Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ وَاثِلَةُ · حديث 1112

1112 - حَدَّثَنَا وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعُرُقِيُّ، بِمَدِينَةِ عُرُقَةَ , حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحَذَّاءُ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَدْهَمَ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَظَمَ غَيْظًا وَهُوَ قَادِرٌ عَلَى إِنْفَاذِهِ خَيَّرَهُ اللَّهُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ , وَمَنْ أَنْكَحَ عَبْدًا وَضَعَ اللَّهُ عَلَى رَأْسِهِ تَاجَ الْمُلْكِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَدْهَمَ إِلَّا بَقِيَّةُ

واثلہ بن حسن العرقی سے مروی حدیث ، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے غصے پر عمل کر نے کی قدرت رکھنے کے باوجود اس کو پی جاتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو یہ اختیار دے گا کہ وہ چاہے تو حورعین کو اپنے پاس رکھ لے یا انسانوں میں سے جس کے ساتھ چاہیے نکاح کر لے اللہ تعالیٰ اس کے سر کے اوپر دن بادشاہی کا تاج رکھے گا ۔ اس حدیث کو ابراہیم بن عدہم سے صرف بقیہ نے روایت کیا ہے ۔

أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، ← فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَدْهَمَ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحَذَّاءُ، ← وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعُرُقِيُّ، بِمَدِينَةِ عُرُقَةَ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1112

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْوَلِيدُ · حديث 1113

1113 - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ السَّهْمِيُّ، بِمِصْرَ , أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ

ولید بن المطلب بن عبداللہ بن ولید بن ابراہیم بن مطلب ابن ابی وداعہ السہمی سے مروی حدیث ، حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا جو شخص اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگائے وہ بعد میں وضؤ کرے (یعنی ہاتھ دھولے ) اس حدیث کو شعبہ سے صرف عبدالوہاب بن عطاء نے روایت کیا ہے ۔

بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← شُعْبَةُ، ← عبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، ← دَاعَةَ السَّهْمِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1113

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْوَلِيدُ · حديث 1114

1114 - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ حَمَّادٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ الْأَزْرَقُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الْعِبَادَةِ الْفِقْهُ , وَأَفْضَلُ الدِّينِ الْوَرَعُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى الْقَاضِي، تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدٌ الْأَزْرَقُ

ولید بن حماد الرملی سے مروی حدیث، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا بہترین عبادت فقہ ہے۔ اور بہترین دین پرہیز گاری ہے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پرھا ۔ اس ھدیث کو شعی سے صرف ابن ابی لیلیٰ القاضی نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں خالد الازرق منفرد ہیں ۔ اس حدیث کو صرف حماد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو صالح الحرافی منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← الشَّعْبِيِّ، ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← خَالِدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ الْأَزْرَقُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ حَمَّادٍ الرَّمْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1114

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْوَلِيدُ · حديث 1115

1115 - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْعَدَّاسُ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ «فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا حَمَّادٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو صَالِحٍ

ولید بن عباس العداس المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا فی عین حمثۃ ۔ اس حدیث کو خیثم سے صرف حماد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو صالح الحرانی منفرد ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْعَدَّاسُ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1115

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْوَلِيدُ · حديث 1116

1116 - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ أَبُو الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا يَهُولُهُمُ الْفَزَعُ الْأَكْبَرُ وَلَا يَنَالُهُمُ الْحِسَابُ هُمْ عَلَى كَثِيبٍ مِنْ مِسْكٍ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ حِسَابِ الْخَلَائِقِ: رَجُلٌ قَرَأَ الْقُرْآنَ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ وَأَمَّ بِهِ قَوْمًا وَهُمْ يَرْضَوْنَ بِهِ , وَدَاعٍ يَدْعُو إِلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ , وَعَبْدٌ أَحْسَنَ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَبِّهِ وَفِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ مَوَالِيهِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بَشِيرِ بْنِ عَاصِمٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ

ولید بن ابان ابو العباس الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین شخص ایسے ہیں جن کو قیامت کے دن کی بڑی گھبراہٹ سے بھی پریشانی نہیں ہو گی اور نہ ہی ان سے حساب لیا جائے گا وہ مشک کے بنے ہوئے محل میں ہوں گے ۔ تمام لوگوں کا حساب مکمل ہو جائے گا ۔ 1۔ایسا شخص جس نے اللہ کی رضا کے لیے قرآن پاک پڑھا اور لوگوں میں اسکی تبلیغ کی اور لوگ اس پر راضی رہے ۔ 2۔ وہ شخص جو اللہ کی رضا کے لیے پانچوں نمازوں کے لیے لوگوں کو بلاتا ہے ۔ 3۔ ایسا غلام جو اپنے رب کے بھی تمام حقوق احسن انداز میں ادا کرتارہا اور اپنے مالکوں کے بھی ۔ اس حدیث کو بشیر بن عاصم سے صرف عمرا بن قیس نے روایت کیا ہے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زَاذَانَ ← عُثْمَانَ أَبُو الْيَقْظَانِ، ← بَشِيرِ بْنِ عَاصِمٍ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُقْرِئُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الرَّازِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ أَبَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1116

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ الْوَلِيدُ · حديث 1117

1117 - حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ الْحِمْصِيُّ، بِحِمْصَ سَنَةَ 278 ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ , حَدَّثَنَا جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُصَلِّي أَحَدُنَا فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ؟ فَقَالَ: «أَوَ كُلُّكُمْ يَجِدُ ثَوْبَيْنِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكٍ إِلَّا جُنَادَةُ

ولید بن مروان الحمصی سے مروی حدیث حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک آدمی نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہم ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا ہر کسی کے پاس دو کپڑے ہوتے ہیں ؟اس حدیث کو مبارک سے صرف جنادہ نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← جُنَادَةُ بْنُ مَرْوَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ مَرْوَانَ الْحِمْصِيُّ، بِحِمْصَ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَمِائَتَيْنِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1117

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ وُهَيْبٌ · حديث 1118

1118 - حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ الْمُعَلِّمُ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ رَأَى مِنْ أَخِيهِ عَوْرَةً فَسَتَرَهَا عَلَيْهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ

وہیب بن محمد المعلم البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرمصلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ۔ جس نے اپنے بھائی کا کوئی راز دیکھا لیکن اس کو چھپا لیا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے رازوں کو چھپائے گا ۔ اس حدیث کو ابو سعید سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور اس حدیث کو روایت کرنے میں خالد بن الیاس منفرد ہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ ← «مَنْ رَأَى مِنْ أَخِيهِ عَوْرَةً فَسَتَرَهَا عَلَيْهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ» لَا يُرْوَى ← رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← خَالِدِ بْنِ إِلْيَاسَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ، ← وُهَيْبٌ الْمُعَلِّمُ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1118

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ وَصِيفٌ · حديث 1119

1119 - حَدَّثَنَا وَصِيفٌ الْأَنْطَاكِيُّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ أَبُو دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُهْبَانَ الْمَدَنِيُّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَقُولُوا: الثَّبَاتَ الثَّبَاتَ , وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ

وصیف الانطا کی الحافظ سے مروی حدیث ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا اپنے المرگ لوگوں کو لاالہ الا اللہ کی تلقین کیا کرو اور کہا کرو ثبات والا قوۃ الا باللہ ۔ اس حدیث کو صفوان بن سلیم سے صرف عمر بن محمد نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُهْبَانَ الْمَدَنِيُّ، ← سعيد بن سلام العطار ← سُلَيْمَانُ بْنُ سَيْفٍ أَبُو دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ، ← وَصِيفٌ الْأَنْطَاكِيُّ الْحَافِظُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1119

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْوَاوِ ‹ مَنِ اسْمُهُ وَافِدٌ · حديث 1120

1120 - حَدَّثَنَا وَافِدُ بْنُ مُوسَى الدَّارِعُ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ يَقُومُ بِهِ أَنَاءَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ يُحِلُّ حَلَالَهُ وَيُحَرِّمُ حَرَامَهُ حَرَّمَ اللَّهُ لَحْمَهُ وَدَمَهُ عَلَى النَّارِ , وَجَعَلَهُ رَفِيقَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ كَانَ الْقُرْآنُ لَهُ حُجَّةً»

وافد بن موسیٰ الدارع سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا جس نے قرآن پاک پڑھا اور صبح و شام اس کی تلاوت کرتا رہا اس کے حلال کو حلال جانتا رہا اور حرام کو حرام جانتا رہا اللہ تعالیٰ اس کے خون اور گوشت کو آگ پر حرام کر دیتا ہے اور اس کو پرہیز گار نیک لوگوں کا سنگتی بنائے گا اور جب وہ قیامت کے دن آئے گا تو قرآن پاک اس کے لیے حجت ہو گا ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، ← رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ← وَافِدُ بْنُ مُوسَى الدَّارِعُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1120

All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter