المعجم الصغیر للطبرانی · بَابُ الْكَافِ ‹ مَنِ اسْمُهُ كُوشَاذُ · حديث 764
764 - حَدَّثَنَا كُوشَاذُ بْنُ شَهْرَدَانَ أَبُو نَصْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَنَا أَوَّلُ النَّاسِ، عَلِمَ بِآيَةِ الْحِجَابِ لَمَّا نَزَلَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَدْخُلْ عَلَى النِّسَاءِ» , فَمَا مَرَّ عَلَيَّ يَوْمٌ كَانَ أَشَدَّ مِنْهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا صَالِحٍ
کوشاذ بن شہردان بن ابو نصر الاصبہانی سے مروی حدیث ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس آیت میں پردے کے احکام نازل ہوئے ، اس آیت کا سب سے پہلے علم مجھے ہوا تھا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ اب تم بغیر پردے کے عورتوں کے پاس مت آیا کرو ۔ میری زندگی میں اس سے زیادہ سخت دن کبھی نہیں آیا ۔ اس حدیث کو زہری سے صرف صالح نے روایت کیا ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ ← كُوشَاذُ بْنُ شَهْرَدَانَ أَبُو نَصْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Al Muajam Al Sagheer Tibrani · Book › Chapter · Hadith 764
