المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ · حديث 1133
1133 - حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُشَيْشٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ إِلَّا مُفَضَّلٌ تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ خُشَيْشٍ
ہثیم بن خلف الدر اور دی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انسان اسی کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔ اس حدیث کو ابن حجادہ سے صرف مفضل نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن خثیش منفرد ہیں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْحَسَنِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← مُفَضَّلُ بْنُ صَالِحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خُشَيْشٍ الْكُوفِيُّ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ،
Hadith 1133
