المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ اللَّامِ ‹ بَابُ اللَّامِ · حديث 766
766 - حَدَّثَنَا لُؤْلُؤٌ الرُّومِيُّ، مَوْلَى أَحْمَدَ بْنِ طُولُونَ الْبَغْدَادِيُّ , حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَيْبَةَ الْجُدِّيُّ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، وَمَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكَرَةَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ وَمَعَهُ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَهُوَ يَقُولُ: «إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ , وَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ سَيُصْلِحُ عَلَى يَدَيْهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ عَظِيمَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ يُونُسَ إِلَّا هُشَيْمٌ , وَلَا رَوَاهُ عَنْهُ إِلَّا ابْنُ شَيْبَةَ تَفَرَّدَ بِهِ الرَّبِيعُ
احمد بن طولون کے آزاد کردہ غلام لو لورومی سے مروی حدیث ، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر دیکھا اس وقت آپ کے پاس حسن بن علی رضی اللہ عنہ موجود تھے آپ ان کے بارے میں فرما رہے تھے میرا بیٹا سردار ہے اور بے شک اللہ تعالیٰ اس کے ہاتھ پر مسلمانوں کے دو بڑے گرہوں کے درمیان صلح فرمائے گا۔ اس حدیث کو یونس سے صرف ہشیم نے روایت کیا ہے اور ان سے صرف ابن شیبہ نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں ربیع منفرد ہیں ۔
أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَمَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَيْبَةَ الْجُدِّيُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← لُؤْلُؤٌ الرُّومِيُّ، مَوْلَى أَحْمَدَ بْنِ طُولُونَ الْبَغْدَادِيُّ
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 766
