Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1182

1182 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِالثُّمَامَةِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ إِلَّا وَلَدُهُ

یحییٰ بن ابراہیم بن اسماعیل بن یحییٰ بن سلمہ بن کہیل الکوفی سے مروی حدیث ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں ناخن کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں سے منی کو کھرچ دیا کرتی تھی ۔ اس حدیث کو سلمہ بن کہیل سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← أَبِي ← يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ الْكُوفِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1182

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَزِيدُ · حديث 1183

1183 - حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرِّفَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، عَنْ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ الضَّبِّيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَابٍ، حَدَّثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ , فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا , فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ "

یزید بن ابراہیم الرفانی الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے ساتھ کوئی اچھائی کی گئی اور اس نے اچھائی کرنے والے کے لیے کہا اللہ تعالیٰ تجھے اچھی جزاء عطا کرے اس نے بڑے کامل اندازمیں ثناء کی ۔

أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ، ← أَبُو الْجَوَّابِ الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ، ← أحمد بن يونس الضبي ← يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرِّفَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1183

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَزِيدُ · حديث 1184

1184 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَالَ رَجُلٌ لِأَخِيهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ "

ابو مسلم الکشی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی بندہ اپنے بھائی کو کہتا ہے جزاک خیرا اس نے کامل طریقے سے ثناء کی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← موسى بن عبيدة الربذي ← سعيد بن سلام العطار ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1184

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَزِيدُ · حديث 1185

1185 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، قِرَاءَةً عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

اسحاق بن ابراہیم الدبزی سے مروی حدیث ، ایک او ر سند کے ہمراہ بھی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کا اسی جیسا فرمان مروی ہے ۔

النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← موسى بن عبيدة ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدِ الرَّزَّاقِ، قِرَاءَةً ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1185

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَزِيدُ · حديث 1186

1186 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ، حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَعِينُوا عَلَى إِنْجَاحِ حَوَائِجِكُمْ بِالْكِتْمَانِ؛ فَإِنَّ كُلَّ ذِي نِعْمَةٍ مَحْسُودٌ»

ابو مسلم الکشی سے مروی حدیث ، حضر ت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے کاموں کو انجام تک پہنچانے کے لیے راز داری سے مدد لیا کرو اس لیے کہ ہر نعمت والے کے ساتھ حسد کیا جاتا ہے ۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← سعيد بن سلام ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1186

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يُونُسُ · حديث 1187

1187 - حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ قَاضِي الْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ أَبُو الْعَلَاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُبْرُمَةَ الْقَاضِي، عَنْ قَمِينٍ امْرَأَةِ مَسْرُوقٍ , عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: «تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا , ثُمَّ تَغْتَسِلُ مَرَّةً , ثُمَّ تَتَوَضَّأُ إِلَى مِثْلِ أَيَّامِ أَقْرَائِهَا؛ فَإِنْ رَأَتْ صُفْرَةً انْتَضَحَتْ وَتَوَضَّأَتْ وَصَلَّتْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ إِلَّا أَيُّوبُ أَبُو الْعَلَاءِ تَفَرَّدَ بِهِ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

یونس بن محمد ابو جعفر الرازی سے مروی حدیث، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مستحاضہ ( ایسی عورت جس کو حیض کا کون تین دن سے کم یا دس دن سے زیادہ آئے ) کے بارے میں فرمایا وہ اپنے حیض کے ایام میں نمازوں کو چھوڑے پھر وہ ایک مرتبہ غسل کر کے اور وضو کر کے اپنے طہر کے ایام کے برابر نماز ادا کرے اس کے بعد اگر وہ زردو رنگ کی پانی دیکھے تو چھینٹا مارلے وضو کرے اور نماز ادا کرے ۔ اس حدیث کو ابن شبرمہ سے ایوب ابو الاعلی نے روایت کیا ہے ان سے روایت کرنے میں یزید بن ہارون منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← قَمِينٍ امْرَأَةِ مَسْرُوقٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شُبْرُمَةَ الْقَاضِي، ← أَيُّوبُ أَبُو الْعَلاَءِ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ قَاضِي الْبَصْرَةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1187

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يُسْرٌ · حديث 1188

1188 - حَدَّثَنَا يُسْرُ بْنُ أَنَسٍ الْبَغْدَادِيُّ الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدُّورِيُّ (الدَّوْرَقِيُّ) ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَسْقَى , وَقَلَبَ رِدَاءَهُ , فَجَعَلَ أَعْلَاهُ أَسْفَلَهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحٍ إِلَّا ابْنُ عُلَيَّةَ

یسربن انس البغدادی البزاز سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے نما ز استسفاء ادا کی اور اپنی چادر کو پلٹا یا اس طرح کہ چادر کے اوپر والے حصے کو نیچے کر لیا ۔ اس حدیث کو روح سے صرف ابن علیہ نے روایت کیا ہے ۔

عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدُّورِيُّ (الدَّوْرَقِيُّ) ← يُسْرُ بْنُ أَنَسٍ الْبَغْدَادِيُّ الْبَزَّارُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1188

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ كَتَبْتُ عَنْهُ بِكُنْيَتِهِ , وَلَمْ أَقِفْ عَلَى اسْمِهِ · حديث 1189

1189 - حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ السِّمْسَارُ الْحِمْصِيُّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ الْبَرَّادُ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْأَبْرَشُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو (أَبِي) الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ جَلَسَ يَذْكُرُ اللَّهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا الزُّبَيْدِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ عِمْرَانُ , عَنِ الرَّبِيعِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ

ابو عثمان السمسار الحمصی الحافظ سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن سمر ہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھا لیتے تو اللہ کا ذکر کرتے ہوئے بیٹھے رہتے یہاں تک کہ سورج طلو ع ہو جاتا ۔ اس حدیث کو داؤد بن ابی ہند سے صرف عدی بن عبدالرحمن نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف زبیدی نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو ربیع کے واسطے سے محمد بن حرب سے روایت کرنے میں عمران منفرد ہیں ۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← عَدِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو (أَبِي) الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْوَلِيدِ الزُّبَيْدِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْأَبْرَشُ، ← الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحٍ ← عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ الْبَرَّادُ ← أَبُو عُثْمَانَ السِّمْسَارُ الْحِمْصِيُّ الْحَافِظُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1189

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ كَتَبْتُ عَنْهُ بِكُنْيَتِهِ , وَلَمْ أَقِفْ عَلَى اسْمِهِ · حديث 1190

1190 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْمَرْجِيُّ الْحَافِظُ، بِالرَّمْلَةِ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ مَرْزُوقِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَرْزُوقٍ إِلَّا الْوَلِيدُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ

ابو بکر بن المرجی الحافظ سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ وہ محبت کرتا ہے ۔ اس حدیث کو مرزوق سے صرف ولید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن شیبان منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَرْزُوقُ بْنُ أبي الْهُذَيْلِ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ الْمَرْجِيُّ الْحَافِظُ، بِالرَّمْلَةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1190

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ كَتَبْتُ عَنْهُ بِكُنْيَتِهِ , وَلَمْ أَقِفْ عَلَى اسْمِهِ · حديث 1191

1191 - حَدَّثَنَا أَبُو عَجِيبَةَ الْمُسْتَمْلِي الْحَافِظُ الْحَضَرِيُّ الْمِصْرِيُّ، بِمِصْرَ , حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكَرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَسْلَمُ، وَغِفَارٌ، وَمُزَيْنَةُ، وَجُهَيْنَةُ خَيْرٌ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، وَغَطَفَانَ وَبَنِي عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ الْكُوفِيِّ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ وَهْبٍ

ابو عجیبہ المستملی الحافظ الضرمی المصری سے مروی حدیث ، عبدالرحمن بن ابو بکرہ اپنے والد کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبیلہ اسلم اور غفار اور مزینہ اور جمہینہ اللہ کی بارگاہ میں بنو اسد اور غطفان اور بنو عمرو بن صعصعہ سے بہتر ہیں ۔ اس حدیث کو ابو اشہب جعفر بن حارث نخعی کوفی سے صرف اسماعیل نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن وہب منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو عَجِيبَةَ الْمُسْتَمْلِي الْحَافِظُ الْحَضَرِيُّ الْمِصْرِيُّ، بِمِصْرَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1191

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ سَمِعْتُ مِنْهُ مِنَ النِّسَاءِ · حديث 1192

1192 - حَدَّثَتْنَا فَاطِمَةُ بِنْتُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْعَلَّافِ الْوَاسِطِيِّ، بِوَاسِطَ , حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَبِّرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَدَعَا بِدُعَاءٍ لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهُ , وَاسْتَعَاذَ اسْتِعَاذَةً لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهَا , فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: كَيْفَ لَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَنْ نَدْعُوَ بِمِثْلِ مَا دَعَوْتَ بِهِ , وَأَنْ نَسْتَعِيذَ كَمَا اسْتَعَذْتَ؟ فَقَالَ: " قُولُوا: اللَّهُمَّ , إِنَّا نَسْأَلُكَ بِمَا سَأَلَكَ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَنَسْتَعِيذُ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا ابْنُ مُحَبِّرٍ تَفَرَّدَ بِهِ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ

فاطمہ بنت اسحاق بن وہب العلاف الواسطی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور ایسی دعا مانگی کہ اس جیسی دعا لوگوں نے پہلے کبھی نہیں سنی تھی اور آپ نے اللہ تعالیٰ سے ایسے الفاظ میں پناہ مانگی کہ لوگوں نے اس جیسی پناہ پہلے کبھی نہیں سنی تھی کسی شخص نے آپ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کی دعا کی طرح ہم بھی دعا مانگنا چاہیں اور جس طرح آپ نے پناہ مانگی ہے ہم اس طرح پناہ مانگنا چاہے تو ہم کیا کریں آپ نے فرمایا تم یہ دعا مانگا کرو ۔ " اے اللہ ہم تجھ سے وہ دعا مانگتے ہیں جو دع تیر ے بندے اور تیرے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے مانگی اور ہم تجھ سے وہ مانگتے ہیں جو پناہ تیرے بندے اور تیرے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے مانگی ہیں ۔ اس حدیث کو عطا بن یسار سے صرف محمد بن منکدر نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابن محبر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں یزید بن ہارون منفر دہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحْبِرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبِي ← حَدَّثَتْنَا فَاطِمَةُ بِنْتُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْعَلَّافِ الْوَاسِطِيِّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1192

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ وَمِمَّنْ سَمِعْتُ مِنْهُ مِنَ النِّسَاءِ · حديث 1193

1193 - حَدَّثَتْنَا عَبْدَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ، بِبَغْدَادَ فِي مُرَبَّعَةِ الْحَرَشِيِّ فِي دَارِهَا قَالَتْ: حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِيهِ مُصْعَبٍ , عَنْ أَبِيهِ ثَابِتٍ , عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ , عَنْ أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ الْحَارِثِ بْنِ رِبْعِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ فُرْسَانِنَا أَبُو قَتَادَةَ , وَخَيْرُ رَجَّالَتِنَا سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ» قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: وَتَفْسِيرُ هَذَا الْحَدِيثِ أَنَّ الْمُشْرِكِينَ أَغَارُوا عَلَى لِقَاحِ الْمَدِينَةِ فَلَحِقَ أَبُو قَتَادَةَ مَسْعَدَةَ وَكَانَ رَئِيسَ جَيْشِ الْمُشْرِكِينَ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ فَقَتَلَهُ , وَأَخَذَ سَلَبَهُ , وَبَادَرَ سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ فَحَبَسَ بَعْضَ الْمُشْرِكِينَ رَمْيًا بِالْحِجَارَةِ مِنْ قِبَلِ الْجَبَلِ حَتَّى لَحِقَتْهُمْ خَيْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ فُرْسَانِنَا» يَعْنِي فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ «أَبُو قَتَادَةَ , وَخَيْرُ رَجَّالَتِنَا فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ»

عبدہ بنت عبدالرحمن بن مصعب بن ثابت بن عبداللہ ابن ابی قتادہ الانصاری سے مروی حدیث ، حضرت ابوقتادہ حارث بن ربیع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے بہترین گھڑ سوار ابو قتادہ ہے اور ہمارے پیدل مجاہدین میں سب سے بہتر سلمہ بن اکوع ہے ۔ ابو قاسم طبرانی کہتے ہیں اس حدیث کی تفصیل یہ ہے کہ مشرکین نے مدینہ کے صدقہ کے اونٹوں پر حملہ کر دیا ۔ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ مسعدہ تک جا پہنچے وہ اس دن مشرکوں کے لشکر کا ریئس تھا حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے اس کو قتل کیا اور اس کا سامان اتار لیا پھر حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ لوٹ کر آنے لگے تو کشی مشرک نے پہاڑ کی جانب سے سنگ باری کرتے ہوئے ان کو روک لیا۔ لیکن رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کی جماعت ان تک پہنچ گئی نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس دن کے گھوڑ سواروں میں سب سے بہتر ین ابوقتادہ ہے اور اس دن کے پیدل مجاہدین میں سے سب سے بہتر سلمہ بن اکوع ہیں ۔

أَبِيهِ أَبِي قَتَادَةَ الْحَارِثِ بْنِ رِبْعِيٍّ ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ثَابِتٍ، ← أَبِيهِ مُصْعَبٍ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1193

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter