Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 217

217 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفْسَهُ أَسْمَاءً مِنْهَا مَا حَفِظْنَاهَا , فَقَالَ: «أَنَا مُحَمَّدٌ , وَأَحْمَدُ , وَالْمُقَفِّي , وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ , وَنَبِيُّ الْملْحَمَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ

ابراہیم بن احمد بن عمر الوکیعی سے مروی حدیث : حضرت ابو موسی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے کافی اسماء گرامی بتائیے ہم نے وہ یاد کر لئے تھے ان میں سے کچھ یہ ہیں۔محمد ،احمد ،مقفی ،نبی الرحمۃ ، نبی الملحمہ ، وہ اس حدیث کو مسعر سے صرف ’’جعفر بن عون ‘‘نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو ’’ابراہیم بن احمد بن عمر ‘‘اپنے والد سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔

أَبِيهِ ← مِسْعَرٍ إِلَّا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدٌ، وَأَحْمَدُ، وَالْمُقَفَّى، وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ، وَنَبِيُّ الْمَلْحَمَةِ» لَمْ يَرْوِهِ ← سَمَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ نَفْسَهُ أَسْمَاءً مِنْهَا مَا حَفِظْنَاهَا فَقَالَ: ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 217

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 218

218 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْبَسَّامِيُّ، حَدَّثَنَا مَيْمُونُ بْنُ نَجِيحٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنِّي أَشْتَهِي الْجِهَادَ وَلَا أَقْدِرُ عَلَيْهِ قَالَ: فَهَلْ بَقِيَ أَحَدٌ مِنْ وَالِدَيْكَ؟ فَقَالَ: أُمِّي قَالَ: «فَابْلُ اللَّهَ عُذْرًا فِي بِرِّهَا , فَإِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ فَأَنْتَ حَاجٌّ وَمُعْتَمِرٌ وَمُجَاهِدٌ إِذَا رَضِيَتْ عَنْكَ أُمُّكَ , فَاتَّقِ اللَّهَ وَبَرَّهَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا مَيْمُونُ بْنُ نَجِيحٍ

ابراہیم بن ہاشم البغوی سے مروی حدیث :حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے جہاد کا بہت شوق ہے لیکن میرے اندر اس کی استطاعت نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تمہارے ماں باپ میں سے کوئی زندہ ہے آپ اس نے کہا جی ہاں میری والدہ نے فرمایا اس کی خدمت کا اللہ کی بارگاہ میں عذر پیش کردے کیونکہ ماں کی خدمت کرنا جہاد میں نہ جانے کا قابل قبول عذر ہے ، تو ماں کی خدمت کر کے اس کے ساتھ حسن سلوک کر اللہ تعالی سے ڈر اگر تیری ماں تجھ پر راضی ہو گئی تو تجھے حج عمرہ اور جہاد کا ثواب اسی مل جائے گا اس حدیث کو حسن سے صرف میمون بن نجیح نے روایت کیا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← مَيْمُونُ بْنُ نَجِيحٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْبَسَّامِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 218

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 219

219 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْجِفْشِيشِ الْكِنْدِيِّ قَالَ: جَاءَ قَوْمٌ مِنْ كِنْدَةَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: أَنْتَ مِنَّا وَادَّعُوهُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا نَنْبُوا أُمَّنَا , وَلَا نَنْتَفِي مِنْ أَبِينَا , نَحْنُ مِنْ وَلَدِ النَّضْرِ بْنِ كِنَانَةَ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ إِلَّا عَنْ جِفْشِيشٍ , وَلَهُ صُحْبَةُ وَهُوَ الَّذِي خَاصَمَ الْأَشْعَثَ بْنَ قَيْسٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَرْضِ , فَنَزَلَتْ فِيهِمَا هَذِهِ الْآيَةُ: {إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا} [آل عمران: 77] الْآيَةَ لَا يُرْوَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ

ابراہیم بن نائلہ الاصبہانی سے مروی حدیث :جفشیش الکندی بیان کرتے ہیں کہ کندہ کے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور دعوے سے کہنے لگے آپ ہم میں سے ہیں۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہم ماؤ ں کی جانب اپنا نسب منسوب نہیں کرتے اور نہ ہم اپنے والد کے نسب کی نفی کرتے ہیں ہم تو ’’نضر بن کنانہ ‘‘کی اولاد میں سے ہیں ۔ اس حدیث کو جفشیش سے روایت کیا گیا ہے آپ صحابی رسول ہیں ۔یہ وہی صحابی ہیں جو اشعس بن قیس کے ساتھ اپنا جھگڑا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں لائے تھے تو یہ آیت نازل ہوئی تھی ترجمہ وہ جو اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے بدلے میں ذلیل دام لیتے ہیں آخرت میں ان کا کچھ حصہ نہیں ہے اور اللہ نہ ان سے بات کرے اور نہ ان کی طرف نظر فرمائے قیامت کے دن اور نہ انہیں پاک کرے اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ۔اس حدیث کو صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں حسن بن صالح منفرد ہے

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 219

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 220

220 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَزَلَتْ عَلَيَّ سُورَةُ الْأَنْعَامِ جُمْلَةً وَاحِدَةً يُشَيِّعُهَا سَبْعُونَ أَلْفِ مَلَكٍ لَهُمْ زَجَلٌ بِالتَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو

ابراہیم بن نا ئلہ سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھ پر پوری سورۃ الانعام یکبارگی نازل ہوئی ستر ہزار فرشتے مل کر اس کو اٹھا کر لائے تھے وہ سبحان اللہ اور الحمد اللہ پڑھتے ہوئے نیچے اتر رہے تھے اس حدیث کو ابن عون سے یوسف بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن عمر و منفرد ہے

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَارُ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 220

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 221

221 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمُخَرِّمِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ , وَيُعْطِي عَلَى الرِّفْقِ مَا لَا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ

ابراہیم بن عبداللہ بن ایوب المخرمی سے مروی حدیث : حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالی نرمی والا ہے اور وہ نرمی ہی کو پسند کرتا ہے اور وہ نرمی پر جو کچھ عطا کرتا ہے وہ سختی پر عطا ء نہیں کرتا ۔ اس حدیث کو قتادہ سے سعید بن ابی عروبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجِرْمِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَيُّوبَ الْمَخْرَمِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 221

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 222

222 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَالِحٍ الشِّيرَازِيُّ، بِمَكَّةَ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , وَفِيهَا مَاتَ , حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ , حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلِ , عَنِ الْمَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشِ , عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا بَصَقْتَ فِي الصَّلَاةِ فَابْصُقْ عَنْ يَسَارِكِ , أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ الْيُسْرَى» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلِ إِلَّا حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ , وَمَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ مِنْ خِيَارِ الْمُسْلِمِينَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ , حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ لِمَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ: اتَّقِ اللَّهَ , فَوَضَعَ خَدَّهُ عَلَى الْأَرْضِ

ابراہیم بن صالح الشیرازی سے مروی حدیث: حضرت طارق بن عبداللہ المحاربی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز کے دوران تھوکنے کی حاجت ہو تواپنے بائیں جانب تھو کو یا بائیں پاؤں کے نیچے تھو کو ۔اس حدیث کو مالک بن مغول سے حجاج بن نصیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور مالک بن مغول نیک مسلمانوں میں سے ہیں ۔ ہمیں امام احمد بن حنبل نے اپنے والد کے حوالے سے سفیان بن عینیہ کا یہ بیان سنا یا ہے کہ ایک آدمی نے مالک بن مغول سے کہا اللہ سے ڈر مالک بن مغول نے فورا اپنا رخسار زمین پر رکھ دیا۔

طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← الْمَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَالِحٍ الشِّيرَازِيُّ، بِمَكَّةَ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ وَفِيهَا مَاتَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 222

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 223

223 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْأَسَدِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «قَتْلُ الْمَرْءِ دُونَ مَالِهِ شَهَادَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُعَيْرٍ إِلَّا شِهَابٌ

ابراہیم بن شریک الاسدی الکوفی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی کا اپنے مال سے دور قتل ہونا شہادت ہے اس حدیث کو سعیر صرف شہاب نے روایت کیا ہے

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عِكْرِمَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، ← شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْأَسَدِيُّ الْكُوفِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 223

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 224

224 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَتْوِيَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَعَانَ ظَالِمًا بِبَاطِلٍ لِيَدْحَضَ بِبَاطِلِهِ حَقًّا فَقَدْ بَرِئَ مِنْ ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ , وَذِمَّةِ رَسُولِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَمَنْ أَكَلَ دِرْهَمًا مِنْ رِبًا فَهُوَ مِثْلُ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ زَنْيَةً , وَمَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنْ سُحْتٍ فَالنَّارُ أَوْلَى بِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ وَاسْمُ أَبِي عَبْلَةَ شِمْرٌ , وَقَدْ قِيلَ: طَرْخَانُ , وَالصَّوَابُ شِمْرٌ، إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَ

ابراہیم بن متو یہ الاصبہانی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی ظالم کی معاونت کی اس کی معاونت سے وہ کسی کا ناجائز حق ہتھیا لے اس سے اللہ اور اس کے رسول کا ذمہ ختم ہو جاتا ہے اور جس نے ایک درہم سود کھایا یہ 33 بار زنا کرنے کے مترادف ہے اور جس کا گوشت حرام سے پلا ہو وہ جہنم کے زیادہ لائق ہے۔ اس حدیث کو ابراہیم بن ابی عبلہ سے محمد بن حمیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور ان سے روایت کرنے میں سعید بن رحمہ منفرد ہیں۔ ابو صبلہ کے نام کے بارے میں اختلاگ ہے ، بعض کا کہنا ہے کہ ان کا نام’’ طرخان ‘‘ ہے بعض نے کہا ہے کہ ان کا نام شمر ہے اور یہی درست ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← سَعِيدُ بْنُ رَحْمَةَ الْمِصِّيصِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَتَّوَيْهٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 224

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 225

225 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْبَغْدَادِيُّ، صَاحِبُ الطَّعَامِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْنَبِ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: " جَاءَتْ أُمُّ بَنِي أَبِي طَلْحَةَ وَهِيَ أُمُّ سُلَيْمٍ , فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ هَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا رَأَتْ مَا يَرَى الرَّجُلُ , فَضَحِكْتُ , وَقُلْتُ: أَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ؟ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا ذَلِكَ لَمَا كَانَ يُشْبِهُ أُمَّهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَاح , وَلَا كَتَبْنَاهُ إِلَّا عَنْ هَذَا الشَّيْخِ

ابراہیم بن محمد الہیثم البغدادی سے مروی حدیث :ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ ابو طلحہ کے بچوں کی والدہ یعنی ام سلیم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئیں اور عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی حق بیان کرنے سے حیانہیں فرماتا جب عورت اس طرح کی چیز دیکھے جیسے مرد دیکھتے ہیں تو کیا عورت پر غسل فرض ہو جاتا ہے ؟ام المومنین فرماتی ہیں (ان کی یہ بات سن کر )میں ہنس پڑی اور کہا کیا عورتوں کو بھی احتلام ہوتا ہے ؟ تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر یہ بات نہ ہو تو بچہ ماں کے مشابہ کیوں ہو ؟ ۔ اس حدیث کو ’’روح بن القاسم ‘‘سے صرف ’’اسماعیل بن علیہ ‘‘نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں ’’محمد بن الصباح ‘‘ منفرد ہیں اور ہم نے اس حدیث کو اسی شیخ کے حوالے سے نقل کیا ہے ۔

جَاءَتْ أُمُّ بَنِي أَبِي طَلْحَةَ وَهِيَ أُمُّ سُلَيْمٍ فَقَالَتْ: ← أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْجَرْجَرَائِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهَيْثَمِ الْبَغْدَادِيُّ، صَاحِبُ الطَّعَامِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 225

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 226

226 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْبَزَّازُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغُلَامٌ لَهُ حَبَشِيٌّ يَغْمِزُ ظَهْرَهُ , فَقُلْتُ: مَا شَأْنُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ فَقَالَ: «إِنَّ النَّاقَةَ اقْتَحَمَتْ بِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ , وَلَا عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ

ابراہیم بن یوسف البزازالبغدادی سے مروی حدیث : حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیش ہوا ، ان کا حبشی غلام آپ کی پیٹھ سہلا رہا تھا ، میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہوا ؟ آپ سلم نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اونٹنی نے مجھے گرا دیا ہے ۔ اس سے صرف اس حدیث کو زید بن اسلم سے صرف ہشام بن سعد نے روایت کیا ہے اور ہشام بن سعد سے صرف ابو القاسم بن ابی زناد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالرحمن بن یونس منفرد ہیں۔

دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ وَغُلَامٌ لَهُ حَبَشِيٌّ يَغْمِزُ ظَهْرَهُ فَقُلْتُ: مَا شَأْنُكَ ← عُمَرَ، ← أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الرَّقِّيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْبَزَّازُ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 226

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 227

227 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بُنْدَارٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ آكُلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ حَيْسًا فِي قَعْبٍ , فَمَرَّ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فَدَعَاهُ , فَأَكَلَ , فَأَصَابَتْ أُصْبُعُهُ أُصْبَعِي فَقَالَ: «حَسِّ أَوْهِ أَوْهِ , لَوْ أُطَاعُ فِيكُنَّ مَا رَأَتْكُنَّ عَيْنٌ» , فَنَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ

ابراہیم بن بندر الاصبہانی سے مروی حدیث : ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک برتن میں حیس (ایک مخصوص کھانا ) کھا رہی تھی وہاں سے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا گزر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھی کھانے کی دعوت دی ساتھ کھانے لگ گئے کھانے کے کھانے کے دوران میری انگلی ان کی انگلی کے ساتھ لگ گئی حضرت عمر نے گھبرا کر افسوس کرتے ہوئے فرمایا اگر تمہارے معاملے میں میری بات مانی جائے تو کوئی آنکھ تمہیں نہ دیکھے تب پردے کی آیت نازل ہوگئی اس حدیث کو مسعر سے صرف ’’سفیان بن عیینہ ‘‘نے روایت کیا ہے ۔

مُجَاهِدٍ ← مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ← مِسْعَرٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← إبراهيم بن بندار الأصبهاني

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 227

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 228

228 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ السَّكَنِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارِزْمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «مَا صُمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرَ مِمَّا صُمْنَا مَعَهُ ثَلَاثِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى تَفَرَّدَ بِهِ صَالِحٌ

ابراہیم بن اسباط بن سکن البغدادی سے مروی حدیث ۔حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ بعد رمضان میں 29 روزے رکھے اور بعض رمضان میں تیسرے ہیں لیکن 29 روزے والے رمضان کی تعداد تیس روپے والے رمضان سے زیادہ نہیں ہونے دیتے تھے اس حدیث کو حماد سے صرف عبدالا علی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ’’صالح ‘‘منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ← عبد الأعلى بن أبي المساور ← صَالِحُ بْنُ مَالِكٍ الْخُوَارِزْمِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ السَّكَنِ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 228

chevron_left Previous
1…181920…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter