Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 205

205 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ , عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى} [الشورى: 23] قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ بَطْنٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ فِيهِمْ أُمٌّ حَتَّى كَانَتْ لَهُ فِي هُذَيْلٍ أُمٌّ , فَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: {قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا} [الأنعام: 90] إِلَّا أَنْ تَحْفَظُونِي فِي قَرَابَتِي , وَلَا تَخُونُونِي , وَلَا تُكَذِّبُونِي , وَلَا تُؤْذُونِي " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ

احمد بن جعفر الاصبہانی سے مروی حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سورہ الشور ی کی آیت نمبر 32 ترجمہ تم فرماؤ میں قرآن پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کو ۔ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ۔کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قریش کے ہر بطن میں آپ کی کوئی نہ کوئی والدہ موجود ہیں حتہ کہ ہذیل میں بھی آپ کی دادی موجود ہے اللہ تعالی نے فرمایا آپ فرما دیجئے کہ میں اس پر تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا مگر کم از کم تم رشتے داری میں تو میرا لحاظ کرو تو مجھے خائنقرار نہ دو مجھے جھٹلاؤ مت تم مجھے ایزا نہ دو ۔اس حدیث کو ابو سعد البقال سے ابو زبیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔

عِكْرِمَةَ، ← أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَنَاطِقِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 205

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 206

206 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَرَجِ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَحَرَّ وَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ إِلَّا سُفْيَانُ , وَلَا عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ وَيَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ الرَّازَيَّانِ

احمد بن محمد بن الفرج الجندیسا بوری سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کو اپنی نماز میں شک واقع ہو تو اس کو چاہیے کہ سوچ بچار کر لے اور آخر میں دو سجدے کر لے ۔اس حدیث کو ابو حصین سے صرف سفیان نے روایت کیا ہے اور وفیان سے اشعث بن عناف اور یحیی بن ضریس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَرَجِ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 206

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 207

207 - حَدَّثَنَا أَبُو مَنْصُورٍ أَحْمَدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ بِجُنْدِ يسَابُورَ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «اشْتَرَى مِنِّي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا , وَأَفْقَرَنِي ظَهْرَهُ إِلَى الْمَدِينَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ إِلَّا أَشْعَثُ وَعَبْدُ اللَّهِ عَزِيزُ الْحَدِيثِ، ثِقَةٌ , رَوَى عَنْهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ

ابو منصور احمد بن مصعب الجند یسا بوری سے مروی حدیث : حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا اور مدینہ منورہ تک مجھے اس پر سوار کیا اس حدیث کو عبداللہ بن حبیب سے اشعث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور عبداللہ عزیز الحدیث ہیں، ثقہ ہیں۔حضرت سفیان ثوری نے ان سے روایت کی ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ← عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ← أَبُو مَنْصُورٍ أَحْمَدُ بْنُ مُصْعَبٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ بِجُنْدِ يسَابُورَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 207

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ · حديث 208

208 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَصَاحِفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَتَمَنَّيَنَّ أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ , فَإِنْ كَانَ فَاعِلًا , فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي , وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ

احمد بن محمد بن ابراہیم المصا حقی سے مروی حدیث: حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی شخص موت کی آرزو نہ کرے اگر وہ لازمی اس طرح کی آرزو کرنا چاہتا ہے تو یوں کہے کہ اللہ جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے تب تک مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے وفات بہتر ہو تب مجھے وفات دے دینا اس حدیث کو امام ش سے یحییٰ بن ہاشم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← شُعْبَةُ، ← الْاَعْمَشِ ← يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ السِّمْسَارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمَرْوَزِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَصَاحِفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 208

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 209

209 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُفْيَانَ الْقَيْسَرَانِيُّ، بِمَدِينَةِ قَيْسَارِيَةَ سَنَةَ 275 خَمْسٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا عَمِلَ آدَمَيُّ عَمَلًا أَنْجَى مِنَ الْعَذَابِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ» قِيلَ: وَلَا الْجِهَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، إِلَّا أَنْ تَضْرِبَ بِسَيْفِكَ حَتَّى يَنْقَطِعَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ , وَلَا رَوَى عَنْهُ إِلَّا أَبُو خَالِدٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْفِرْيَابِيُّ

ابراہیم بن سفیان القیسرانی سے مروی حدیث : یہ حدیث 275 ہجری کو قیساریہ شہر میں روایت کی ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کے اعمال میں ذکر اللہ سے بڑھ کر کوئی عمل ایسا نہیں ہے جو انسان کو عذاب سے نجات دلائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں اگر لڑتے لڑتے تلوار ٹوٹ جائے تو ہوسکتا ہے یہ عمل ذکر سے بڑا ہو۔ اس حدیث کو ابو زبیر سے صرف یحیی بن سعیدالانصاری نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو خالد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں فریابی منفرد ہیں۔

جَابِرٍ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُفْيَانَ الْقَيْسَرَانِيُّ، بِمَدِينَةِ قَيْسَارِيَةَ سَنَةَ خَمْسٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 209

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 210

210 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ (بُرَّةَ) الصَّنْعَانِيُّ بِصَنْعَاءَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَحَوْلَ الْكَعْبَةِ ثَلَاثُمِائَةٍ وَسِتُّونَ صَنَمًا , فَجَعَلَ يَطْعَنُهَا بِعُودٍ , وَيَقُولُ: «جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ , إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا» , فَتَتَسَاقَطُ لِوُجُوهِهَا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ

ابراہیم بن محمد بن برہ صنعا نی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت کعبہ کے گرد 320 تھے آپ نے ایک چھڑی کے ساتھ ان کو گرانے لگے اور ساتھ ساتھ فرمانے لگے حق آگیا اور باطل چلا گیا اور باطل کو جانا ہی تھا تو وہبت منہ کے بل زمین پر گر جاتا اس حدیث کو ’’سفیان ثوری ‘‘سے ’’عبدالرزاق ‘‘کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ (بُرَّةَ) الصَّنْعَانِيُّ بِصَنْعَاءَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 210

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 211

211 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَعْمَرٍ الصَّنْعَانِيُّ، بِصَنْعَاءَ سَنَةَ 284 أَرْبَعٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا صَامِتُ بْنُ مُعَاذٍ الْجَنَدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو قُرَّةَ مُوسَى بْنُ طَارِقٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ , عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ الصَّامِتُ

ابراہیم بن معمر صنعانی سے مروی حدیث : یہ حدیث ان سے 284 ہجری میں صنعا میں سنی تھی ۔حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کی نماز نہیں ہوتی جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی ۔(یہ حکم اس شخص کے لیے ہے جو اکیلے نماز پڑھ رہا ہو اگر امام کے ساتھ پڑھ رہے ہو تو امام کی پڑھی ہوئی فاتحہ مقتدی کی جانب سے بھی ہو جاتی ہے ) اس حدیث کو موسی بن عقبہ سے صرف ابو قرہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں صامت منفرد ہیں۔

عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← أَبُو قُرَّةَ مُوسَى بْنُ طَارِقٍ، ← صَامِتُ بْنُ مُعَاذٍ الْجَنَدِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَعْمَرٍ الصَّنْعَانِيُّ، بِصَنْعَاءَ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 211

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 212

212 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الشَّيْزَرِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «طُوبَى لِمَنْ مَلَكَ لِسَانَهُ , وَوَسِعَهُ بَيْتُهُ , وَبَكَى عَلَى خَطِيئَتِهِ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ , وَهُوَ ثِقَةٌ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ مِنْ ثِقَاتِ الشَّامِيِّينَ , وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ يَقُولُ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ثِقَةٌ فِيمَا رَوَى عَنِ الشَّامِيِّينَ , وَأَمَّا رِوَايَتُهُ عَنْ أَهْلِ الْحِجَازِ , فَإِنَّ كِتَابَهُ ضَاعَ , فَخَلَطَ فِي حِفْظِهِ عَنْهُمْ

ابراہیم بن محمد بن عرق حمصی سے مروی حدیث : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جس کو اپنی زبان پر کنٹرول ہے اور جس کا گھر کشادہ ہے اور جو اپنی خطاؤں پر روتا ہے ۔یہ حدیث ثوبان سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ منقول ہیں ۔اسماعیل سے روایت کرنے میں عیسی بن سلیمان منفرد ہے وہ ثقہ ہیں۔ میں نے امام احمد بن حنبل کو بھی فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ شرجیل بن مسلم شام کے ثقہ محدثین میں سے ہیں اور محمد بن عثمان بن ابی شیبہ نے یحیی بن معین کا یہ قول بیان کیا ہے کہ اسماعیل بن عیاش ثقہ راوی ہے اور یہ ان لوگوں میں سے ہیں جو شامیوں سے روایت لیتے ہیں ، اور اہل حجاز کی روایت انہوں نے جس کتاب میں جمع کی تھی ، ان کی وہ کتاب ضائع ہو گئی تھی ، اس کتاب کی روایت ان سے غلط ملط ہو گئی ہیں۔

ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الشَّيْزَرِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 212

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 213

213 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ، بِمَدِينَةِ شِبَامَ بِالْيَمَنِ سَنَةَ 282 اثْنَتَيْنِ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يُقَالُ لِأَهْلِ الْجَنَّةِ: إِنَّ لَكُمْ أَنْ تَصِحُّوا فَلَا تَسْقَمُوا أَبَدًا , وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَعِيشُوا فَلَا تَمُوتُوا أَبَدًا , وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَنْعَمُوا فَلَا تَبْأَسُوا أَبَدًا , وَإِنَّ لَكُمْ أَنْ تَشِبُّوا فَلَا تَهْرَمُوا أَبَدًا " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , وَوَهِمَ أَبُو إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ فِي كُنْيَةِ الْأَغَرِّ , فَقَالَ: أَبُو مُسْلِمٍ , وَالصَّوَابُ مَا رَوَى أَهْلُ الْمَدِينَةِ: الزُّهْرِيُّ، وَصَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ وَغَيْرُهُمَا , فَقَالُوا: عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مُسْلِمٍ الْأَغَرِّ

ابراہیم بن سویتہ الشبا می سے مروی حدیث ۔یہ حدیث 282 کو شام میں سنی گئی ۔حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنتیوں کو کہا جائے گا بے شک تم سے صحت مند ہوگئے ہو اور اب کبھی بیمار نہیں ہوں گے اور تم زندگی گزارو تم کبھی بھی نہیں مرو گے اور تمہیں نعمت دی گئی ہے اب تم کبھی بھی ان سے محروم نہیں ہوں گے اور تم کو جوانی دی گئی ہے تم کبھی بھی بوڑھے نہیں ہوگے ۔اس حدیث کو ثوری سے صرف عبد الرزاق نے روایت کیا ہے ۔اور ابو اسحاق سبیعی کو اغر کی کنیت میں غلطی لگی ہے انہوں نے ان کی کنیت ’’ابو مسلم ‘‘بیان کی ہے جبکہ وہ درست ہے جو اہل مدینہ نے روایت کیا ہے۔ یعنی زہری اور صفوان بن سلیم اور دیگر محدثین نے روایت بیان کرتے ہوئے یوں کہا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ، بِمَدِينَةِ شِبَامَ بِالْيَمَنِ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 213

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 214

214 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ، حَدثَّنَا يَاسِينُ سَنَةَ تِسْعٍ وَتِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ الْحِصْنِيِّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ جَاعَ أَوِ احْتَاجَ , فَكَتَمَهُ النَّاسُ , وَأَفْضَى بِهِ إِلَى اللَّهِ كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يَفْتَحَ لَهُ قُوتَ سَنَةٍ مِنْ حَلَالٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ الْحِصْنِيُّ مِنْ أَهْلِ حِصْنٍ عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ

ابراھیم بن اسماعیل بن عبداللہ بن زرارہ الرقی سے مروی حدیث: حضر ت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بھوکا ہوں ہو یا ضرورت مند ہوں لیکن اپنی یہ حالت لوگوں سے چھپائے اور اس کو اللہ ہی کے سپرد کرے اور یہ حق ہے کہ اس کے لئے پورے سال کے لئے حلال روزی کے دروازے کھول دے اس حدیث کو ’’اعمش ‘‘سے صرف موسی بن عین نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن رجاء الحصنی منفرد ہیں.انہوں نے اس کو مسلمہ بن عبدالملک سے روایت کیا ہے

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ الْحِصْنِيِّ، ← يَاسِينُ سَنَةَ تِسْعٍ وَتِسْعِينَ وَمِائَتَيْنِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 214

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 215

215 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا أَنَّ مُحْرِمًا وَقَصَتْهُ رَاحِلَتُهُ فَمَاتَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ , وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ , وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ , وَلَا تُقَرِّبُوهُ طِيبًا؛ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ إِلَّا قَيْسٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ

ابراہیم بن محمد بن بکار بن ریان بغدادی سے مروی حدیث : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک محرم شخص کو اس کی اونٹنی نے گرادیا گرتے ہیں اس کی گردن ٹوٹ گئی اور وہ مرگیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دو اور اس کو اسی کپڑوں میں کفن دے دو اور اس کا سر مت ڈھانپواور اس کو خوشبو بھی مت لگاؤ کیونکہ یہ قیامت کے دن تلبیہ پڑھتا ہوا اٹھے گا ۔اس حدیث کو سالم الافطس سے صرف قیس نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن بکار منفرد ہیں۔

سَالِمٍ الْأَفْطَسِ إِلَّا قَيْسٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا أَنَّ مُحْرِمًا وَقَصَتْهُ رَاحِلَتُهُ فَمَاتَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ الْبَغْدَادِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 215

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْأَلِفِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ · حديث 216

216 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ أَبُو مُسْلِمٍ الْكَجِّيُّ، بِمَكَّةَ سَنَةَ 283 ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ عَوْذِ اللَّهِ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنَا عَوْفٌ، عَنْ أَبِي صِدِّيقٍ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَيْتٍ فِيهِ نَفَرٌ مِنْ قُرَيْشٍ , فَأَخَذَ بِعِضَادَتَيِ الْبَابِ ثُمَّ قَالَ: «هَلْ فِي الْبَيْتِ إِلَّا قُرَشِيٌّ؟» قَالُوا: لَا، إِلَّا ابْنُ أُخْتٍ لَنَا , فَقَالَ: ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ , ثُمَّ قَالَ: «إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ لَا يَزَالُ فِي قُرَيْشٍ مَا إِذَا اسْتُرْحِمُوا رَحِمُوا , وَإِذَا حَكَمُوا عَدَلُوا , وَإِذَا أَقْسَمُوا أَقْسَطُوا , وَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ مِنْهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاذُ بْنُ عَوْذِ اللَّهِ

ابراہیم بن عبد اللہ بن مسلم ابو مسلم الکجی سے مروی حدیث : حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مکان پر کھڑے ہوئے اس میں قریش کے کچھ لوگ موجود تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دروازے کے دونوںپٹ پکڑے اور فرمایا اس گھر میں کیا صرف قریشی لوگ ہیں لوگوں نے بتایا کہ نہیں ہمارا بھانجا بھی ہے آپ ﷺنے کس قوم کا بھانجا انہی میں سے ہوتا ہے ۔پھر فرمایا امور خلافت مسلسل قریش میں رہیں گے جب ان سے رحم طلب کیا جائے تو یہ رحم کریں جو فیصلہ کریں تو انصاف کرے جب قسم کھائے تو سچی کھائے اور جو ایسا نہیں کرے گا اس پر اللہ تعالی کی فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ۔اس حدیث کو ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ نقل کیا گیا ہے اور اس کو روایت کرنے میں معاذبن عوذاللہ منفردہیں۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 216

chevron_left Previous
1…171819…25
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter