Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ · حديث 1121

1121 - حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ أَبُو سَعِيدٍ، سَنَةَ 273 ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُصْعَبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَلَّمَ طَلْحَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَامِرَ بْنَ فُهَيْرَةَ بِشَيْءٍ , فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَهْلًا يَا طَلْحَةُ؛ فَإِنَّهُ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا كَمَا شَهِدْتَهُ , وَخَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِمَوَالِيهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مُصْعَبٌ , وَلَا عَنْ مُصْعَبٍ إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ , وَلَا عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ

ہاشم بن مرثد الطبرانی ابو سعید الطبرانی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت طلحہٰ چھوڑ دو ، کیونکہ جس طرح تم نے جنگ بدر میں شرکت کی ہے اس طرح اس نے بھی شرکت کی ہے اور تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو اپنے غلاموں کے لیے بہتر ہو ۔ اس حدیث کو زہری سے مصعب بن مصعب نے اور مصعب سے صرف عبدالملک بن زید نے اور عبدالملک سے صرف ابن ابی فدیک نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں آدم منفرد ہیں ۔

أَبِيهِ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، ← مُصْعَبِ بْنِ مُصْعَبٍ، ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ ← هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ أَبُو سَعِيدٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1121

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ · حديث 1122

1122 - حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ الْقَصَّارُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " يُحْشَرُ الْأَنْبِيَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى الدَّوَابِّ لِيُوَافُوا مِنْ قُبُورِهِمُ الْمَحْشَرَ , وَيُبْعَثُ صَالِحٌ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَلَى نَاقَتِهِ , وَيُبْعَثُ ابْنَايَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ عَلَى نَاقَتِي الْعَضْبَاءِ , وَأُبْعَثُ عَلَى الْبُرَاقِ خَطْوُهَا عِنْدَ أَقْصَى طَرَفِهَا , وَيُبْعَثُ بِلَالٌ عَلَى نَاقَةٍ مِنْ نُوقِ الْجَنَّةِ , فَيُنَادِي بِالْأَذَانِ مَحْضًا، وَبِالشَّهَادَةِ حَقًّا حَقًّا , حَتَّى إِذَا قَالَ: أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ , شَهِدَ لَهُ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ , فَقُبِلَتْ مِمَّنْ قُبِلَتْ وَرُدَّتْ عَلَى مَنْ رُدَّتْ " لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو صَالِحٍ , وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ہاشم بن یونس القصار المصری سےمروی حدیث ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن انبیاء کرام کو سواریوں پر اٹھایا جائے گا اور یہ اپنی قبروں سے محشر کی جانب جائیں گے حضرت صالح علیہ السلام کو ان کی اونٹنی پر اٹھایا جائے ۔ اس کا قدم حد نگاہ تک جاتا ہے اور بلال کو ایک جنتی اونٹنی عصبا ء پر اٹھایا جائے گا اور مجھے براق پر سوار کر کے اٹھایا جائے ۔ اس کا قدم حد نگاہ تک جاتا ہے اور بلال کو ایک جنتی اونٹنی پر اٹھایا جائے گا۔ اور مجھے براق پر سوار کر کے اٹھایا جائے ۔ اس کا قدم حد نگاہ تک جاتا ہے اور بلال کو ایک جنتی اونٹنی پر اٹھایا جائے گا اور مجھے براق پر سوار کر کے اٹھایا جائے اس کا قدم حد نگاہ تک جاتا ہے اور بلال کو ایک جنتی اونٹنی عصباء پر اٹھایا جائےگا اور مجھے براق پر سوار کر کے اٹھایا جائے ۔ اس کا قدم حد نگاہ تک جاتا ہے اور بلال کو ایک جنتی اونٹنی پر اٹھایا جائے گا ۔ وہ محشر میں اذان دیں گے ان کی اذان کا جواب دیا جائے گا ۔ اور اشہدان لا الہ الا اللہ کے جواب میں حق حق کہا جائے گا اور جب اشہدان محمد رسول اللہ کہیں گے تو اگلے پچھلے تمام مومنین ان کے لیے گواہی دیں گے لیکن جنہوں نے دنیا میں اس گواہی کو قبول کیا ان کی گواہی محشر میں بھی قبول کر لی جائےگی اور جنہوں نے اس گواہی کو رد کر دیا تھا ان کی گواہی کو بھی محشر میں بھی رد کر دیا جائے گا ۔ اس حدیث کو ابن جریج سے صرف یحییٰ بن ایوب نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو صالح منفرد ہیں اور حضرت ابو یرہرہ رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کو صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ← هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ الْقَصَّارُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1122

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هِشَامٌ · حديث 1123

1123 - حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هِشَامٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، حَدَّثَنِي جَدِّي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ , عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لِلْمَمْلُوكِ عَلَى سَيِّدِهِ ثَلَاثُ خِصَالٍ: لَا يُعَجِّلُهُ عَنْ صَلَاتِهِ , وَلَا يُقِيمُهُ عَنْ طَعَامِهِ , وَيُشْبِعُهُ كُلَّ الْإِشْبَاعِ " لَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ وَلَدُهُ عَنْهُ

ہشام بن احمد بن ہشام الدمشقی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا ہر غلام کے لیے اس کے آقا پر تین طرح کے حق ہیں ۔ 1۔ آقا اپنے غلام کو نماز میں جلد بازی کرنے پر مجبور نہ کرے۔ 2۔ اور اس کو کھانا کھاتے ہوئے بیچ میں نہ اٹھائے ۔3۔ اس کو مکمل طور پر سیر ہونے دے ۔ اس حدیث کو عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کا بیٹا منفرد ہے۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1123

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَمَّامٌ · حديث 1124

1124 - حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى بْنِ هَمَّامِ بْنِ مَسْلَمَةَ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ عُقْبَةَ بْنِ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الْمَجِيدِ

ہمام بن یحییٰ بن ہمام بن مسلمہ بن سلمہ بن عقبہ بن ہمام بن منبہ الصعنانی سے مروی حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز سے پہلے چار رکعتیں ( سنت ) پڑھا کر تے تھے ۔ اس حدیث کو عبدالعزیز سے صرف ان کے بیٹے عبدالمجید نے روایت کیا ہے ۔

عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1124

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1125

1125 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُولٍ الْمِصْرِيُّ، سَنَةَ 285 خَمْسٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ الْقِتْبَانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، سَمِعْتُ عِيسَى بْنَ هِلَالٍ الصَّدَفِيَّ، وَأَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيَّ (ابْنَ يَزِيدَ الْحُبُلِيَّ) يَقُولَانِ: سَمِعْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «سَيَكُونُ آخِرُ أُمَّتِي نِسَاءً كَاسِيَاتٍ عَارِيَاتٍ عَلَى رُؤُسِهِنَّ كَأَسْنِمَةِ الْبُخْتِ، الْعَنُوهُنَّ فَإِنَّهُنَّ مَلْعُونَاتٌ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ہارون بن ملول المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے میری امت کے آخری زمانہ میں کچھ عورتیں ایسی ہوں گی جو کپڑے پہننے کے باوجود ننگی ہو ں گی ان کے سروں پر بختی اونٹوں کی کوہانوں کی طرح (جوڑے) ہوں گے ۔ ان کے اوپر لعنت کرو کیونکہ وہ لعنت کے قابل ہیں ۔ اس حدیث کو عبداللہ بن عمرو سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1125

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1126

1126 - حَدَّثَنَا أَبُو ذَرٍّ هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ بَصَلًا فَلْيَعْتَزِلْنَا , أَوْ لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا , أَوْ لِيَقْعُدْ فِي بَيْتِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا يُونُسُ , وَلَمْ يَرْوِ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءٍ غَيْرَ هَذَا

ابو ذر ہارون بن کامل المصری سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کچا لہسن یا کچا پیاز کھایا وہ ہم سے دور رہے یا وہ ہماری مسجدوں سے دور رہے اور اس کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر میں ہی بیٹھا ہے ۔ اس حدیث کو زہری کے واسطے سے عطا سے یونس نے روایت کیا ہے اور زہری نے عطاء کے واسطے سے اس حدیث کو علاوہ کوئی اور حدیث روایت نہیں کی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو ذَرٍّ هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1126

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1127

1127 - حَدَّثَنَا أَبُو ذَرٍّ هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِصْرِيُّ , حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ شَرًّا خَضَّرَ لَهُ فِي اللَّبِنِ وَالطِّينِ حَتَّى يَبْنِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا الْمُحَارِبِيُّ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا يُوسُفُ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو ذَرٍّ هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ

ابو ذر ہارون بن سلیمان المصری سے مروی حدیث ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے ساتھ شرکا ارادہ فرما لیتا ہے تو اس کو اینٹوں اور مٹی میں دلچسپی پیدا کر دیتا ہے اور وہ بندہ بلڈنگ بنانے میں مصروف ہو جاتا ہے ۔ اس حدیث کو سفیان سے صرف محاربی نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف یوسف نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابوذر ہارون بن سلمان منفرد ہیں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ الْكُوفِيُّ ← أَبُو ذَرٍّ هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1127

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1128

1128 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْأَخْفَشُ الْمُقْرِئُ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ الْمَدَائِنِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ {اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ ضَعْفٍ} [الروم: 54] , فَقَالَ: (مِنْ ضُعْفٍ) , {ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدِ ضَعْفٍ قُوَّةً} [الروم: 54] فَقَالَ: (ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدِ ضُعْفٍ قُوَّةً) "

ہارون بن موسیٰ الا خفش المقری الدمشقی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ آیت پڑھی ۔ " اللہ ہے جس نے تمہیں ابتداء میں کمزور بنایا ( ترجمہ کنزالایمان اما م احمد رضا ) اور فرمایا : من ضعف ثم جعل من بعد ضعف قوۃ آپ نے فرمایا ثم جعل من بعد ضعف قوۃ " پھر تمہیں نا توانی سے طاقت بخشی "

«ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدِ ضُعْفٍ قُوَّةً» ← مِنْ ضُعْفٍ ← عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ الْعَلَاءِ، ← سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمٍ الْمَدَائِنِيُّ، ← هَارُونُ بْنُ مُوسَى الْأَخْفَشُ الْمُقْرِئُ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1128

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1129

1129 - وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ {فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ} [الواقعة: 55] لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو إِلَّا سَلَّامٌ

ہارون بن موسیٰ الا خفش سے یہ حدیث بھی مروی ہے اسی اسناد کے ہمراہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مری ہے کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی ۔ " پھر ایسا پئو گے جیسے سخت پیا سے اونٹ ہیں " ( ترجمہ کنزالایمان امام احمد رضا ) ان دونوں حدیثوں کو ابو عمرو سے صرف سلام نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← وَبِإِسْنَادِهِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1129

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1130

1130 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْخُلٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ الضَّبِّيِّ، حَدَّثَنِي شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: " بَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ , ثُمَّ تَوَضَّأَ , وَمَسَحَ خُفَّيْهِ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا أَشْعَثُ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ

ہارون بن محمد بن منخل الواسطی سے مروی حدیث ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر پیشاب کیا پھر وضؤ کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا ۔ اس حدیث کو عبیدہ سے صرف اشعت نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن منیع منفرد ہیں ۔

حُذَيْفَةَ ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عُبَيْدَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ الضَّبِّيِّ، ← أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَبِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ← هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْخُلٍ الْوَاسِطِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1130

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ · حديث 1131

1131 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمْتَنِعُ مِنْ شَيْءٍ مِنْ وَجْهِي وَهُوَ صَائِمٌ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو نُعَيْمٍ تَفَرَّدَ بِهِ الْعَبَّاسُ

ہارون بن احمد القاضی سے مروی حدیث ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں میرے چہرے ( کا بوسہ وغیرہ لینے ) سے رکا نہیں کرتے تھے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف عبدالسلام بن حرب نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابو نعیم نے روایت کیا ہے ۔ اور ان سے روایت کرنے میں عباس منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفُ بْنُ طَرِيفٍ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← هَارُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِي،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1131

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ · حديث 1132

1132 - حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِنِ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ أَنْ يُرَى الْهِلَالُ قِبَلًا , فَيُقَالُ لِلَيْلَتَيْنِ , وَأَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدَ طُرُقًا , وَأَنْ يَظْهَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا الْعَبَّاسُ بْنُ ذَرِيحٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْكَبِيرِ

ہثیم بن خالد المصیصی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں قیامت نزدیک ہونے کی یہ بھی نشانی ہے کہ پہلی رات کا چاند موٹا دکھائی دے گا لوگ کہیں گے یہ تو دوسری رات کا چاند ہے مساجد کو گزر گاہ بنا لیا جائے گا اور اچانک اموات بہت زیادہ ہو جائین گی ۔ اس حدیث کو شعبی سے صرف عباس بن زریعہ نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف شریک نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبدالکبیر منفرد ہے ۔

أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← الشَّعْبِيِّ، ← الْعَبَّاسِ بْنِ ذَرِيحٍ، ← شَرِيکٍ ← عَبْدُ الْكَبِيرِ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ عِمْرَانَ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1132

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter