المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 971
971 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُفْيَانَ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ جُنَادٍ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُلْثُومٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْتَحَاضَةُ تَغْتَسِلُ مِنْ قُرْءِ إِلَى قُرْءٍ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا سَلَمَةُ بْنُ كُلْثُومٍ تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ
محمد بن جعفر بن سفیان الرقی سے مروی حدیث ، حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس عورت کے استخاضہ کا خون آتا ہو وہ ایک حیض کے زمانے سے دوسرے حیض کے زمانے تک غسل کرتی رہے ۔ اس حدیث کو اوزاعی سے صرف سلمہ بن کلثوم نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں بقیہ منفرد ہیں ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← سَلَمَةَ بْنِ كُلْثُومٍ، ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سُفْيَانَ الرَّقِّيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 971
