Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1056

1056 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرٍو الْأَصْبَهَانِيُّ الْأَبْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أُمَيَّةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْحَسَنِ

محمد بن احمد بن عمرو الا صبہانی الا بہری سے مروی حدیث حاضر جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تحفہ دے کر واپس لینے والا ایسے ہی ہے جیسے اپنی کی ہوئی قے کو چاٹنے والا ۔ اس حدیث کو محمد بن منکدر سے صرف عبدالحمید بن حسن نے روایت کیا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبُو أُمَيَّةَ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ، ← خَالِدُ بْنُ يُوسُفَ السَّمْتِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرٍو الْأَصْبَهَانِيُّ الْأَبْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1056

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1057

1057 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَهْدِيٍّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الرَّامَهُرْمُزِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ هَارُونَ أَبُو يَعْقُوبَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ارْضَ بِمَا قَسَمَ اللَّهُ تَكُنْ غَنِيًّا , وَكُنْ وَرِعًا تَكُنْ عَبْدًا لِلَّهِ , وَأَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ تَكُنْ مُؤْمِنًا , وَأَحْسِنْ مُجَاوِرَةَ مَنْ جَاوَرَكَ تَكُنْ مُسْلِمًا , وَإِيَّاكَ وَكَثْرَةَ الضَّحِكِ؛ فَإِنَّهُ يُمِيتُ الْقَلْبَ , وَالْقَهْقَهَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ , وَالتَّبَسُّمُ مِنَ اللَّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ هَارُونَ

محمد بن عبداللہ بن مہدی ابو عب اللہ القاضی الرا مہر مزی سے مروی حدیث، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ جو اللہ نے تیری قسمت میں لکھ دیا ہے اس پر راضی ہو جا تو غنی ہو جائے گا اور تو پرہیز گاری اختیار کر سب سے زیادہ عبادت گزار بن جائے گا اور لوگوں کے لیے وہی چیز پسند کر جو اپنے لیے پسند کرتا ہے تو مومن ہو جائےگا اور جس نے تیرے ساتھ ظلم کیا تو اس کے ظلم کا اچھائی کے ساتھ بدلہ دے تو مسلمان ہو جائے گا زیادہ ہنسنے سے بچ کیونکہ یہ دل کو مردہ کر دیتا ہے اور قہقہہ شیطان کی جانب سے ہوتا ہے اور تبسم اللہ کی جانب سے ۔ اس حدیث کو ہشام بن حسان سے صرف یوسف بن ہارون نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن مرزوق منفرد ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← يُوسُفُ بْنُ هَارُونَ أَبُو يَعْقُوبَ الْعَبْدِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَهْدِيٍّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الرَّامَهُرْمُزِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1057

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1058

1058 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، حَدَّثَنِي جَدِّي الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنِي عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ الْعَبَّاسِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَمِّ , وَلَدُكَ قَوْمٌ لَجَجٌ , وَغَيْرُهُمُ الْأَبْعَدُ» لَا يُرْوَى عَنِ الْعَبَّاسِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ وَلَدُهُ عَنْهُ

محمد بن عبدالواحد بن عباس بن عبدالواحد بن جعفر بن سلمان بن علی بن عبداللہ بن عباس بن عبدالمطلب سے مروی حدیث ، حضرت عباس فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے چچا جان آپ کی اولاد لمبی دشمنی رکھنے والے لوگ ہین اور یہ اپنے غیروں سے بہت دور ہیں ۔ اس حدیث کو عباس سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ان کا بیٹا منفرد ہیں

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1058

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1059

1059 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْبَعْلَبَكِّيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنُ مَزْيَدٍ الْبَيْرُوتِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ الْبَصْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَا هَلَكَتْ أُمَّةٌ قَطُّ حَتَّى تُشْرِكَ بِاللَّهِ , وَمَا أَشْرَكَتْ أُمَّةٌ بِاللَّهِ حَتَّى يَكُونَ أَوَّلُ شِرْكِهَا التَّكْذِيبَ بِالْقَدَرِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ الْمُهَاجِرِ , وَلَا عَنْ عَمْرٍو إِلَّا عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ

محمد بن زکریا البعلبکی ابو عبداللہ سے مروی حدیث ، حضرت یحییٰ بن قاسم بن عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی قوم اس وقت تک ہلاک نہیں ہوتی جب تک کہ وہ اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرائے اور کوئی امت اللہ کے ساتھ شریک نہیں ٹھہراتی یہاں تک کہ ان کا سب سے پہلا شرک یہ ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر کو جھٹلاتے ہیں ۔ اس حدیث کو عمر بن عبدالعزیز سے صرف عمرو بن بن مہاجر نے روایت کیا ہے اور عمرو سے صرف عمر بن یزید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن شعیب منفرد ہیں

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عَمْرُو بْنُ الْمُهَاجِرِ، ← عُمَرُ بْنُ يَزِيدَ الْبَصْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ الْبَيْرُوتِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْبَعْلَبَكِّيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1059

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1060

1060 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْمُقَدَّمِيُّ الْقَاضِي بِمَكَّةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بنِ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ صَلَاةً لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا لَا يُرْوَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ

محمد بن احمد بن محمد بن ابو بکر المقدمی القاضی سے مروی حدیث ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص اس طرح نمازپڑھے کہ اس کے رکوع اور سجدے کو اچھی طرح ادا نہ کرے ۔ اس حدیث کو محمد بن سعید سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن شبیب منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1060

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1061

1061 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو جَعْفَرٍ الْمَرْزُبَانِيُّ، بأَصْبَهَانَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ الْيَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ , وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرٍ

محمد بن عبدالرحمن ابو جعفر المرزبانی سے مروی حدیث ، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مسافر اپنے موزوں پر تین دن اور تین راتیں مسح کر کے اور مقیم ایک دن اور ایک رات مسح کرے ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف نتیس بن بکر نے روایت کیا ہے ۔

مِسْعَرٍ إِلَّا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرٍ ← خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، ← أحمد بن مهران اليزدي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو جَعْفَرٍ الْمَرْزُبَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1061

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1062

1062 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ , فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ , وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ , وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ , وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارِ، تَفَرَّدَ بِهِ التَّرْجُمَانِيُّ

محمد بن روح البغدادی سے مروی حدیث ، حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہر چیز میں احسان فرض کیا ہے اس لیے جب تم کسی کو حق پر قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو اور جب تم کوئی جانور ذبح کرو تو اس میں بھی اچھائی کے ساتھ ذبح کرو ذبح سے پہلے چھری کو اچھی طرح تیز کر لینا چاہیے اور جانور کو کھلا پلا لینا چاہیے ۔ اس حدیث کو اعمش سے صرف ابو حفص الا بار نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ترجمانی منفرد ہیں ۔

شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← الْاَعْمَشِ ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَوْحٍ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1062

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1063

1063 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسِ بْنِ الْفَضْلِ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُرَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي , فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ , وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ

محمد بن مرداس بن فضل الشیرازی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انصاری میرے اعتماد والے لوگ ہیں اور میری جماعت ہیں اس لیے ان کی اچھی باتوں کو قبول کر لیا کرو اور ان کی خطاؤں کو درگزر کر دیا کرو ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید نے صرف حماد بن سلمہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں بشر بن عمر منفرد ہیں ۔

يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ تَفَرَّدَ بِهِ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ← مُسِيئِهِمْ» لَمْ يَرْوِهِ ← «الْأَنْصَارُ كَرِشِي وَعَيْبَتِي فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← النُّعْمَانِ بْنِ مُرَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ، ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ الطَّائِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسِ بْنِ الْفَضْلِ الشِّيرَازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1063

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1064

1064 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ مِهْرَانَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ , حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ كَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا أَبُو النَّضْرِ

محمد بن العباس بن مہران البصری سے مروی حدیث ، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا جو شخص اپنے پاس موجود مال سے زیادہ دکھلا وا کرے وہ حرام کے کپڑے پہننے والے کی مانند ہے ۔ اس حدیث کو مبارک بن فضالہ سے صرف ابو نضر نے روایت کیا ہے ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ مِهْرَانَ الْبَصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1064

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1065

1065 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الْبَرَكَاتِيُّ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ الْحُدَّانِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْهَدْيُ الصَّالِحُ , وَالسَّمْتُ الصَّالِحُ , وَالِاقْتِصَادُ , وَالتُّؤَدَةُ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَاصِمٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ تَفَرَّدَ بِهِ نُوحُ بْنُ قَيْسٍ

محمد بن احمد ابو عبداللہ القاضی البرکاتی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن سر جس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اچھی ہدایت اور اچھی خاموشی اور میانہ روی اور بردبار ی نبوت کا چوبیسواں حصہ ہے ۔اس حدیث کو عاصم سے صرف عبداللہ بن عمران نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نوح بن قیس منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِمْرَانَ الْحُدَّانِيُّ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَاضِي الْبَرَكَاتِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1065

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1066

1066 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الزُّهْرِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَلَّامٌ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ

محمد بن احمد زہری الاصبہانی سے مروی حدیث حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا بہترین دین وہ ہے جو سب سے زیادہ آسان ہو ۔ اس حدیث کو قتادہ سے صرف سلام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن یزید منفرد ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَلَامُ بْنُ مِسْكِينٍ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ، ← محمد بن أحمد الزهري الأصبهاني

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1066

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 1067

1067 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسْنَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ بِلَالٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ , وَلَا عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا هِشَامٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مَسْعُودٍ

محمد بن حسنویہ الا صبہانی المقری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جانور کے پیٹ کے بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے ۔ اس حدیث کو ایوب بن موسیٰ سے صرف محمد بن مسلم نے اور محمد سے صرف ہشام نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابو مسعود منفر د ہیں ۔

مُحَمَّدٍ إِلَّا هِشَامٌ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مَسْعُودٍ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ وَلَا ← «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» لَمْ يَرْوِهِ ← النبي صلى الله عليه وآله وسلم ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← هِشَامُ بْنُ بِلَالٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسْنَوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْمُقْرِئُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1067

chevron_left Previous
1…2425262728
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter