المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ · حديث 1134
1134 - حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسِينَ مَرَّةً نُودِيَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ قَبْرِهِ قُمْ يَا مَادِحَ اللَّهِ , فَادْخُلِ الْجَنَّةَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا زُهَيْرٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ثِقَةٌ
یعقوب بن اسحاق بن زبیر الحبلی سے مروی حدیث ، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص روزانہ پچاس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھے قیامت کے دن اس کو اس کی قبر سے یہ آواز دے کر اٹھایا جائے ' اے اللہ کی مدح کرنے والے اٹھ اور جنت میں چلا جا " اس حدیث کو ابو زبیر سے صرف زہیر نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالرحمن منفرد ہیں اور وہ ثقہ ہے ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْحَرَّانِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَلَبِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1134
