Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 839

839 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَهْوَازِيُّ الْخَطِيبُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ الذُّهْلِيُّ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ فَرْقَدٍ الْقَزَّازُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ دُبُرَ كُلِّ صَلَاةٍ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ , وَأَتُوبُ إِلَيْهِ غُفِرَ لَهُ , وَإِنْ كَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُخْتَارِ الْبَصْرِيُّ , وَلَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ فَرْقَدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ

محمد بن یعقوب الخطیب الا ہوازی سے مروی حدیث ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا جو شخص ہر نماز کے بعد یہ دعا مانگے ۔ استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ " میں اس اللہ سے بخشش چاہتا ہوں جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے وہ زندہ ہے وہ قائم رہنے والا ہے قائم رکھنے والا ہے اور میں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں "اس حدیث کو ابو اسحاق سے صرف عبداللہ بن مختار بصری نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف عمرو بن فرقد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں علی بن حمید منفرد ہیں ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُخْتَارِ ← عَمْرُو بْنُ فَرْقَدٍ الْقَزَّازُ، ← عَلِيُّ بْنُ حُمَيْدٍ الذُّهْلِيُّ، ← يَعْقُوبُ أَبُو يُوسُفَ الْقَلُوسِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَهْوَازِيُّ الْخَطِيبُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 839

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 840

840 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْمُبَرِّدُ النَّحْوِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ يَحْيَى أَبُو الْخَطَّابِ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو عَتَّابٍ الدَّلَّالُ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَجَلِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يُصْبِحُ صَائِمًا إِلَّا فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ , وَسَبَّحَتْ لَهُ أَعْضَاؤُهُ , وَاسْتَغْفَرَ لَهُ أَهْلُ السَّمَاءِ الدُّنْيَا إِلَى أَنْ تُوَارَى بِالْحِجَابِ , فَإِنْ صَلَّى رَكْعَةً أَوْ رَكْعَتَيْنِ تَطَوُّعًا أَضَاءَتْ لَهُ السَّمَاوَاتُ نُورًا , وَقُلْنَ أَزْوَاجُهُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ: اللَّهُمَّ , اقْبِضْهُ إِلَيْنَا فَقَدِ اشْتَقْنَا إِلَى رُؤْيَتِهِ , فَإِنْ هُوَ هَلَّلَ أَوْ سَبَّحَ أَوْ كَبَّرَ تَلَقَّتْهُ مَلَائِكَةٌ يَكْتُبُونَهَا إِلَى أَنْ تُوَارَى بِالْحِجَابِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى , وَلَا عَنْهُ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَتَّابٍ

محمد بن یزید المبرد النحوی ابو عباس سے مروی حدیث، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بندہ روزے کی حالت میں صبح کرتا ہے اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اس کے اعضاء اسکے لیے تسبیح کرتے ہیں اور شام تک آسمان کی مخلوق اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتی ہے اور وہ ایک رکعت یا دو رکعتیں نوافل پڑھے اس کے لیے ساتوں آسمان نور سے روشن ہو جاتے ہیں اور اسکی بیویوں میں سے حورعین کہتی ہیں اے اللہ اسکو ہماری جانب بھیج دے کیونکہ ہمیں اس کے دیدار کا بہت شوق ہے اگر وہ شخص لاحول ولا قوۃ الا باللہ یا تسبیح یا تکبیر پڑھے تو فرشتے اسکی نیکیاں شام تک مسلسل لکھتے رہتے ہیں ۔ اس حدیث کو ابو اسحاق سے صرف ابن ابی لیلیٰ نے روایت کیا ہے اور ابن ابی لیلیٰ سے صرف جریر بن ایوب نے روایت کیا ہے ۔ اور ان سے روایت کرنے میں ابو عتاب ضبعی منفرد ہیں ۔

عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَجَلِيُّ، ← سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو عَتَّابٍ الدَّلَّالُ ← زِيَادُ بْنُ يَحْيَى أَبُو الْخَطَّابِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْمُبَرِّدُ النَّحْوِيُّ أَبُو الْعَبَّاسِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 840

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 841

841 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ أَبُو سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ الضُّبَعِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ بَيْعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّى يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ

محمد بن یحییٰ بن المنذر القزاز البصری ابو سلمان سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خریدوفروخت کرنے والے جب تک معاملہ طے کر کے ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو جاتے تب تک سودا پکا نہیں ہوتا بلکہ دونوں کو سودا ختم کرنے کا اختیار ہوتا ہے ۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف سعید بن عامر نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← شُعْبَةُ، وَسَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ الضُّبَعِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ أَبُو سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 841

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 842

842 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو يَعْلَى التُّوزِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ مَرَرْتُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي , فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ «فَأَشَارَ إِلَيَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو يَعْلَى التُّوزِيُّ

محمد بن محمد التمار البصری ابو جعفر سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا اس وقت آپ نماز پڑھ رہے تھے میں نے آپ کو سلام سلام کیا آپ نے مجھے اشارے کے ساتھ سلام کا جواب دیا ۔ اس حدیث کو ہشام سے صرف عبداللہ بن رجاء نے روایت کیا ہے اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے پھر ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو یعلیٰ توزی منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 842

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 843

843 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ بِالْعَقِيقِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمْزَةَ أَخُو إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيِّ

محمد بن اسحاق بن راہو یہ سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا اس وقت آپ نماز پڑھ رہے تھے میں نے سلام کیا آپ نے مجھے اشارے کے ساتھ سلام کا جواب دیا ۔ اس حدیث کو ہشام سے صرف عبداللہ بن رجاء نے روایت کیا ہے اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے پھر ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی اسناد کے ہمراہ مروی ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو یعلیٰ توزی منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 843

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 844

844 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُهَيْرٍ الْأُبُلِّيُّ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الصَّبِيُّ عَلَى شُفْعَةٍ حَتَّى يُدْرِكَ , فَإِذَا أَدْرَكَ إِنْ شَاءَ أَخَذَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَدَقَةَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعِ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ

محمد بن زبیر الابلی سے مروی حدیث، حضرت جعفر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا بچے کو شفعہ کا حق ہے یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے تو اس کو اختیار ہے چاہے تو وہ شفعہ والی جگہ لے لے چاہے تو چھوڑ دے ۔ اس حدیث کو صدقہ سے صرف عبداللہ بن بزیع نے روایت کیا ہے اور عبداللہ سے صرف عبداللہ بن رشید نے کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں جعفر بن محمد منفرد ہیں ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← صدقة بن أبي عمران ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ زُهَيْرٍ الْأُبُلِّيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 844

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 845

845 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَذِّنُ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ عَلَّمَهُ التَّشَهُّدَ: " التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ , وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ , السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ , السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ , أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ , وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ لَمْ يَرْوِهِ مَرْفُوعًا عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ

محمد بن عثمان ابن ابی سوید البصری سے مروی حدیث ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ تشہد تعلیم فرمایا ۔ اس حدیث کو ابن عون سے مرفوعاً صرف عثمان بن ہیثم نے روایت کیا ہے ۔

آله وسلم،‏‏‏‏ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْمُؤَذِّنُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُوَيْدٍ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 845

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 846

846 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ السُّلَمِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَيْمُونٍ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ حِقٍّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ , عَنْ أَخِيهِ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَذَمِيِّ، عَنِ الْجَارُودِ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ , وَفِي الظَّهْرِ قِلَّةٌ , فَتَذَاكَرْنَا مَا يَكْفِينَا مِنَ الظَّهْرِ , فَقُلْتُ: ذَوْدٌ نَأْتِي عَلَيْهِنَّ فِي جَوْفِ اللَّيْلِ , فَنَسْتَمْتِعُ بِظُهُورِهِنَّ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ»

محمد بن عبدالسلام السلمی البصری سے مروی حدیث ، حضرت جارود عبدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور سواریوں کی قلت تھی ۔ ہم آپس میں گفتگو کرنے لگے کہ کون سے چیز ہماری سواریوں میں کفایت کرے گی میں نے کہا کچھ اونٹ ہیں ہم رات کے کسی حصے میں ان کے پاس جائیں اور ان کی سواری کے طور پر استعمال کریں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی گمشدہ چیز کو استعمال کرنا آگ میں جلنے کے مترادف ہے ۔

الْجَارُودِ الْعَبْدِيِّ، ← أَبِي مُسْلِمٍ الْجَذْمِيِّ، ← أَخِيهِ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبِي الْعَلَاءِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← أَبِي مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← هِلَالُ بْنُ حَقٍّ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← محمد بن يحيى بن ميمون العتكي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ السَّلَمِيُّ الْبَصْرِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 846

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 847

847 - وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ الْجَارُودِ أَبِي الْمُنْذِرِ الْعَبْدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَجَدْتَ الضَّالَّةَ فَلَا تُغَيِّبْ , وَلَا تَكْتُمْ؛ فَإِنْ عُرِفَتْ فَأَدِّهَا وَإِلَّا فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهُ مَنْ يَشَاءُ» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ هِلَالِ بْنِ حِقٍّ قَاضِي الْبَصْرَةِ إِلَّا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَيْمُونٍ

محمد بن عبدالسلام السلمی البصری سے یہ حدیث بھی مروی ہے ۔ اسی اسناد کے ہمراہ جارود ابوالمنذ رالعبدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہیں کوئی گمشدہ چیز ملے اس کو غائب نہ کرو اور اس کو چھپاؤ بھی نہیں اگر تم اس کو پہچانتے ہوے تو ادا کر دو ورنہ وہ اللہ کا مال ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے ۔ ان دونوں حدیثوں کو ہلال بن حق قاضی بصری سے صرف معتمربن سلیمان نے روایت کیا ہے اور ان سے محمد بن یحییٰ بن میمون منفرد ہیں ۔

الْجَارُودِ أَبِي الْمُنْذِرِ الْعَبْدِيِّ ← وَبِإِسْنَادِهِ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 847

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 848

848 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَردَانَ أَبُو إِسْحَاقَ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِهَابٍ الْقَزْوِينِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي اللَّيْلِ سَاعَةً لَا يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَذَلِكَ كُلَّ اللَّيْلِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُطَرِّفٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ

ابو بکر محمد بن کروان ابو اسحاق الجریری البصری سے مروی حدیث، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رات میں ایک ایسی گھڑی آتی ہے کہ اس میں بندو اپنے اللہ سے جو کچھ بھی مانگے اللہ پاک اس کو عطا کر تا ہے اور یہ ساعت ہر رات میں آتی ہے ۔ اس حدیث کو مطرف سے صرف عمر و بن ابی قیس نے روایت کیا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُطَرِّفُ بْنُ طَرِيفٍ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَابِقٍ ← كَثِيرُ بْنُ شِهَابٍ الْقَزْوِينِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَردَانَ أَبُو إِسْحَاقَ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 848

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 849

849 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّاسِبِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ النِّبْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُهَلَّبُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ بَيَانٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ سِمَاكَ بْنَ حَرْبٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَثَلُ الْمُدَاهِنِ فِي أَمْرِ اللَّهِ وَالْقَائِمِ فِي حُقُوقِ اللَّهِ كَمَثَلِ قَوْمٍ رَكِبُوا سَفِينَةً فَأَصَابَ رَجُلٌ مِنْهُمْ مَكَانًا فَقَالَ: يَا هَؤُلَاءِ , طَرِيقُكُمْ وَمَمَرُّكُمْ عَلِيُّ , وَإِنِّي ثَاقِبٌ ثُقْبًا هَا هُنَا فَأَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَأَسْتَقِي مِنْهُ وَأَقْضِي فِيهِ حَاجَتِي " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «فَإِنْ هُمْ تَرَكُوهُ هَلَكَ وَأَهْلَكَهُمْ , وَإِنْ أَخَذُوا عَلَى يَدَيْهِ نَجَا وَنَجَوْا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ الصَّفَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُهَلَّبُ بْنُ الْعَلَاءِ

محمد بن خالد الراسبی ابو عبداللہ البصری النبلی سے مروی حدیث ، حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ تعالیٰ کے احکام میں چشم پوشی کرنے والے اور حقوق اللہ کو قائم کرنے والے ان کی مثال یوں ہے جیسے کچھ لوگ ایک کشتی میں سوار ہوئے ہوں ۔ ان میں سے ایک شخص کسی ایک جگہ پر ٹھہرا ہوا اور وہ کہے اے لوگو یہ تمہارا راستہ ہے اور تم یہاں سے گزرتے ہو میں یہاں پر سوراخ کردیتا ہوں یہیں وضو کروں گا اور یہیں سے پانی استعمال کروں گا اور اپنی حاجات کو پورا کروں گا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر وہ لوگ اس کو چھوڑ دیں گے تو وہ خود بھی ہلاک ہو گا اور انکو بھی ہلاک کر ے گا اور اگر اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو روک دیں گے تو وہ بھی نجات پاجائے گا اور باقی لوگ بھی بچ جائیں گے۔ اس حدیث کو شعبہ سے صرف شعیب بن یمان صغار نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں مھلب بن علاء منفرد ہیں ۔

النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← شُعَيْبُ بْنُ بَيَانَ الصَّفَّارُ، ← مُهَلَّبُ بْنُ الْعَلَاءِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّاسِبِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ النِّبْلِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 849

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 850

850 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ (يَزْدَادَ) التُّوزِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَسَدِيُّ لُوَيْنٌ , حَدَّثَنَا خَدِيجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَعَهَا ابْنَاهَا , فَسَأَلَتْهُ , فَأَعْطَاهَا ثَلَاثَ تَمَرَاتٍ , لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ تَمْرَةٌ , فَأَعْطَتْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ تَمْرَةً , فَأَكَلَاهَا , ثُمَّ نَظَرَا إِلَى أُمِّهِمَا , فَشَقَّتِ التَّمْرَةَ نِصْفَيْنِ , وَأَعْطَتْ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا نِصْفَ تَمْرَةٍ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَدْ رَحِمَهَا اللَّهُ بَرَحْمَتِهَا ابْنَيْهَا " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا خَدِيجٌ , وَلَا يُرْوَى عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن داؤد التوزی البصری سے مروی حدیث ، حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئی اس کے ہمراہ اس کے دو بچے بھی تھے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مانگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو تین کھجوریں عطاء فرمائیں ان میں سے ہر ایک کے لیے ایک کھجور اس خاتون نے اپنے دونوں بچوں کو ایک ایک کھجور دی اور انہوں نے وہ کھالی ۔ کھجور کھانے کے بعد وہ بچے دوبارہ اپنی ماں کی جانب دیکھنے لگے ان کی ماں نے اس ایک کھجور کے دو حصے کیے اور دونوں میں سے ہر ایک کو آدھی آدھی کھجور دے دی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھ کر فرمایا اللہ تعالیٰ ماؤں پر رحم کرتا ہے کیونکہ یہ اپنے بچوں پر رحم کر تی ہیں۔ اس حدیث کو ابو اسحاق سے صرف خدیج نے روایت کیا ہے او ر حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کو صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 850

chevron_left Previous
1…678…28
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter