چھوڑ دیا جائے ، یہ اجازت صرف پچھنے لگوانے والے کو ہے ۔ واللہ اعلم ۔

حَلْقِ الْقَفَا إِلَّا لِلْحِجَامَةِ» لَمْ يَرْوِهِ ← نهى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنَ قِيرَاطٍ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 261

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 262

262 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ وَهْبِ بْنِ الْمُهَاجِرِ الْقُرَشِيُّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ «نَهَى فِي وَقْعَةِ أَوْطَاسٍ أَنْ يَقَعَ الرَّجُلُ عَلَى حَامِلٍ حَتَّى تَضَعَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا الْحَجَّاجُ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ , وَلَا رَوَاهُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا بَقِيَّةُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جنگ اوطاس کے موقع پر حکم دیا کہ کوئی مرد حاملہ عورت سے اس وقت تک وطی نہ کرے جب تک کہ وہ حمل پیدا نہ ہو جائے ۔ ( مطلب یہ کہ اگر کوئی شخص کسی لونڈی کا مالک بنے اور وہ لونڈی پہلے سے حاملہ ہو تو یہ شخص اپنی اس لونڈی کے ساتھ اس وقت تک ہمبستری نہ کرے جب تک وہ بچہ پیدا نہ کر لے تاکہ نسب خلط ملط نہ ہو ) ۔ اس حدیث کو " داؤد بن ابی ہند " سے صرف حجاج نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں " اسماعیل بن عیاش " منفرد ہیں اور اس حدیث کو اسماعیل سے صرف " بقیہ " نے روایت کیا ہے ۔

إِسْمَاعِيلَ إِلَّا بَقِيَّةُ ← دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا الْحَجَّاجُ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ وَلَا رَوَاهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ وَهْبِ بْنِ الْمُهَاجِرِ الْقُرَشِيُّ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 262

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 263

263 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو قُصَيٍّ الْعُذْرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، بِدِمَشْقَ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ، حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ بَهْرَامَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْفَقِيرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَغْتَسِلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ الْكُوفِيِّ إِلَّا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْبَجَلِيُّ , ثُمَّ الْقَسْرِيُّ , وَقَسْرٌ فَخِذٌ مِنْ بَجِيلَةَ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم جمعہ کے دن غسل کر یں ۔ اس حدیث کو " صلت بن بہرام کوفی " سے صرف " خالد بن یزید البجلی ثم قسری " نے روایت کیا ہے قسمر بحیلہ قبیلے کی ایک شاخ ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← يَزِيدَ بْنِ الْفَقِيرِ، ← الصَّلْتِ بْنِ بَھْرَامَ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو قُصَيٍّ الْعُذْرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 263

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِسْمَاعِيلُ · حديث 264

264 - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ وَكِيلُ أَبِي أَكْثَمَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى , حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ رَحْمَةً مُهْدَاةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مجھے رحمت اور ہدایت یافتہ بنا کر بھیجا گیا۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف " مالک بن سعیر " نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← مَالِكُ بْنُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ، ← أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَی ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ وَكِيلُ أَبِي أَكْثَمَ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 264

chevron_left Previous
1…2122232425
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter