Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 241

241 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ الْفَقِيهُ قَلَنْسُوَةُ بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَوَدُّ أَهْلُ الْعَافِيَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنَّ لُحُومَهُمْ قَدْ قُرِضَتْ بِالْمَقَارِيضِ لِمَا يَرَوْنَهُ لِأَهْلِ الْبَلَاءِ مِنْ جَزِيلِ الثَّوَابِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ

ابراہیم بن محمد البغدادی الفقیہ سے مروی حدیث: حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن اہل آفیت (جو لوگ دنیا میں صحت مند رہے ) جب مصیبت زدوں کے بیش بہا اجر ثواب کو دیکھیں گے تو خواہش کریں گے کہ کاش ان کے جسم قینچیو ں کے ساتھ کاٹ دیے گئے ہوتے ۔اس حدیث کو ہمیشہ سے صرف’’ ابو زبیر عبدالرحمن بن مغراء ‘‘نے روایت کیا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ الْفَقِيهُ قَلَنْسُوَةُ بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 241

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 242

242 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الْوَشَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا دَلِيلُ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ مِسْعَرٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ

ابراہیم بن عبد السلام الوشاء البغدادی سے مروی حدیث : حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے پیٹ کے بچے کا ذبح ، اس کے ماں کا ذبح ہے (یعنی جانور کو ذبح کر لیا تو اس کے پیٹ کے بچے کو الگ سے ذبح کرنے کی ضرورت نہیں ہے البتہ اسے ذبح کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے )۔اس حدیث کو مسعر سے صرف عبداللہ بن مغیرہ نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْكُوفِيُّ، ← دَلِيلُ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ الْمِصْرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الْوَشَّاءُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 242

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 243

243 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَمِيلٍ الْأَنْدَلُسِيُّ بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي , عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَجُلًا اسْتَأْذَنَ عَلَيْهَا فَأَبَتْ أَنْ تَأْذَنَ لَهُ , فَقَالَ: إِنِّي عَمُّكِ مِنَ الرَّضَاعَةِ , فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ فَقَالَ «إيذَنِي لَهُ فَإِنَّهُ عَمُّكِ مِنَ الرَّضَاعَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا شَبَّةُ بْنُ عُبَيْدٍ النُّمَيْرِيُّ وُجُودًا فِي كِتَابِهِ

ابراہیم بن جمیل الاندلسی سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے ان کے پاس آنے کی اجازت مانگی ، تو آپ ﷺنے اجازت نہ دی اس نے کہا میں آپ کا رضاعی چچا ہو ں۔ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ بات بتائی تو آپ نے فرمایا تم اس کو اجازت دے دوں کیونکہ وہ تمہارا رضاعی چچا ہے اس حدیث کو یونس سے صرف شعبہ بن عبید النمیری نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← وجدت في كتاب أبي ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ بْنِ عُبَيْدَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَمِيلٍ الْأَنْدَلُسِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 243

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 244

244 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ الْعُمَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مِمَّا أَضْرِبُ يَتِيمِي؟ قَالَ: «مِمَّا كُنْتَ ضَارِبًا مِنْهُ وَلَدَكَ غَيْرَ وَاقٍ مَالَكَ بِمَالِهِ , وَلَا مُتَأَثِّلٍ مِنْ مَالِهِ مَالًا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ , عَنْ جَابِرٍ إِلَّا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ

ابراہیم بن علی بن ابراہیم الموصلی عمری سے مروی حدیث: حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اپنے یتیم بچے (وہ یتیم بچے جو ان کی پرورش میں ہے ) کو کسی بات پر ما ر سکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا جس پر تم اپنے بچے کو مار سکتے ہو اس غلطی پر یتیم کو بھی مار سکتے ہو اس کے مال کو اپنے مال کے لیے ذریعہ عزت نہیں بنا سکتے نہ ہی اس کے مال کو ہڑپ کرنے کی اجازت ہے ۔اس حدیث کو ’’عمروبن دینار ‘‘کے واسطے سے حضرت جابر سے صرف ’’ابو عامر الخزاعی ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ’’جعفر بن سلیمان ‘‘نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’معلہ بن مہدی ‘‘منفرد ہیں۔

قُلْتُ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَبِي عَامِرٍ الْخَزَّازِ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، ← مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ الْعُمَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 244

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 245

245 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ، بِبَغْدَادَ سَنَةَ 287 سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ الْجُرْجَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: خَطَبَنَا عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْجَابِيَةِ فَقَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَقَامِي فِيكُمْ , فَقَالَ: «أَكْرِمُوا أَصْحَابِي , ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ , ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ , ثُمَّ يَفْشُو الْكَذِبُ حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ وَلَمْ يُسْتَشْهَدْ , وَيَحْلِفُ وَلَمْ يُسْتَحْلَفْ , فَمَنْ أَرَادَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ , أَلَا لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ فَإِنَّ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ , أَلَا وَمَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ

ابراہیم بن الحسین بن ابو العلا ء الحمدانی سے مروی حدیث : حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا میں جہاں پر کھڑا ہوں یہاں پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر فرمایا تھا میرے اصحاب کی عزت کرو پھر ان لوگوں کی جو ان سے ملے ہوئے ہیں پھر ان لوگوں کی جو ان سے ملے ہوئے ہے پھر جھوٹ پھیل جائے گا حتی کہ ایک آدمی گواہی دینے آئے گا تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی وہ قسم اٹھائے گا لیکن اس کی قسم نہیں مانی جائے گی اور جو شخص جنت کی خوشبو چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑ لے کیونکہ ایک کے ساتھ شیطان ہوتا ہے اور وہ دوسرے سے دور ہوتا ہے خبردار کوئی مرد عورت کے ساتھ خلوت میں نہ بیٹھے کیونکہ ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے خبردار جس کو نیکی کرکے خوشی محسوس ہو اور گناہ کرکے افسردہ دلی محسوس ہو وہ مومن ہیں ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف ابو داود نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالحمید بن عصام منفرد ہیں ۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← عبد الحميد بن عصام الجرجاني ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 245

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 246

246 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دَرَسْتَوَيْهِ الشِّيرَازِيُّ بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْحَجْرِيُّ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَاءَ الْعَبَّاسُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَعُودُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ , فَرَفَعَهُ , فَأَجْلَسَهُ فِي مَجْلِسِهِ عَلَى سَرِيرِهِ , فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «رَفَعَكَ اللَّهُ , يَا عَمِّ» , فَقَالَ الْعَبَّاسُ: هَذَا عَلِيٌّ يَسْتَأْذِنُ , فَقَالَ: «يَدْخُلُ» , فَدَخَلَ وَمَعَهُ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ , فَقَالَ الْعَبَّاسُ: هَؤُلَاءِ وَلَدُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَهُمْ وَلَدُكَ يَا عَمِّ» قَالَ: أُحِبُّهُمَا , فَقَالَ: «أَحَبَّكَ اللَّهُ كَمَا أَحْبَبْتُهُمَا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِكْرِمَةَ إِلَّا أَجْلَحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَاسْمُهُ يَحْيَى وَيُكْنَى أَبَا حُجَيَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُهُ عَنْهُ

ابراہیم بن درستویہ الشیرازی سے مروی حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عیادت کے لئے آئے اور آپ کو اٹھا کر کر چار پائی کے اوپر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کی جگہ پر بٹھایا ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دعا دیتے ہوئے فرمایا اے میرے چچا اللہ تعالی آپ کو بلند فرمائے حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا یہ علی آپ کے پاس حاضری کی اجازت مانگ رہے ہیں آپﷺ نے اجازت عطا فرمائے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اندر آگئے آپ کے ہمراہ حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ آپ کے بچے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا اے چچا یہ آپ کے بچے ہیں ۔حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا میں ان سے پیار کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جیسے آپ ان سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اللہ تعالی آپ سے محبت کرے ۔ اس حدیث کو عکرمہ سے صرف اجلح بن عبد اللہ نے روایت کیا ہے ان کا نام یحیٰی ہے اور ان کی کنیت ابو حنیفہ ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الأَجْلَحِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْحَجْرِيُّ الْكِنْدِيُّ الْكُوفِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ دَرَسْتَوَيْهِ الشِّيرَازِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 246

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 247

247 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْأَصَمِّ الْعَكَّاوِيُّ، بِمَدِينَةِ عَكَّاءَ , حَدَّثَنَا مَنْخُلُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الصُّبْحِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَزَا فِي الْبَحْرِ غَزْوَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يَغْزُو فِي سَبِيلِهِ، فَقَدْ أَدَّى إِلَى اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى طَاعَتَهُ كُلَّهَا وَطَلَبَ الْجَنَّةَ كُلَّ مَطْلَبٍ , وَهَرَبَ مِنَ النَّارِ كُلَّ مَهْرَبٍ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ الصُّبْحِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ

ابراہیم بن اسحاق بن الاصم عکاوی سے مروی حدیث : حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے سمندر میں فی سبیل اللہ جہاد کیا اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اللہ کی راہ میں کون جہاد کرتا ہے اس نے اللہ تبارک و تعالی کا حق ادا کردیا اور اس کی مکمل عطا عت کر لی ۔اور وہ ہر اعتبار سے جنت کا مستحق ہو گیا اور ہر لحاظ سے جہنم سے دور بھاگ گیا ۔اس حدیث کو یونس صرف عمر بن الصبح نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن حمیر منفرد ہے

عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ: ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عُمَرَ بْنِ الصُّبْحِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← مَنْخُلُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْأَصَمِّ الْعَكَّاوِيُّ، بِمَدِينَةِ عَكَّاءَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 247

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 248

248 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَيَانٍ الْجَوْهَرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَيْقَظَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَتَوَضَّأَ وَصَلَّيَا كُتِبَا مِنَ الذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ

ابراہیم بن بیان الجوہری الدمشقی سے مروی حدیث : حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب اپنے گھر والوں کو رات میں بیدار کرے دونوں وضو کرے اور نماز ادا کریں تو اللہ تعالی کا کثرت سے ذکر کرنے والوں میں شمار کر لیا جاتا ہے ۔اس حدیث کو مسعر سے صرف جعفر بن عوان نے روایت کیا ہے ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُعْفِيُّ الْكُوفِيُّ ابْنُ أَخِي الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَيَانٍ الْجَوْهَرِيُّ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 248

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 249

249 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَابِرٍ الْفَقِيهُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ إِذَا جَامَعُوا نِسَاءَهُمْ عَادُوا أَبْكَارًا» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

ابراہیم بن جعفر الفیقہ البغدادی سے مروی حدیث :حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنتی لوگ جب اپنی بیویوں سے سے ہمبستری کریں گے جب وہ دوبارہ ان کے قریب آئیں گے تو پہلے کی طرح کنواریاں ہوگی ۔اس حدیث کو عا صم سے صرف ’’شریک ‘‘ نے روایت کیا ہے ۔اور ان سے روایت کرنے میں معلی بن عبدالرحمن منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلُ، ← شَرِيکٍ ← مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ الْوَاسِطِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَابِرٍ الْفَقِيهُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 249

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 250

250 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَضْلِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَوْنِ بْنِ رَاشِدٍ، حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالِ الْمُرَادِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا الْحُرُّ

۲۵۰-ابراہیم بن احمد بن الفضل ابو محمد الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت صفوان بن عسال المرادی سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔اس حدیث کو مبارک سے صرف حر نے روایت کیا ہے۔

مُبَارَكٍ إِلَّا الْحُرُّ ← «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ ابْنِ بَهْدَلَةَ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← الْحُرُّ بْنُ مَالِكٍ الْعَنْبَرِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَوْنِ بْنِ رَاشِدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَضْلِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 250

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 251

251 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيَى الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعْدَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ , حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ قَالَ: كُنَّا إِذَا سَافَرْنَا مَعَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ «أَمَرَنَا أَنْ نَمْسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ , وَالْمُقِيمُ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» ، لَمْ يُرْوَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ , تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَكَرِيَّا

۲۵۱-حضرت صفوان بن عسال المرادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ سفر میں ہوتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم تین دن اور تین راتیں موزوں پر مسح کریں۔ اور مقیم ایک دن اور ایک رات مسح کرے ۔ اس حدیث کو " نعمان بن راشد " سے اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں " عبداللہ بن محمد بن زکریا " منفرد ہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 251

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 252

252 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِي بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «ابْنُ السَّبِيلِ أَوَّلُ شَارِبٍ يَعْنِي مِنْ زَمْزَمَ» ، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا هُشَيْمٌ , وَلَا عَنْ هُشَيْمٍ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ الْبَغْدَادِيُّ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسافر سب سے پہلے آب زم زم پئے ۔ اس حدیث کو عوف سے صرف " ہشیم " نے روایت کیا ہے اور ہشیم سے " ابونعیم " کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں " احمد بن سعید الجمال البغدادی " منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← عَوْفٌ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَمَّالُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ الْمُسْتَمْلِي بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 252

chevron_left Previous
1…202122…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter