Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الصغیر للطبرانی

Al Muajam Al Sagheer Tibrani

by Tibrani

1,197 Hadith186 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 923

923 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ الْآدَمَيُّ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّوْمَقِيُ (النَّرْمَقِيُّ) الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدَوَيْهِ السِّنْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْعَزْلُ، فَقَالَ: «لَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا هُوَ الْقَدَرُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ

محمد بن مرزبان الاآدمی الشیرازی سے مروی حدیث ،حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عزل ( انزال کے وقت اپنی بیوی سے الگ ہوجانے ) کے بارے میں پوچھا گیا آپ نے فرمایا اس میں تمہاری اپنی مرضی ہے یہ بھی تقدیر کا حصہ ہے ۔ اس حدیث کو ابن عون سے عبداللہ نے روایت کیا ہے ۔

ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ ← «لَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّمَا هُوَ الْقَدَرُ» لَمْ يَرْوِهِ ← عِنْدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْعَزْلُ، ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← ابْنِ عَوْنٍ ← عبد الله بن العلاء بن شيبة ← سَهْلُ بْنُ عَبْدَوَيْهِ السِّنْدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّوْمَقِيُ (النَّرْمَقِيُّ) الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ الْأَدَمِيُّ الشِّيرَازِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 923

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 924

924 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الْعَسْكَرِيُّ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ رَاشِدِ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ إِلَّا الْحَسَنُ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا رَاشِدٌ تَفَرَّدَ بِهِ قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ

محمد بن محبوب العسکری الزعفرانی سے مروی حدیث ، حجرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا جس نے میرے بارے میں جان بوجھ کرجھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکامہ جہنم بنا لے ۔ اس حدیث کو قیس بن عباس سے صرف حسن نے روایت کیا ہے اور حسن سے صرف راشد نے روایت کیا ہے اور اس حدیث کو ربیع بن بدر سے روایت کرنے میں قیس بن حفص منفرد ہیں ۔

عَلِيٍّ کَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← الْحَسَنِ، ← رَاشِدٌ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيُّ، ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ الدَّارِمِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الْعَسْكَرِيُّ الزَّعْفَرَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 924

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 925

925 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَمْلَكٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِصَامٍ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " إِنَّمَا سُمَيَّ الْإِنْسَانُ إِنْسَانًا لِأَنَّهُ عُهِدَ إِلَيْهِ فَنَسِيَ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عِصَامٍ

محمد بن مملک الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انسان کو انسا ن اس لیےکہتے ہیں کہ انسان بنا ہے نسیان سے اور نسیان کا معنی بھولنا ) اس سے ایک عہد لیا گیا تھا وہ اس کو بھول گیا ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف ابو احمد نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں احمد بن عصام منفرد ہیں ۔

مِسْعَرٍ إِلَّا أَبُو أَحْمَدَ تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ عِصَامٍ ← إِنَّمَا سُمَيَّ الْإِنْسَانُ إِنْسَانًا لِأَنَّهُ عُهِدَ إِلَيْهِ فَنَسِيَ لَمْ يَرْوِهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ← الْاَعْمَشِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عِصَامٍ الْأَنْصَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَمْلَكٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 925

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 926

926 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ أَبُو الطَّيِّبِ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَكَّائِيُّ، حَدَّثَنَا الرَّحِيلُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهَ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: " وَالَّذِي تَوَفَّى نَفْسَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَا مَاتَ حَتَّى كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِهِ قَاعِدًا لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الرَّحِيلِ أَخِي زُهَيْرٍ إِلَّا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ تَفَرَّدَ بِهِ نَصْرٌ

محمد بن علی بن عمرو الناقدابو طیب البصری سے مروی حدیث، ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس ذات کی قسم جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات عطا فرمائی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وفات سے پہلے اکثر نمازیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے ۔ اس حدیث کو رحیل بن معاویہ جو کہ زہیر کے بھائی ہیں سے صرف زیاد بن عبداللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں نصر بن علی منفر دہیں ۔

أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الرَّحِيلُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ، ← زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ أَبُو الطَّيِّبِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 926

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 927

927 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُوسُفَ أَبُو عَلِيِّ بْنُ أَفْرَجَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ حِمَارًا إِلَى قُبَاءَ يَسْتَخْبِرُ فِي الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ , فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى أَنْ «لَا مِيرَاثَ لَهُمَا» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا أَبُو مُصْعَبٍ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ , وَلَا أَعْلَمُ أَحَدًا ذَكَرَهُ إِلَّا بِخَيْرٍ

محمد بن ابراہیم بن یوسف ابو علی افرجہ الاصبہانی الحافظ سے مروی حدیث، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قباء کی جانب جانےکے لیے حمار پر سوار ہوئے اور پھوپھی اور خالہ کی میراث کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے استخارہ فرما رہے تھے اللہ تعالیٰ نے یہ حکم نازل فرمایا کہ ان دونوں کے لیے میراث میں حصہ نہیں ہے ۔ اس حدیث کو صفوان سے صرف دراوردی نے روایت کیا ہے ان سے صرف ابو مصعب نے روایت کیا ہے اورن سے روایت کرنے میں محمد بن حارث منفرد ہیں اور میں نہیں جانتا کہ کسی نے اس حدیث کو استخارہ کے الفاظ کے بغیر ذکر کیا ہو ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ ← أَبُو مُصْعَبٍ الزُّهْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ الْمَدَنِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُوسُفَ أَبُو عَلِيِّ بْنُ أَفْرَجَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ الْحَافِظُ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 927

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 928

928 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَالِكٍ الضَّبِّيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ

محمد بن یحییٰ بن المالک الضبی الا صبہانی سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نیک اور اچھے خواب بہت اچھی چیز ہے یہ نبوت کا 70واں حصہ ہے ۔ اس حدیث کو مسعر سے صرف فضل بن موسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ابن ابی رزمہ منفرد ہیں ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَالِكٍ الضَّبِّيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 928

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 929

929 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ نَاصِحٍ السَّرْمَرِيُّ، بِسَرْمَرَى , حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ الْعَصَرِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكَرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يُحْمَلُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى الصِّرَاطِ فَتَتَقَادَعَ بِهِمْ جَنَبَتَا الصِّرَاطِ تَقَادُعَ الْفَرَاشِ فِي النَّارِ , فَيُنْجِي اللَّهُ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ , ثُمَّ يُؤْذَنُ لِلْمَلَائِكَةِ وَالنَّبِيِّينِ وَالشُّهَدَاءِ فَيَشْفَعُونَ وَيُشَفَّعُونَ , وَيُخْرِجُ اللَّهُ كُلَّ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنَ الْإِيمَانِ» لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي بَكَرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ

محمد بن یحییٰ بن ناصح السرمری سے مروی حدیث ،حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا قیامت کے دن لوگوں کوپل صراط پر چڑھایا جائے گا ، پل صراط کے دونوں کنارے لوگوں کو دوزخ میں ایک دوسرے پر گرا دیں گے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے ساتھ جس کو چاہے گا نجات عطا فرماتے گا پھر فرشتوں کو انبیاء کو اور شہداء کو اجازت ملے گی کہ وہ شفاعت کریں اور وہ شفاعت کریں گے اور ان کی شفاعت قبول کی جائے گی اور اللہ ان کی شفاعت کی وجہ سے ہر اس شخص کو دوزخ سے نکال لے گا جس کےاندر ایک ذرے کے برابر بھی ایمان موجود ہو گا ۔ اس حدیث کو ابوبکرہ سے اسی اسناد کےہمراہ روایت کیا گیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں سعید جو کہ حماد بن زید کے بھائی ہیں منفرد ہیں ۔

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 929

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 930

930 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْجِيزِيُّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْفُرَاتِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا مَاتَ عُرِضَ عَلَيْهِ مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنَ الْجَنَّةِ , وَإِنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنَ النَّارِ فَيُقَالُ: هَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّى يَبْعَثَكَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ الْفُرَاتِ

محمد بن ربیع بن سلمان الجیزی المصری سے مروی حدیث ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جب کوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کی قبر اس کے سامنے صبح شام اس کا ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے اگر وہ جنتی ہے تو جنتی ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے اور اگر دوزخی ہے تو دوزخی ٹھکانہ پیش کیا جاتا ہے اس کو کہا جاتا ہے تیر ایہ ٹھکانہ ہے ۔ قیامت کےدن اٹھنے تک ہر دن یہ معاملہ جاری رہتا ہے ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف یحییٰ بن ایوب نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسحاق بن فرات منفرد ہیں ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← إِسْحَاقُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْجِيزِيُّ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 930

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 931

931 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَرَكَةَ أَبُو بَكْرٍ الْحَلَبِيُّ , حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَكَّارٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَشْوَعَ، عَنْ أَبِي لَيْلَى مَوْلَى الْأَنْصَارِيِّ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ , فَتُقَامَ , ثُمَّ أَنْظُرَ , فَمَنْ لَمْ يَشْهَدِ الْمَسْجِدَ فَأُحَرِّقْ عَلَيْهِ بَيْتَهُ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أَشْوَعَ قَاضِي الْكُوفَةِ إِلَّا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ بَكَّارٍ

محمد بن برکہ ابو بکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرا دل چاہتا ہے کہ میں نماز پڑھانے کا کسی اور کو حکم دوں نماز کھڑی ہو جائے اور میں دیکھوں جو شخص مسجد میں نہیں آیا اس کے گھر کو آگ لگا دوں ۔ اس حدیث کو سعید بن عمرو بن اشوع جو کہ کوفہ کے قاضی ہیں ان سے صرف ابو اسحاق فزاری نے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي لِيَلِيَ، مَوْلَى الْأَنْصَارِيِّ، ← سَعِيدِ بْنِ أَشْوَعَ ← اَبُوْ اِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ ← عَلِيُّ بْنُ بَكَّارٍ الْمِصِّيصِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَرَكَةَ أَبُو بَكْرٍ الْحَلَبِيُّ

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 931

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 932

932 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ عِيسَى الْحَضْرَمِيُّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْفُرَاتِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ إِذَا نُودِيَ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ يُخَفِّفُهُمَا لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ

محمد بن موسیٰ بن عیسیٰ الحضرمی المصری سے مروی حدیث، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اذان فجر کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز سے پہلے دو مختصر رکعتیں ادا کرتے ۔ اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف یحییٰ بن ایوب نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں اسحاق بن فرات منفرد ہیں۔

أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← إِسْحَاقُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ عِيسَى الْحَضْرَمِيُّ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 932

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 933

933 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَسْكَرِيُّ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْفُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «الْعَمَلُ فِي الْهَرْجِ وَالْفِتْنَةِ كَالْهِجْرَةِ إِلَيَّ» لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْفُرَاتِ إِلَّا أَيُّوبُ , وَلَا رَوَاهُ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا الْفُرَاتُ وَسَعْدُ بْنُ الصَّلْتِ

محمد بن بشر العسکری المصری سے مروی حدیث ، حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تکلیف اور فتنوں کے زمانے میں نیک عمل کرنے کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا میری جانب ہجرت کر کے آنے کا ہے ۔ اس حدیث کو فرات سے صرف ایوب نے روایت کیا ہے اور اس سے حدیث کو اعمش سے صرف فرات اور سعد بن صلت نے روایت کیا ہے ۔

مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← الْفُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← اَیُّوْبُ بْنُ سُوَیْدٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَسْكَرِيُّ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 933

المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ · حديث 934

934 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو الْحُسَيْنِ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ الْمَدِينِيُّ، حَدَّثَنَا بِلَالُ بْنُ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِصَحْفَةٍ تَفُورُ , فَرَفَعَ يَدَهُ مِنْهَا , فَقَالَ: «اللَّهُمَّ , لَا تُطْعِمْنَا نَارًا» (إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُطْعِمْنَا نَارًا) لَمْ يَرْوِهِ عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ , وَلَا عَنْهُ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ تَفَرَّدَ بِهِ هِشَامٌ , وَبِلَالٌ قَلِيلُ الرِّوَايَةِ عَنْ أَبِيهِ

محمد بن اسحاق ابو حسین سے مروی حدیث ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں گرم گرم کھانے کا تھال پیش کیا گیا آپ نے اس سے ہاتھ اٹھا لیا اور فرمایا اللہ تعالیٰ ہمیں آگ نہیں کھلائے گا ۔ اس حدیث کو بلال بن ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یعقوب بن محمد نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف سے عبداللہ بن یزید نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ہشام منفرد ہیں اور بلال بن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی اپنے والد سے روایت کردہ حدیثیں بہت کم ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← بلال بن أبي هريرة، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ الْمَدِينِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَبُو الْحُسَيْنِ،

Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 934

chevron_left Previous
1…131415…28
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter
2. Book
    15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter
3. Book
    24. Chapter
4. Book
    25. Chapter
5. Book
    26. Chapter27. Chapter28. Chapter
6. Book
    29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter
7. Book
    48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter
8. Book
    54. Chapter55. Chapter56. Chapter
9. Book
    57. Chapter
10. Book
    58. Chapter59. Chapter
11. Book
    60. Chapter61. Chapter62. Chapter
12. Book
    63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter