Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1158

1158 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْذِرِ أَبُو زَيْدٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا عَلَى أَحَدِكُمْ إِذَا أَلَحَّ بِهِ هَمُّهُ أَنْ يَتَقَّلدَ قَوْسَهُ , فَيَنْفِي بِهِ هَمَّهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ الزُّبَيْدِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ

یحییٰ بن ایوب العلاف المصری سے مروی حدیث ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کو پریشانیاں گھیرا ڈال لیں وہ اپنے گلے میں اپنی کمان ڈالے اور اس کے ساتھ پریشانیوں کا مقابلہ کرے ۔ اس حدیث کو ہشام سے صرف محمد بن زبیدی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن یزید منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ الْمُنْذِرِ أَبُو زَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ الْمَكِّيُّ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1158

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1159

1159 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَبَّانِيُّ الْبَصْرِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُطْبَةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ آدَمَ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ

یحییٰ بن محمد الجبانی البصری سے مروی حدیث ، حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے ۔ اس حدیث کو قطبہ سے صرف یحییٰ بن آدم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں علی بن مدنی منفرد ہیں ۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← قُطْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَبَّانِيُّ الْبَصْرِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1159

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1160

1160 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ أَبُو حَبِيبٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الْقُبِّيَّ، عَنْ قَتَادَةَ الْأَعْمَى، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ قِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ فَقَالَتْ: " كَانَ قِيَامُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَرِيضَةً حِينَ أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ {يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا} [المزمل: 2] , فَكَانَ أَوَّلَ فَرِيضَةٍ , فَكَانُوا يَقُومُونَ حَتَّى تَتَفَطَّرَ أَقْدَامُهُمْ , وَحَبَسَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آخِرَ السُّورَةِ عَنْهُمْ حَوْلًا ثُمَّ أَنْزَلَ {عَلِمَ أَنْ لَنْ تُحْصُوهُ فَتَابَ عَلَيْكُمْ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ} , فَصَارَ قِيَامُ اللَّيْلِ تَطَوُّعًا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْكُوفِيِّ إِلَّا يَزِيدُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ

یحییٰ بن آدم نافع ابو حبیب المصری سے مروی حدیث ، حضرت سعد بن ہشام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رات کے قیام کے بارے میں پوچھا آپ نے فرمایا رسول اللہ کا رات کا قیام فرض تھا ، جس وقت اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی " اے جھرمٹ مارنے والے رات میں قیام فرما سوا کچھ رات کے " ( ترجمہ کنز الایمان اما م احمد رضا ) یہ سب سے پہلا فریضہ تھا ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اس قدر قیام کرتے تھے کہ ان کے قدم سوج جایا کرتے تھے پھر اللہ تعالی نے یہ آیت نازل فرمائی " اسے معلوم ہے کہ اسے مسلما نو کہ تم سے رات کا شمار نہ ہو سکے تو اس نے اپنی مہر سے تم پر رجوع فرمائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب جتنا قرآن میں تم پر آسان ہوا اتنا پڑھو ( ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا) پھر رات کا قیام نفل کر دیا گیا ۔ اس حدیث کو عمران بن سلمان الکوفی سے صرف یزید نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابی ابن مریم منفرد ہیں ۔

سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قتادة الأعمى ← عِمْرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ يَعْنِي الْقُبِّيَّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← عبد الله بن لهيعة ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ أَبُو حَبِيبٍ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1160

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1161

1161 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: " يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ , وَالْمَرْأَةُ , وَالْحِمَارُ , فَقُلْتُ: مَا بَالُ الْكَلْبِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْأَبْيَضِ؟ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَمَا سَأَلْتَنِي , فَقَالَ: «الْكَلْبُ الْأَسْوَدُ شَيْطَانٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَبُو سَعِيدٍ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْجَبَّارِ

یحییٰ ابو محمد بن محمد بن صاعد سے مروی حدیث ، حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تین چیزیں آگے سے گزر جائیں تو نماز ٹوٹ جاتی ہے کالا کتا اور عورت اور گدھا میں نےکہا کالے کتے اور سفید میں کیا فرق ہے ؟ ابو ذر فرماتے ہیں میں نے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کا سوال کیا تھا جس طرح تم نے مجھ سے پوچھا ہے تو آپ نے فرمایا تھا کالا کتا شیطان ہوتا ہے ۔ اس حدیث کو قرہ سے صرف ابو سعید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالجبار منفرد ہیں ۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، ← يحيى بن محمد بن صاعد

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1161

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1162

1162 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو زَكَرِيَّا الدِّينَوَرِيُّ، بِالْبَصْرَةِ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ الْحُصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمَسُّ الْقُرْآنَ إِلَّا طَاهِرٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ

یحییٰ بن عبداللہ بو زکریا الدینوری سے مروی حدیث ، حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا قرآن کو صرف پاک آدمی چھوئے ۔ اس حدیث کو سلمان بن موسیٰ سے صرف ابن جبیر نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف عاصم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سعید بن محمد منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ الْحُصْرِيُّ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو زَكَرِيَّا الدِّينَوَرِيُّ، بِالْبَصْرَةِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1162

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1163

1163 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْقُوبَ الْمُبَارَكِيُّ، بِبَغْدَادَ , حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُبَارَكِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ الْخَيَّاطُ، عَنِ الْأَجْلَحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، قَالَ: الْتَقَى حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ، وَعُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ , فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ مِنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , فَحَدَّثَ أَحَدُهُمَا وَصَدَّقَهُ الْآخَرُ , فَقَالَ أَحَدُهُمَا: " يُؤْتَى بِعَبْدٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُوقَفُ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ , فَيَقُولُ: مَا وَرَاؤُكَ؟ فَيَقُولُ: كُنْتُ أُبَايِعُ النَّاسَ , فَإِذَا بَايَعْتُ مُعْسِرًا تَرَكْتُ لَهُ , وَإِذَا بَايَعْتُ مُوسِرًا أَنْظَرْتُهُ , فَيَقُولُ اللَّهُ: أَنَا أَحَقُّ بِالتَّجَوُّزِ عَنْ عَبْدِي فَيَغْفِرُ لَهُ , فَقَالَ الْآخَرُ: صَدَقْتَ , هَكَذَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ. لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ إِلَّا أَجْلَحُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنِ نَافِعٍ تَفَرَّدَ بِهِ سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ

یحییٰ بن یعقوب المبار کی سے مروی حدیث ، ربیع بن حراش بیان کرتے ہیں حذیفہ بن یمان اور عقبہ بن عمرو اور ابو مسعود انصاری کی آپس میں ملاقات ہوئی ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی سے کہا ہمیں وہ بات سنائیں جو تم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو ۔ ان میں سے ایک نے حدیث بیان کی دوسرے نے اس کی تصدیق کی ۔ ایک نے کہا قیامت کے دن ایک بندے کو لایا جائے گا اور اللہ تعالیٰ کے سامنے کھڑا کر دیا جائے گا اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو دنیا میں کیا کیا کرتا تھا ؟ وہ کہے گا میں خرید و فروخٹ کیا کرتا تھا تنگ دست کو میں معاف کر دیا کرتا تھا اور فراخ دست کو مہلت دے دیا کرتا تھا اللہ تعالیٰ فرمائے گا اپنے بندے کو معاف کرنے کا زیادہ حق میں رکھتا ہوں تو اس کی مغفرت کر دی جائے گی دوسرے ساتھی نے کہا تم نے سچ کہا میں نے بھی رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کو یہی فرماتے ہوئے سنا ہے ۔ اس حدیث کو حبیب ابی ابن ثابت سے صرف اجلح نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو شہاب عبدربہ بن نافع نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سلمان بن محمد منفرد ہیں ۔

مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ. لَمْ يَرْوِهِ ← الْآخَرُ: صَدَقْتَ هَكَذَا ← عَبْدِي فَيَغْفِرُ لَهُ ← أَحَقُّ بِالتَّجَوُّزِ ← اللہُ ← كُنْتُ أُبَايِعُ النَّاسَ فَإِذَا بَايَعْتُ مُعْسِرًا تَرَكْتُ لَهُ وَإِذَا بَايَعْتُ مُوسِرًا أَنْظَرْتُهُ ← مَا وَرَاؤُكَ؟ ← أَحَدُهُمَا: يُؤْتَى بِعَبْدٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُوقَفُ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ← مِنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَحَدَّثَ أَحَدُهُمَا وَصَدَّقَهُ الْآخَرُ ← مَا ← أَحَدُهُمَا: لِصَاحِبِهِ ← الْتَقَى حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ، وَعُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْأَجْلَحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو شِهَابٍ الْخَيَّاطُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُبَارَكِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ يَعْقُوبَ الْمُبَارَكِيُّ، بِبَغْدَادَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1163

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1164

1164 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَاقَ الدِّمَشْقِيُّ أَبُو سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِئَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَدْخُلُ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ جُرْدًا مُرْدًا مُكَحَّلِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ تَفَرَّدَ بِهِ مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ

یحییٰ بن عبداللہ بن عبدالصمد بن شعیب بن اسحاق الدمشقی ابو سعید سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنتی لوگ جنت میں داخل ہو ں گے اس وقت سرمہ لگائے ہوں گے اور وہ ایسے نوجوان ہوں گے جن کے جسم پر زائد بال نہیں اگے ہوں گے اور ان کی داڑھیاں نہیں آئی ہوں گی ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے صرف عمر بن عبدالواحد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمود بن خالد منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← هَارُونُ بْنُ رِئَابٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ← مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1164

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1165

1165 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدَوَيْهِ بْنِ شَبِيبٍ أَبُو زَكَرِيَّا الْبَغْدَادِيُّ، مَوْلَى آلِ أَبِي بَكَرَةَ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ , حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ , عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ صَلَاةِ الْقَائِمِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ

یحییٰ بن عبدویہ بن شبیب ابو زکریا البغدادی سے مروی حدیث ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کے مقابلے میں آدھا ثواب ملتا ہے ۔

عَائِشَةَ ← مُجَاهِدٍ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1165

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1166

1166 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُوَيْقٍ الْحِمْصِيُّ، إِمَامُ مَسْجِدِ حِمْصَ , حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنٍ الْجُبَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ جُنَاحٍ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، كَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «فِي كُلِّ الصَّلَاةِ (الصَّلَوَاتِ) يَقْرَأُ , فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ , وَمِمَّا أَخْفَى عَلَيْنَا أَخْفَيْنَا عَلَيْكُمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَرْوَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ

یحییٰ بن ابراہیم بن اسماعیل بن عویق الحمصی سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ وہ ہر نماز کے بعد کہا کرتے تھے جو رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سنا یا ہے ہم تمہیں سناتے ہیں اور جو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے ہم پر مخفی رکھا ہے وہ ہم تم پر مخفی رکھتے ہیں ۔ اس حدیث کو مروان بن جناح سے صرف محمد بن شعیب نے روایت کیا ہے ۔

مَرْوَانُ بْنُ جُنَاحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنِ الْجُبَيْلِيُّ ← يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُوَيْقٍ الْحِمْصِيُّ، إِمَامُ مَسْجِدِ حِمْصَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1166

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1167

1167 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ التُّسْتَرِيُّ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الْحَفَرِيُّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ أَخُو أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ الْأَنْصَارِيَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «تَوَضَّأَ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ مَرَّةً» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَيَّاشٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ

یحییٰ بن علی بن خلف التستری سے مروی حدیث ، حضرت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ کی بیٹی ربیع انصاریہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور سرکا ایک مرتبہ مسح کیا ۔

الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ الْأَنْصَارِيَّةِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ أَخُو أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يُونُسَ الْحَفَرِيُّ الْكُوفِيُّ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1167

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1168

1168 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ هَاشِمٍ أَبُو الْعَبَّاسِ الْكِنَانِيُّ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَصَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَهُ حَتَّى يُحَاذِي مَنْكِبَيْهِ , وَإِذَا رَكَعَ , وَبَعْدَ مَا يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ , وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا سُفْيَانُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو نُعَيْمٍ

یحییٰ بن علی بن محمد بن ہاشم ابو العباس الکنانی الحلبی سے مروی حدیث ، حضرت سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اپنے کندھوں کے برابر اپنے ہاتھوں کو بلند کرتے اور جب سر کو رکوع سے اٹھاتے تب بھی اسی طرح کرتے لیکن دو سجدوں کے درمیان ہاتھوں کو کندھوں تک نہ اٹھاتے ۔ اس حدیث کو صفوان سے صرف سفیان نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو نعیم منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الزُّهْرِيِّ، وَصَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أبو نعيم عبيد بن هشام الحلبي، ← يَحْيَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ هَاشِمٍ أَبُو الْعَبَّاسِ الْكِنَانِيُّ الْحَلَبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1168

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَحْيَى · حديث 1169

1169 - حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «اسْمَحْ يُسْمَحْ لَكَ»

یحییٰ سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا تم سخاوت کرو تمہارے لیے سخاوت کی جائے گی ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ، ← يَحْيَى

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1169

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter